کاروبار شروع کرنے یا ضروریات کو پورا کرنے کے لئے بنک آف پنجاب سے قرضہ لیں

اگر آپ گورنمنٹ کی نوکری کر رہے ہیں اور آپ کی ماہانہ سیلری 17500 تک ہے تو آپ کاروبار

شروع کرنے یا گھر بنانے یا بچوں کی تعلیم کو جاری رکھنے یا اپنی ضروریات کو پورا کرنے

کے لئے قرضہ لے سکتے ہیں

تجربے کی کوئی ضرورت نہیں اگر آپ گورنمنٹ کے کسی بھی ادارے میں کام کرتے ہیں تو آپ کو قرضہ مِل سکتا ہے

جب آپ قرضے کے لئے اپلائی کریں گے تو ایک ہفتے میں آپ کے بنک اکاونٹ میں قرضہ ٹرانسفر کر دیا جائے گا
اپلائی کرتے وقت 2500 روپے پروسیسنگ فیس ادا کرنا ہو گی

اگر آپ گورنمنٹ املائر ہیں اور آپ کا بنک اکاونٹ پنجاب بنک کے علاوہ کسی اور بنک میں ہے اگر آپ چاہیں اپنے بنک اکاونٹ میں پیسے لے سکتے ہیں

پورے پاکستان سے مرد خواتین قرضے کے لئے اہل ہیں
پنجاب بنک کی طرف سے قرضہ لینے کی تمام شرائط و ضوابط تفصیل کے ساتھ آپ کو بتائی جا رہی ہیں ان کو پڑھیں اور اپلائی کریں

پنجاب بنک سے کتنا قرضہ مل سکتا ہے اور کتنی مدت کے لئے

بنک آف پنجاب کی طرف سے پچاس ہزار سے دس لاکھ تک قرضہ مِل سکتا ہے اس قرضے

کو ایک سے پانچ سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ آپ نے واپس کرنا ہو گا
نوٹ
آپ جتنا چاہیں اپنی ضرورت کے مطابق قرضہ لے سکتے ہیں آپ کے ٹوٹل قرضے پر منحصر ہے کہ آپ کی ماہانہ قسط اور مارکپ کتنا ہو گا

قرضہ لینے کے لئے ان کاغزات کی ضرورت ہو گی

شناختی کارڈ کی کاپی
سیلری سلپ

جس گورنمنٹ ڈپارٹ منٹ میں آپ نوکری کرتے ہیں اس ڈپارٹمنٹ سے تصدیق شدہ اپلائمنٹ سرٹیفکیٹ

قرضہ لینے کے لئے اہلیت کا معیار

عمر کی حد19 سے 59 سال ک
ماہانہ انکم 17500 تک ہو
وہ تمام امیدوار جن کی سیلری پنجاب بنک میں آتی ہے وہ قرضے کے لئے اہل ہیں

پنجاب بنک کی طرف سے قرضے کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

اپنے قریبی پنجاب بنک میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں
قرضے کے متعلق مزید تفصیلات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں

 telephone number. 042-35817659, 35817646.

Related posts

اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ

Admin

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663

اگربزنس کے لئے سرمایا نہیں ہے تو سلک بنک کے ساتھ پارٹنرشپ پے بزنس کریں

pakistanis663

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024

Admin

پنجاب پبلک سروس کی طرف سے 305نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ

pakistanis663