پنجاب پولیس میں ایس او پیز کو برقرار رکھنے کے لئے پنجاب پولیس میں نوکریاں آ گئی ہیں
اس وقت یہ نوکریاں موجود ہیں سیکورٹی کانسٹیبل ، ڈریئور کانسٹیبل، کانسیٹیبل وائرلس آپریٹر،
سیکورٹی کانسٹیبل -عمر کی حد 18سے 22 تک،۔ قد پانچ فٹ آٹھ انچ ،تعلیم کی ضرورت ایف اے – امیدوار کو سات منٹ میں ایک میل دوڑ بھی لگانا ہو گی ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 436ہے
ڈریئور کانسیٹیبل – عمر کی حد 21 سے30سال – قد پانچ فٹ سات انچ ہونا چاہئے- تعلیم کی ضرورت ایف اے ہے –
امیدوار کو ایک میل دوڑ سات منٹ میں لگانا ہو گی ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 26 ہے
کانسٹیبل وائرلیس آپریٹر- ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 18ہے – قد پانچ فٹ سات انچ ہونا چاہےایک میل دوڑ سات منٹ
ان نوکریوں کے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 13 نومبر ہے
اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلےفارم کو ڈاون لود کر کے پر کریں اوراشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر اپنی سی وی جمع کروایں
http://www.pts.org.pk/Home/فارم کو ڈاون لوڈ کریں

- BISP 8171 Rs 27000 in Double Payments For Poor Women All Over Pakistan in August 2025
- How to Check Your PMT Score – August 2025 Update BISP 8171 Dynamic Survey Details 2025
- How to get interest free loan from Akhuwat foundation in Pakistan
- Prime minister youth loan scheme 2025 apply online – Step by Step
- NAVTTC Free Online Courses List & How To Enroll