گولڈن ویزہ کیا ہوتا ہے یو ائے ای کا گولڈن ویزہ لینے کا طریقہ

یو ائے ای ملک کی جانب سے گولڈن ویزہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
گولڈن وہزہ کسے کہتے ہیں؟
گولڈن ویزا سے مراد ایک ایسا امیگریشن پروگرام ہے جو دنیا کے امیر لوگوں کو کسی دوسرے ملک میں رہائش کا اجازت نامہ یا یہاں تک کہ شہریت حاصل کرنے کی اجازت دیتا ہے وہاں مکان خرید کر یا بڑی سرمایہ کاری کر کے گولڈن ویزہ لیا جا سکتا ہے

یو ائے ای کا گولڈن ویزہ لینے کا مکمل طریقہ

ویزہ کےلئے اہلیت کا معیار
جو آدمی20 بیس لاکھ درھم کی سرمایا کاری انوسٹمنٹ یو اے ای میں کرسکتا ہے وہ گولڈن ویزہ کےلئے اہل ہے۔
کوئی بھی آدمی 20 لاکھ درھم کی انوسٹمنٹ کر کے یو ائے ای میں گولڈن ویزہ لے سکتا ہے۔
یو ائے ای میں کسی بھی سیکٹر میں انوسٹمنٹ کی جا سکتی ہے جیسے پراپرٹی میں یا کسی اور بزنس میں۔
اس کےلئے لازمی ہے کہ آپ کا بزنس یو ائے ای میں رجسٹر ہونا لازمی ہے۔ یا پھر آپ کا ائیڈیا یو ائے ای کی کسی اتھارٹی سے منظور ہونا چاہے
یو ائے ای کا گولڈن 10 سال کا ہوتا ہے
دس سال تک گولڈن ویزہ ہولڈر کو حکومت گرنٹی اور مکمل سیکورٹی فراہم کرتی ہے کہ وہ دس سال تک یو اے ای میں رہ سکتے ہیں

گولڈن ویزہ کےلئے مندرجہ ذیل لوگ اپلائی کر سکتے ہیں


نمبر ایک :انوسٹر
نمبر دو : سکلڈ ورکر یعنی کسی خاص کیٹگری میں ہنر رکھنے والے
نمبر تین : ریسرچرز جیسے مڈیکل پروفیشنل وغیرہ

گولڈن ویزہ لینے والے مرد اور خواتین کو مندرجہ ذیل فوائد سہولیات ملے گی۔


نمبر ایک : 10 سال کا رہائشی ویزا ہو گا
نمبر دو : کسی سپونسر کی ضرورت نہیں ہو گی۔
نمبر تین : متحدہ عرب امارات سے باہر رہنے کی حد کی مدت ویزا ہولڈرز کے لیے لاگو نہیں ہوتی ہے۔ یعنی اگر ہولڈر چھ ماہ سے زیادہ ملک سے باہر رہتا ہے تو ویزا منسوخ نہیں ہوتا۔
نمبر چار : – رہائشی ویزا رکھنے والوں کے خاندان کے افراد کو بھی ویزہ دیا جاتا ہے، بشمول شریک حیات اور بچوں کی عمر کی کوئی حد نہیں ہے۔

Related posts

چائنیز کمپنی ہواوے نے فائیوجی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا سمارٹ فون لانچ کر دیا

pakistanis663

ترکی میں خوفناک زلزلہ 26 افراد مارے گے

pakistanis663

ایپل کمپنی امریکہ میں فائیوجی ٹیکنالوجی کےلئے430 ارب ڈالر کی سرمایا کاری

pakistanis663

چائنا کی کمپنی اینٹ گروپ سٹاک مارکیٹ میں 34 ارب ڈالر کے بیچنے جارہی ہے

Admin

حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں

pakistanis663

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو 10ارب ڈالر قرضہ دے گا ۔منظوری ہو گئی

Admin