واپڈا کی طرف سے دسمبر کی نوکریوں کا اعلان

واپڈا کی طرف سے نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے

امیدوار ان نوکریوں کے لئے اپلائِ کر سکتے ہیں جن لوگوں کے ڈومیسل بنے ہوئے ہیں

اور ان عمر 21 سے 33 سال تک ہے وہ ان نوکریوں کے لئے اہل ہیں پورے پاکستان سے

میل اوو فی میل دونوں اپلائی کریں

ٹوٹل نوکریوں کی تعداد90 سےزیادہ ہے

تعلیم کی ضرورت

امیدواروں کے پاس میٹرک ایف اے بی اے ماسٹر تک کوئی بھی ڈگری ہے تو اپلائی کریں

21-12-2020ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ

اس لنک پر کلک کریں اور اپلائی کریں

http://www.wapda.gov.pk/index.php/careers

Related posts

ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کی طرف سے نوکریاں آ گئی

pakistanis663

نیشنل ہائی وے موٹروے پولیس میں نوکریاں آ گئی

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2025 | 10ہزار کی رقم

Admin

سی او ڈی سنٹرل آرڈنینس ڈپو راولپنڈی کی طرف سے زبردست نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پنجاب پولس میں :اسسٹنٹ اور سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ کی نوکریاں

Admin

گورنمنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کےلئے آن لائن رجسٹریشن شروع

Admin