گھر بیٹھ کر ٹویٹر سے پیسے کمانے کا بہترین موقع

آج سوشل میڈیا کے دور میں ہر طرح کی معلومات بڑی تیزی کے ساتھ ہم تک پہچتی ہے انفارمیشن کے ساتھ ساتھ اور بہت زیادہ فوائد ہمیں ملتے ہیں سوشل میڈیا کے ذریعے بڑی بڑی کمپنی اپنی پروڈکٹ کی مشہوری کر کے لاکھوں روپے کما رہی ہیں
اس کے ساتھ ساتھ یوٹیوب فیس بک منٹائز کے زریعے اپنے صارفین کو بہت زیادہ پیسہ بھی دے رہی ہیں کوئی بھی آدمی جو ویڈیو بنا کر فیس بک یا یوٹیوب پے اپلوڈ کرتا ہے اگر اس کا پیج یا چینل منٹائزڈ ہے تو اس کی ویڈیو میں ایڈ چلتے ہیں جس کے اسے پیسے ملتے ہیں

ٹویٹر کی طرف سے ایک نئی اپڈیٹ آئی ہے ٹویٹر کمپنی کی طرف سے ایک نیا فیوچر لانچ کیا گیا ہے جس کا نام ٹِپ جار ہے
جو لوگ ٹویٹر پر اکاونٹ رکھتے ہیں اور نئی معلومات یا مسائل پر ٹویٹ کرتے ہیں اگر کسی آدمی کو ٹویٹ پسند آ جاتی ہے تو وہ ٹویٹ کرنے والے کو کچھ رقم بطور ٹپ دے سکتا ہے
لیکن کمپنی کا کہنا ہے یہ فیوچر ہر ٹویٹ کرنے والے کےلئے نہیں ہو گا یہ کچھ لوگوں کےلئے ہوگا جن کے فالوورز زیادہ ہیں اور ان کی ٹویٹ کو زیادہ لوگ دیکھتے ہیں

Related posts

احساس پروگرام کے تحت 2ہزار کی امداد کےلئے این ایس ای آر سروے کا آغاز ہو چکا

pakistanis663

میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل

pakistanis663

چائنا کی کمپنی اینٹ گروپ سٹاک مارکیٹ میں 34 ارب ڈالر کے بیچنے جارہی ہے

Admin

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روشن اپنی کار اسکیم کا اعلان کر دیا

pakistanis663

وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم اپلائی کرنے کا طریقہ

Admin

بنک الفلاح سے قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663