نظامت مذہبی تعلیم کی طرف سے سرکاری نوکریوں کا اعلان

نظامت مذہبی تعلیم کی طرف سے زبردست سرکاری نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے
امیدوار کی سلیکشن کے بعد لاھور میں تعینات کیا جائے گا
ان نوکریوں کا اعلان26جنوری کو کیا گیا ہے

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری مڈل ایف اے گریجویشن تک ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
کمپیوٹر آپریٹر کی گیارہ آسامیاں خالی ہیں
سنئر کلرک کی تین
جونئر کلرک کی دو
ڈرائور کی پانچ
نائب قاصد کی چار
سیکورٹی گارڈ کی تین
سویپر کی تین
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 10 فروری 2021 ہے
سرکاری ملازمین اپنے محکمے کی وساطت سے درخواست جمع کروایں
اور باقی تمام لوگ اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Related posts

محکمہ تعلیم چکوال کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ

Admin

احساس بلاسود قرضہ پروگرام 2022رجسٹریشن شروع

pakistanis663

وزارت دفائی پیداوار کی طرف سے 414 نوکریوں کا اعلان ہو چکا ہے

pakistanis663

ڈریکٹر جنرل ہیلتھ سروس سندھ کی طرف سے 60 نوکریاں آ گئی

pakistanis663

وزارت داخلہ کی طرف سے 67 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

pakistanis663