یونائٹڈ بنک لمٹڈ سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ لینے کا طریقہ

اگر آپ سیلری پرسن ہیں اور اپنا گھر بنانا چاہتے ہیں لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے گھر نہیں بن رہا

تو یو بی ایل بنک تمام پاکستانیوں کو گھر بنانے کے لئے قرضہ فراہم کرتا ہے


یو بی ایل بنک سے کوئی بھی آدمی تین کاموں کے لئے قرضہ لے سکتا ہے
گھر خریدنے کے لئے
گھر بنانے کے لئے
گھر کی مرمت تزیین و آرائش کرنے کےلئے
یہ آفر پورے پاکستان کے مرد خواتین کے لئے ہے
اگر آپ اپنا گھر ان شہروں میں بنانا چاہتے ہیں تب آپ کو یونائٹڈ بنک قرضہ دیتا ہے
کراچی
لاھور
اسلام آباد
راوالپنڈی
فیصل آباد
ملتان

امیدوار کےلئے اہلیت کا معیار

قرضے لینے والے کی ماہانہ سیلری پچاس ہزار تک ہونی چاہے
عمر کی حد 23 سے 65 سال تک ہونی چاہے
پاکستانی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار


گھر بنانے یا خریدنے کے لئے دس لاکھ تک یوبی ایل بنک قرضہ فراہم کرتاہے اس قرضے کو آپ نے ماہانہ قسط کے ساتھ بنک کو واپس کرنا ہو گا
بنک کے ساتھ آپ کو معاہدہ ہو گا جتنا قرضے آپ لیں گے اس کو آپ نے کیسے اور کتنے وقت میں ادا کرنا ہے یہ تمام تفصیلات معاہدے میں موجود ہوں گی

مارکپ کی تفصیل

مارکپ امیدوار کے حاصل کردہ قرضے پر تہ کیا جائے گا ہر سال پے لون کا اطلاق ہو گا بنک کی طرف سے ایک سال کے کیبر پر 3.5 فیصد مارکپ دینا ہو گا

کاغزات

جب آپ نے قرضے کے لئے اپلائی کرنا ہے مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
اپلیکیشن فارم
ایک سال کا بنک سٹیٹ منٹ
سیلری سلپ
املائمنٹ سرٹفکیٹ
اس کے علاوہ بنک کوئی چیز مانگے گا تو فراہم کرنا ہو گی

جو امیدوار قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنے قریبی یو بی ایل بنک میں جائیں اور تمام تر تفصیلات لینے کے بعد فارم کو پر کریں اور جمع کرویں

Related posts

دراز ویب سائٹ سے قسطوں پر خریداری کریں

pakistanis663

سمٹ بینک سے تین لاکھ سے 60 کی گاڑی قسطوں پرلینے کا طریقہ

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

اخوت فاونڈیشن سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

گورنمنٹ سے ہمت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

Admin

معجز فاونڈیشن سے10ہزار 3لاکھ تک قرضے حسنہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663