پاکستان ریلوے میں نوکریاں آ چکی ہیں اپلائی کریں

پاکستان ریلوے کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے یہ نوکریاں اس وقت موجود ہیں

سٹاف کار ڈرئیور تعلیم کی ضرورت پرائمری پاس اور ساتھ ڈرائیونگ لائسنس دو پوسٹیں موجود ہیں -ڈسپیچ رائڈر کی

ایک پوسٹ موجود ہے تعلیم کی ضرورت پرائمری پاس ہے-اس کے بعد نائب قاصد کی نو پوسٹیں موجود ہیں

تعلیم کی ضرورت پرائمری پاس ہونا لازمی ہے- آخری پوسٹ سویپر کی ہے تعلیم پرائمری پاس

ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور اوپر دئیے گے ایڈرس پر جمع کروایں

Related posts

شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی آف لاء کراچی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

شہید محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ میں نوکریاں میل فی میل اپلائی کریں

Admin

لائیوسٹاک ڈپارٹمنٹ سندھ کی طرف سے 72 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

قطر میں ملازمت حاصل کرنے کا شاندار موقع اپلائی کریں

pakistanis663

محترمہ بینظیر بھٹو انسٹیٹیوٹ میں زبردست نوکریاں

pakistanis663

گورنمنٹ کی نوکری حاصل کریں37 آسامیاں خالی ہیں

pakistanis663