چائنہ نے دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنانے کا اعلان کر دیا بھارت میں صف ماتم بچھ گئی

چائنا نے تبت کے علاقے میں دنیا کی سب سے بڑی اونچی چوٹی پر دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بنانے کا اعلان کردیا ہے

انڈین میڈیا کے مطابق چائنا کا اس جگہ پر ڈیم بنانے کا خواب دس سال پرانا ہے کہ وہ دریائے

براہما پترا پر ڈیم بنا کر انڈیا کا پانی جب چاہے بند کر سکتا ہے

یہ دریا کہا سے شروع ہوتا ہے

یہ تبت کا وہ علاقہ ہے جہاں پر انڈیا اور چائنا کا ڈسبیوٹڈ بارڈر موجود ہے دریائے برہما پترا تبت کے علاقے سے انڈیا میں داخل ہوتا ہے اور پھر بنگلہ دیش میں داخل ہو کر ختم ہو جاتا ہے

یہ دریا جہاں سے اس کا پانی جمع ہوتا ہے وہاں پر چائنا نے ڈیم بنانے کا اعلان کیا ہے

اس ڈیم کے پانی سے چائنا نا بجلی پیدا کرے گا بڑے بڑے پاور پروجیکٹ بنائے گا ہزاروں ایکڑاپنی زمین کو سیراب کرے گا اور دنیا کے دو بڑے ملک انڈیا اور بنگلہ دیش ہمیشہ کے لئے چائنا کے محتاج ہو کر رہ جائیں گے جب چائنا چاہے گا ان دونوں ملک کا پانی بند کر سکے گا اس ڈیم کو بنانے کے لئے چائنا کی کمپنی پاور کنسٹرکشن کارپوریشن نے زمہ داری اٹھائی ہے کمپنی کے چیئرمین ژن ژیونگ نے کہا ہے یہ ڈیم چائنہ کےلئے بجلی پوری کرے گا اور ہماری سیکورٹی کو لائحک چیلنچ کو دور کرے گا

Related posts

حکومت پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

pakistanis663

جاپان نے پاکستانیوں کےلئے لاکھوں نوکریوں کا اعلان کر دیا

pakistanis663

ایشیائی ترقیاتی بنک پاکستان کو 10ارب ڈالر قرضہ دے گا ۔منظوری ہو گئی

Admin

امریکی کمپنی ایپل نے فائیو جی ٹیکنالوجی کے ساتھ نیا آئی فون لانچ کر دیا

pakistanis663

سونیری بنک سے کاروبار یا ذاتی ضروریات کےلئے 10سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کورسِز 2022 آن لائن رجسٹریشن

pakistanis663