Government Schemesاحساس پروگرامسوشل میڈیا کی خبریں

نگہبان رمضان پیکج Negahban App Download رجسٹریشن

وزیراعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صوبہ پنجاب کے مستحق اور غریب لوگوں کے لیے نگہبان رمضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت 65 لاکھ سے 70 لاکھ مستحق اور غریب لوگوں کو بالکل مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔


حکومت پنجاب کی جانب سے 30 ارب روپے کی لاگت سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کو شروع کیا گیا ہے۔


دو قسم کے لوگ رمضان نگہبان پروگرام سے بالکل مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں
نمبر ایک
ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ریکارڈ بینظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے یا جن کے پاس بے نظیر کارڈ موجود ہے ایسے تمام لوگ نگہبان رمضان پروگرام پروگرام کے تحت مفت راشن لے سکتے ہیں۔
نمبر دو پہ ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتیں جن کے گھر کی امدن 60 ہزار روپے سے کم ہے ایسے تمام لوگ بھی حکومت پنجاب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت بالکل فری راشن حاصل کر سکتے ہیں۔

رمضان نگہبان ایپ


حکومت پنجاب کی جانب سے رمضان نگہبان ایپ متعارف کروائی گئی ہے نگہبان ایپ کے ذریعے آپ ان لائن اپنی اہلیت چیک کر سکتے ہیں۔ اپ کو مفت راشن ملے گا یا نہیں ملے گا۔شناختی کارڈ نمبر لکھ کر نگہبان ایپ کے ذریعے چیک کیا جا سکتا ہے
نیچے آپ کو لنک دیا گیا ہے آپ نے اس کو اوپن کرنا ہے تو اپ نے رمضان نگہبان ایپ پر پہنچ جائیں گے
سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے
اس کے بعد اپ نے چیک ایلیجیبلٹی کے اوپر کلک کر دینا ہے
نمبر تین پہ اپ کی اہلیت اپ کے سامنے ا جائے گی

یہاں کلک کریں اور اپنی اہلیت چیک کریں

Related posts

بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

Admin

بے نظیر مزدور کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

پنجاب کسان کارڈ کےلئے آن لائن رجسڑیشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin

وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم اپلائی کرنے کا طریقہ

Admin

Alkhidmat Foundation Launched Solar (PV) Technician Course

Admin

وزیراعظم لیپ ٹاپ لون سکیم آن لائن رجسٹریشن فارم

Admin

انصاف میڈیسن کارڈ کیا ہے اس کے فائدے کیا ہیں رجسٹریشن کیسے کروایں

pakistanis663

حکومت سے فری راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024| رمضان نگہبان راشن پروگرام

Admin

نگہبان رمضان پیکج پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ | رمضان فری راشن

Admin

نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ | نگہبان رمضان پیکج ایپ 2024

Admin

گورنمنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کےلئے آن لائن رجسٹریشن شروع

Admin