کامیاب کاروبار پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

وزارت خزانہ کی طرف سے پاکستان میں کامیاب کاروبار پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے پورے پاکستان سے تعلق رکھنے والے امیدوار جن کے پاس کوئی ہنر موجود ہے اور وہ اپنا ذاتی کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں ایسے لوگوں سود کے بغیر قرضہ لے کر کاروبار شروع کر سکتے ہیں

کامیاب کاروبار پروگرام کی تفصیل

قرضے کی رقم پانچ لاکھ تک
قرضہ تین سال میں واپس کرنا ہو گا
قرضہ لینے کےلئے عمر کی کوئی حد نہیں ‘
بزنس مین تنخواہ دار سٹوڈننس تمام لوگ قرضہ لے کر کاروبار شروع کر سکتے ہیں

یاد رہے
کامیاب پاکستان پروگرام کے تحت پانچ پروگرام لانچ کئے گے ہیں جن کے نام مندرجۃ ذیل ہیں
کامیاب کاروبار
کامیاب کسان
نیا پاکستان
کامیاب ہنر مند
صحت مند پاکستان

کامیاب کاروبار پروگرام میں اپلاءی کرنے کا طریقہ

کامیاب کاروبار سے قرضہ لینے والے امیدوار 5771 پر شناختی کارڈ لکھ کر سینڈ کریں
آپ کی اہلیت کو چیک کرنے کے 4 سے 6 ہفتے بعد حتمی میسج آپ کو موصول ہو گا
اگر آپ قرضے کےلئے اہل ہیں
تو میسج میں آپ کو بتا دیا جائے گا کہ آپ نے قرضے کےلئے فارم کون سے بنک میں جا کر پر کرنا ہے اور قرضہ آپ کو کتنے وقت میں ملے گا

Related posts

پاکستان فری لانس ٹریننگ پروگرام کے کورسز میں آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

pakistanis663

البرکا بنک سے میرا پاکستان میرا گھر سکیم کےتحت 27 لاکھ سے 60 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

انصاف میڈیسن کارڈ کیا ہے اس کے فائدے کیا ہیں رجسٹریشن کیسے کروایں

pakistanis663

ایمرجنسی گھر بنانے کےلئے سمٹ بنک سے قرضہ لیں

pakistanis663

سی پیک کے تحت 7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری سے بجلی کے چار منصوبوں پرکام شروع

pakistanis663