چائنیز کمپنی ہواوے نے فائیوجی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا سمارٹ فون لانچ کر دیا

چائنہ کی کمپنی ہواوے نے اپنا نیامیٹ 40 سمارٹ فون لانے کا اعلان کر دیا ہے اس سمارٹ فون کو فائیوجی

ٹیکنالوجی کے ساتھ مارکیٹ میں لایا جائے گا ہواوے کمپنی کی طرف سے یہ اعلان ایسے وقت میں کیا گیا ہے

جب امریکی کمپنی ایپل نے اپنا آئی فون 12 کو چار ماڈل میں لانچ کیا ہے آج کے دور میں کوریا کی کمپنی سمسنگ اور تائیوان کی کمپنی ٹی ایس ایم سی بھی فائیوجی ٹیکنالوجی لانے کی تیاری میں ہیں

امریکی کمپنی ایپل کا نیا آئی فون میٹ 14پرو اکتوبر 23 کو مارکیٹ میں لانچ ہو جائے گا اسی کے ساتھ ہی چائنہ کی کمپنی ہواوے بھی فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ اپنا نیا میٹ40 سمارٹ فون لانے کا اعلان کر چکی ہے

ہواوے کمپنی کے میٹ 40 سمارٹ فون میں خاص بات کیا ہے

ہواوے کمپنی کے میٹ 40 سمارٹ فون کی سکرین کا سائز پانچ سے چھ انچ کا ہے اور اسکی قیمت ایک ہزار انچاس امریکی ڈالر ہےاور یہ فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ ہے

میٹ 40 سمارٹ فون کے چار ماڈل ہیں میٹ 40 سمارٹ فون،میٹ40 منی سمارٹ فون،میٹ 40پرو سمارٹ فون اور میٹ 40پرومیکس سمارٹ فون

آنے والے کچھ دنوں میں یہ فون مارکیٹ میں موجود ہو گا

Related posts

پاکستان میں پےپال کیوں نہیں ہے دو بڑی وجوہات جانیں

pakistanis663

بھارت میں سکھوں کا کسان مارچ خالصتان تحریک میں تبدیل ہوگیا

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

سٹیٹ بنک آف پاکستان کا ملک میں مائیکروسسٹم لانے کا اعلان

pakistanis663

میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل

pakistanis663

پنجاب گورنمنٹ بائک سکیم فائنل میرٹ لسٹ چیک کریں | E Balloting Results

pakistanis663