نشنل بنک میں اعتماد اسلامی بنک اکاونٹ اوپن کروانے کا مکمل طریقہ

نشنل بنک کی طرف سے اعتماد اسلامی اکاونٹ متعارف کروایا گیا ہے وہ تمام پاکستانی مرد خواتین جو اسلامی طریقے کے مطابق بنک اکاونٹ اوپن کروانا چاہتے ہیں
اپنے قریبی نشنل بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں
اعتماد کرنٹ اکاونٹ صرف ایک سو روپے سے اوپن کروایا جا سکتا ہے
یہ اکاونٹ تمام پاکستانی اوپن کروا سکتے ہیں جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے
اعتماد کرنٹ اکاونٹ پاکستانی روپیز میں بھی اوپن کروایا جا سکتا ہے اور فورن کرنسی میں بھی
جیسے پونڈ، ڈالر، یوربین کرنسی وغیرہ

نشنل بنک میں اعتماد کرنٹ اکاونٹ یہ تمام لوگ اوپن کروا سکتے ہیں
بالغ فرد
تنہا ملکیت
معمولی
پارٹنرشپ لمیٹڈ کمپنی
کارپوریشن
این جی او
این پی او
چارٹ
ایجنٹ
کلب
معاشرہ
ایسوسی ایشن
سرکاری دفتر کا اکاؤنٹ

نشنل بنک میں اعتماد اسلامی اکاونٹ اوپن کروانے کے فوائد
فری چیک بک
ڈیبٹ کارڈ فری
پے آرڈر فری
ڈیمانڈ ڈرافٹ فری
ایس ایم ایس الرٹس فری
لاکرز فری
آن لائن بینکنگ فری
ڈیجیٹل بینکنگ فری

اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ
انٹرسٹِد امیدوار اپنے قریبی نشنل بنک کی کسی بھی اسلامی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Related posts

ڈائریکٹوریٹ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کی طرف سے 43 نوکریاں آ گئی

pakistanis663

بغیر کسی ضمانت اور سیکورٹی کے 20 لاکھ کا قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

احساس وسیلہ تعلیم کیا ہے اورغریب لوگ کتنی امداد اس پروگرام سے حاصل کر سکتے ہیں

pakistanis663

پبلک سروس کمیشن کی طرف سے لکچرار کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

مفت سولر پینل سکیم کے لیے اہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ

Admin

پنجاب پبلک سروس کمیشن کی طرف سے سب انپکٹر کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663