میٹرک اور ایف اے کے تعلیمی امتحانات کی نگرانی کےلئےایماندار ٹیچرکی ضرورت ہے

بہاول پور کے میٹرک ایف اے کے تعلیمی امتحانات کی تیاری و نگرانی کے لئے ایماندار ایسے افراد کی ضرورت ہے جو اپنی ذمہ داری کو بہتر طریقے سے ادا کر سکیں
اپلائی کرنے والے امیدواروں کے ساتھ ہر روز کی اجرت تہہ کی جائے گی

ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 95 ہے
سیریل نمبر ایک سے تین کے لئے اپلائی کرنے والے امیدوار بہاول پور یا آس پاس کے علاقے سے اپلائی کر سکتے ہیں
سیریل نمبر چار کی نوکری کےلئے گورنمنٹ کے حاضر سروس افراد اپلائی کر سکتے ہیں

اپلائی کرنے والے امیدوار نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن اپلائی کریں

مزید تفصیلات کے لئے اس اشتہار کو لازمی پڑھیں

Related posts

پنجاب پولس میں :اسسٹنٹ اور سینئر اسٹیشن اسسٹنٹ کی نوکریاں

Admin

سعودی عرب میں 708 نوکریاں آ گئی جلدی اپلائی کریں

pakistanis663

احساس بلاسود قرضہ پروگرام 2022رجسٹریشن شروع

pakistanis663

محکمہ جنگلات کی طرف سے بے شمار نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

گورنمنٹ کی نوکری حاصل کریں37 آسامیاں خالی ہیں

pakistanis663

پنجاب پولس میں شاندار نوکریاں اپلائی کریں

pakistanis663