حکومت پنجاب نے بیس 20 ہزار ٹریکٹر کی تقسیم کا آغاز کر دیا

گورنمنٹ پنجاب صوبہ پنجاب کے بیس 20 ہزار کسانوں کو سبسڈی میں ٹریکٹر فراہم کرنے جا رہی ہے تاکہ صوبہ پنجاب کے کسانوں کو سستے ریٹ پر ٹریکٹر فراہم کیے جا سکیں.گورنمنٹ پنجاب صوبہ پنجاب کے کسانوں کو فی ٹریکٹر پندرہ 15 لاکھ روپے کی سبسڈی فراہم کرنے جا رہی ہے ۔اگر آپ کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے تو آپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے وہ اہل ہوں گے جن کے پاس پنجاب کسان کارڈ موجود ہوگا۔

پنجاب کسان کارڈ کے لیے اہلیت کا معیار

ایک ایکڑ تا ساڑھے بارہ 12 ایکڑ اراضی زمین کے مالکان پنجاب کسان کارڈ بنوانے کے لیے اہل ہیں۔

کاشتکار کی زمین اراضی ریکارڈ سینٹر میں رجسٹرڈ ہو۔

کاشتکار کے اپنے شناختی کارڈ نمبر پر سم جسٹرڈ ہو۔

پنجاب کسان کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

پنجاب کسان کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کے لیے آپ نے اپنے موبائل فون پہ میسج سیکشن میں جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 80 70 پر میسج کریں ۔ جیسے ہی آپ اپلائی کریں گے آپ کو میسج آئے گا آپ کی درخواست موصول کر لی گئی ہے۔

جب آپ کا کسان کارڈ بن جائے گا تو آپ بینک اف پنجاب میں جا کر گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

Related posts

پنجاب میں قومی صحت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

حکومت پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

pakistanis663

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

Government hajj scheme 2026 price in Pakistan

Admin

فیصل بنک سے سود کے بغیر ماہانہ قسطوں پر سمسنگ کمپنی کے موبائل حاصل کریں

pakistanis663

ہاوس بلڈنگ فنانسنگ کمپنی سے 88لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663