یو مائکروفنانس بنک سے بزنس مقاصد کےلئے قرضہ حاصل کریں

یو مائکروفنانس بنک کی طرف سے اپنا کاروبار قرضہ اسکیم کا آگاز کیا گیا ہے جو لوگ بزنس شروع کرنا چاہتے ہیں وہ بھی قرضہ لے سکتے ہیں اور جو لوگ بزنس کو وسیع کرنا چاہتے وہ بھی قرضہ لے سکتے ہیں
یہ قرضہ کسٹمر کو ذاتی ضمانت پر فراہم کیا جاتا ہے۔ سرکاری ملازمین اور پرائویٹ ملازمین اور بزنس مین لوگ یہ قرضہ لے سکتے ہیں

قرضے لینے کے فوائد
نمبر ایک : قرضے کی رقم350,000 تین لاکھ پچاس ہزار روپے
نمبر دو : قرضہ چھ مہینے سے15 پندرہ ماہ تک لیا جا سکتا ہے
نمبر تین : فری تکافل کی سہولت
نمبر چار : یہ قرضہ ماہانہ قسطوں پر ملے گا
نمبر پانچ : یہ قرضہ ذاتی ضمانت پر ملے گا

قرضہ لینے کےلئے مندرجہ ذیل کاغزات چاہے
نمبر ایک : شناختی کارڈ کی کاپی
نبمر دو : بجلی کے بل کی کاپی
نمبر تین : ایک تصویر
نمبر چار : گھر کے پانی یا بجلی کے بل کی کاپی

قرضہ لینے کےلئے اپلاءی کرنے کا طریقہ
تمام کسٹمر اپنے قریبی یو مائکروفنانس بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Related posts

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

نشنل بنک سے سونے کے عوض 70 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں

pakistanis663

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024

pakistanis663

سرکاری ملازمین کےلئے بڑی خوشخبری عیدالفطر پر8 چھٹیوں کا اعلان

pakistanis663

ہاوس بلڈنگ فنانسنگ کمپنی سے 88لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663