پاکستانی قوم عید کے بعد ایک قضا روزہ رکھے ۔ مفتی منیب الرحمان

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے میں رویت ہلال کمیٹی کے آج عید کرنے کے فیصلے پر پوری رات روتا رہا ہوں مفتی منیب الرحمن نے موجودہ روہت ہلال کمیٹی پر اعتراض کرتے ہوئے کہا آج عید کا چاند نظر نہیں آیا شہادتیں پور موصول نہیں ہوئی
لیکن اس کے باوجود انتشار سے پچنے کےلئے میں نے خاموشی اختیار کی اب میں پوری قوم سے درخواست کرتا ہوں تمام مسلمان عید کے بعد ایک قضا روزہ رکھیں اور اعتکاف کرنے والے افراد بھی ایک دن کا قضا روزہ رکھیں اور ایک دن کا اعتکاف کریں
سابق رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین نے مزید کہا آج 13 مئی بروز جمرات کو عید نہیں تھی مگر انتشار سے بچنے کےلئے میں نے عید ادا کی
ہماری میٹنگ میں کسی وزیر کو بیٹھنے کی اجازت نہیں تھی حکومت کو من پسند کمیٹی کی ضرورت تھی جو محکمہ اوقاف کے افراد سے بنا لی گئی ہے
مفتی منیب الرحمن کے ساتھ ساتھ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے اہم رکن مفتی جلالی نے بھی فتوی دیا ہے کہ عید کا چاند آج بروز جمرات کو نظر نہیں آیا پاکستانی قوم ایک روزہ رکھے عید کی نماز جمعہ کے دن ہو گی
اسی طرح پاکستان کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے علماء اکرام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جمعہ کے دن 14 مئی کو عید ہو گی

Related posts

رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024

Admin

پاکستان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو گئے

pakistanis663

گورنمنٹ مفت سولر پینل سکیم کے لئے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

احساس راشن رعایت پروگرام کی آن لائن رجسٹریشن شروع-احساس راشن پروگرام کی درخواست

pakistanis663

یو بی ایل یونائٹڈ بنک لمٹڈ سے قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024

Admin