پاکستان میں نیب کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ان نوکریوں کے لیے ماہانہ تنخواں ایک لاکھ ستر ہزار دی جاے گی ان نوکریوں کے لیے عمر کی حد 65 سال ہےتعلیم کی ضرورت ماسٹر ہے
اس اشتہار کو غور سے پڑھیں نیب کی نوکریوں کی تمام تفصیلات اس پر موجود ہیں

ان نوکریوں کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ
جو لوگ ان نوکریوں کے لیے اپلای کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلےفارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور آخری تاریخ سے پہلے اوپر دیے گے ایڈرس پر جمع کروایں
فارم کو ڈاون لوڈ کریںhttp://nab.gov.pk/jobs.asp
- BISP 8171 Rs 27000 in Double Payments For Poor Women All Over Pakistan in August 2025
- How to Check Your PMT Score – August 2025 Update BISP 8171 Dynamic Survey Details 2025
- How to get interest free loan from Akhuwat foundation in Pakistan
- Prime minister youth loan scheme 2025 apply online – Step by Step
- NAVTTC Free Online Courses List & How To Enroll