پاکستان آرمی انسپیکٹوریٹ آف وہیکل میں جابز آ چکی ہیں

پاکستان آرمی انسپیکٹوریٹ آف وہیکل کی طرف سے جابز کا اعلان کر دیا گیا ہے پاکستان کی نشنلٹی اور ڈومیسل

رکھنے والے افراد ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں ہنر مند افراد ان نوکریوں کے لئے اپلائی

کر سکتے ہیں

کون سی نوکریاں موجود ہیں اور ان کے نام کیا ہیں

پاکستان آرمی میں یہ نوکریاں موجود ہیں ایچ ایس ون مشینسٹ- ٹریسر- سینٹری ورکر-ایس ایس ٹو اپ ہولسٹر- ایس ایس ٹو الیکٹریشن -ایس ایس ون بلیک سمتھ- ایس ایس ٹو فٹر-اور اس کے علاوہ گیارہ مختلف کیٹگری کی نوکریاں موجود ہیں

تعلیم کی کتنی ضرورت ہے

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت :پرئمری میڈل میٹرک تک ہے

پاک آرمی کی نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو لوگ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے اوپر دئیے گے ایڈرس پر اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Related posts

ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف سے 43 نوکریاں آ گئی

pakistanis663

پاکستان ریلوے میں نوکریاں آ چکی ہیں اپلائی کریں

pakistanis663

نیشنل لاجسٹک سیل کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

بلوچستان یونیورسٹی آف انجیرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں نوکریاں آ گئی ہیں

pakistanis663

پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کی طرف سے سرکاری 57 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پنجاب پولس میں شاندار نوکریاں اپلائی کریں

pakistanis663