نادرا سے گھر بیٹھے بے فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ

نادرا پاکستان کی طرف سے بائیکر سروس کا آغاز کر دیا گیا ہے اب نادرا کی تمام سروس ہر پاکستانی گھر بیٹھے لے سکتا ہے اگر کوئی پاکستانی
شناختی کارڈ بنوانا چاہتا ہے
یا شناختی کارڈ رینیو کروانا چاہتا ہے’
یا بچوں کا بے فارم بنوانا چاہتا ہے
توآپ صرف نادرا کی ہلپ لائن پر کال کریں نادرا کا نمائدہ آپ کے گھر آئے گا اور سارا کام کر کے جائے گا۔ شناختی کارڈ بننے کی صورت میں نادرا ٹی سی ایس کے ذریعے آپ کے گھر کے ایڈرس پر شناختی کارڈ بھیج دے گا۔

نادرا کے آدمی کو اپنے گھریا آفس پر بلانے کا مکمل طریقہ

جو لوگ نادرا کی سروس لینا چاہتے ہیں سب سے پہلے آپ نے اس نمبر پر کال کرنی ہے

Applicants can book an appointment through NADRA Call Center (+92 51 111 786 100).

کال پر نادرا کے نمائندے کو آپ نے کام کے متعلق بتانا ہے
مثال کے طور پے۔
آپ نے نادرا کے نمائندے کو بتانا ہے کہ میں شناختی کارڈ بنوانا چاہتا ہوں تو نادرا کا نمائندہ آپ سے یہ انفارمیشن لے گا آپ کا نام فون نمبر گھر کا ایڈرس

اس کے بعد نادرا کا نمائندہ آپ کی بکنگ کنفرم کرئے گا۔ بکنگ کنفرم ہونے کے بعد آپ کے فون نمبر پر نادرا کی طرف سے بکنگ کنفرمیشن کا میسج آئے گا

اس کے بعد نادرا کا نمائندہ مرد یا عورت آپ کے گھر میں موٹرسائکل پر آئے گا اور سروس کی فیس لے گا جیسے شناختی کارڈ بنوانے کی فیس 1500 ہے تو آپ نے فیس ادا کرنی ہے اور مزید ایک ہزار روپے آپ سے مانگے گا نادرا بائکر سروس کے
فیس لینے کے بعد نادرا کا نمائندہ آپ کا کام کرئے گا کام مکمل ہونے کے بعد نادرا کا نمائندہ واپس نادرا آفس آ جائے گا۔
شناختی کارڈ بنننے کے بعد پوسٹ آفس یعنی ٹی سی ایس کے ذریعے شناختی کارڈ آپ کے گھر کے ایڈرس پر بھیج دیا جائے گ
ا

نوٹ
نادرا بائیکر سروس کا آغاز یکم ستمبر 2022 سےاسلام آباد اور راوالپنڈی میں کر دیا گیا ہے۔ اس کی کامیابی کے بعد یکم جنوری 2023 کو پورے پاکستان میں نادرا بائیکر سروس کا آغاز کیا جائے گا۔

اسلام آباد اور راولپنڈی کے مندرجہ ذیل علاقہ جات میں نادرا بائیکر سروس موجود ہے

NoArea Name
1Sector G-5,6 & F-5,6
2Sector G-7,8 & F-7,8
3Sector G-9,10,11,13,14
4Sector F-10,11, E-7,8,9,11
5I-8,9,10 & H-8,9 ,12,13
6DHA Phase- II,III & V
7Bahria Town Phase I to VI
8Bharia Town Phase VII , VIII & DHA-I
9Askari I, II, III, IV, V, VI, VIII, X, XII & Askari Villas
10Chaklala Cantt & Chaklala Scheme I, II & III

Related posts

کامیاب جوان پروگرام فیز2 میں دس ہزار لوگوں کی درخواستیں منظور آپ کی درخواست منظور ہوئی ہے یا نہیں ابھی چیک کریں

pakistanis663

بے نظیر مزدور کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

کامیاب جوان پروگرام سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

یو بی ایل ویکسینیشن انعامی پروگرام میں آن لائن اپلائی کریں

pakistanis663

یو بی ایل بنک سے ذاتی کاروبار کےلئے 20 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

پنجاب پبلک سروس کی طرف سے 305نوکریوں کا اعلان

pakistanis663