پاکستان آرمی انسپیکٹریٹ آف آرمیمنٹ میں نوکریاں آ گئی ہیں

پاکستان آرمی انسپیکٹریٹ آف آرمیمنٹ کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ان نوکریوں کے لئے پاکستان

کی نشنلٹی رکھنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں سلیکشن کے بعد پاکستان میں کہیں بھی امیدواروں کو تعینات کیا

جا سکتا ہے ۔ ٹیسٹ اور انٹرویو لاھور اپیٹ آباد راوالپنڈی میں ہوں گے

پاکستان آرمی میں کون سی نوکریاں موجود ہیں

پاک آرمی میں یہ نوکریاں موجود ہیں گیٹ کیپر چوکیدار دار فائرمین سپر وائزر شوٹر سکلڈ اس کے علاوہ اور بھی نوکریاں موجود ہیں جن کی تفصیل اشتہار پر موجود ہے

تعلیم کی ضرورت

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری میڈل میٹرک تک ہے

اپلائی کرنے کا طریقہ

پاک آرمی کی ان نوکریوں کے لئے جو سول لوگ اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ فارم کو پر کریں اور اوپر دیئے گے ایڈرس پر جمع کروایں اور سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواست جمع کرواسکتے ہیں

ان نوکریوں کے اپلائِ کرنے کی آخری تاریخ 16نومبر ہے

Related posts

قومی انجینئرنگ اور سائنسی کمیٹی کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

ریسکیو 1122 کی طرف سے46 نوکریاں آ گئی اپلائی کریں

pakistanis663

نیاٹل کمپنی کی طرف سے گوجرانوالہ سیالکوٹ میں نوکریاں آ چکی ہیں

pakistanis663

بورڈ آف ریونیو کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

نادرا کی طرف سے چار سو جابز کا اعلان ابھی آن لائن اپلائی کریں

pakistanis663

بیورو آف ایمیگریشن اینڈ آورسیسز امپلائمنٹ کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663