پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی ریکارڈ

چئرمین آل پاکستان جولرزمینوفیکچرز ایسوسی ایٹ محمد ارشد کے مطابق پاکستان میں آج سونے کی قیمت فی تولہ

ایک لاکھ 11ہزار7سوروپے ہے سونے کی قیمت میں 17سو روپے کی کمی واقع ہو چکی ہے اب پاکستان

میں10 گرام سونے کی قیمت 1171 روپے کی کمی کے بعد 95ہزار 764روپے پر آ چکی ہے اگرعالمی مارکیٹ میں سونے

کی قیمت کو دیکھیں تو عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 18 ڈالر کمی کے بعد 1872 پر

ٹریڈ ہوا ہے پاکستان میں مسلسل ڈالر میں کمی واقع ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی واقع

ہوئی ہے پاکستان میں اس وقت ڈالر کی قیمت 160روپے فی ڈالر پر آ گئی ہے 8روپے ڈالر

کی قیمت میں کمی آئی ہے

Related posts

Tapmad Lucky Draw | انعامی اسکیم میں اپلائی کریں

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ | رمضان فری راشن

Admin

گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی 20 بیس اکتوبر سے شروع

Admin

کامیاب جوان پروگرام فیز2 میں دس ہزار لوگوں کی درخواستیں منظور آپ کی درخواست منظور ہوئی ہے یا نہیں ابھی چیک کریں

pakistanis663

گھر بنانے یا خریدنے کےلئےسونیری بنک سے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

کشف فاونڈیشن سے کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضے حسنہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663