گوگل کے ساتھ نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

گوگل دنیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں سے ایک کمپنی ہے گوگل کے ساتھ کام کرنا فخر کی بات

ہے گوگل اپنے ملازمین کو پرکشش تنخواہ اور مراعات بھی دیتا ہے گوگل کمپنی کو مختلف کیٹگری میں کام

کرنے کے لئے مختلف ممالک میں افراد کی ضرورت ہوتی ہے خاص کر یوربین ممالک میں گوگل کمپنی کی

نوکریاں آتی رہتی ہیں پارٹ ٹائم اور فل ٹائم اور ٹمریری نوکریاں بھی گوگل کمپنی میں مل سکتی ہیں

کون سی کیٹگری میں گوگل میں نوکری مل سکتی ہے

گوگل کمپنی کو مختلف کیٹگری میں کام کرنے کے لئے افراد کی ضرورت ہوتی ہے سیلز مارکیٹنگ -گرافک ڈیزائن- سیلز سروسس سپورٹ- فنانس- اس طرح کی اور کافی سکلز میں گوگل کمپنی کے ساتھ آپ کام کر سکتے ہیں

کیسے پتا چلے گا کہ گوگل کپمنی میں نوکریاں آ چکی ہیں

https://careers.google.com/teams/گوگل کمپنی کا ایک پلیٹ فارم ہے جس کا نام ہے

اس لنک کو اوپن کر کے آپ تمام گوگل کمپنی کی نوکریاں دیکھ سکتے ہیں کہ کس ملک میں کتنی نوکریاں موجود ہیں تمام تفصیلات یہاں سے آپ کو مل جائیں گی – گوگل کمپنی کی نوکریاں دیکھنے کے لئے اس لنک پر https://careers.google.com/jobs/کلک کریں

گوگل کپپنی کی نوکری حاصل کرنے کے لئے کتنی تعلیم کی ضرورت ہو گی

اگر آپ گوگل کمپنی کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے پاس اچھی تعلیم کا ہونا ضروری ہے

کچھ نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت بیچلر ہوتی ہے اور کچھ نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت ماسٹر ہو گی اور اس کے ساتھ ساتھ پی ایچ ڈی ایجوکیشن والی بھی نوکریاں گوگل میں موجود ہیں

گوگل کمپنی کی نوکری کےلئے اپلائی کیسے کریں

سب سے پہلے آپ اپنی پسند کی نوکری تلاش کریں

اس کے بعد جس نوکری کے لئے آپ نے اپلائی کرنا ہے اسکو اوپن کریں اور تمام تفصیلات کو

غور سے پڑھیں اگر آپ ریکومنٹ پر پورا اترتے ہیں تو ساتھ ہی اپلائی کا بٹن ہے اس پے کلک کریں

اپلائی کرنے کا طریقہ

جب آپ اپلائی بٹن پر کلک کریں گے تو آپ کے سامنے ایک فارم اوپن ہو گا

آپ نے اس فارم کو اچھے طریقے سے پر کرنا ہو گا آپ کی تعلیم کی تفصیلات اور ابتدائی معلومات

آپ سے لی جائے گی فارم کو پر کرنے کے بعد آپ نے سبمٹ کرنا ہے اس کے بعد انٹرویو کی تاریخ اور تمام تفصیلات سے گوگل کمپنی کی طرف سے آپ کو مطلع کیا جائے گا

Related posts

ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

pakistanis663

پاکستان نیشنل کونسل کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

حکومت سے فری راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024| رمضان نگہبان راشن پروگرام

Admin

وزارت دفائی پیداوار کی طرف سے 414 نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے

pakistanis663

سٹینڈر چارٹرڈ بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کےلئے قرضہ کیسے لیں مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663

یو بی ایل بنک سے ذاتی کاروبار کےلئے 20 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663