میزان بنک سے گھر بنانے یا خریدنے کے لئے قرضہ لیں

میزان بنک سے مرد خواتین گھر بنانے یا خریدنے کے لئے قرضہ لے سکتے ہیں پورے پاکستان سے

جہاں سے بھی آپ کا تعلق ہے اگر آپ کے پاس پاکستان کی نشنلٹی موجود ہے

تو آپ قرضے کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں

اکیلا ایک آدمی بھی قرضہ لے سکتا ہے اور دو آدمی مل کر بھی قرضے کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں

اہلیت کا معیار

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار جن کی عمر25 سے60 سال تک ہے وہ قرضے کےلئے اہل ہیں اوراگر آپ تنخواں دار طبقے سے ہیں اور آپ ماہانہ40 ہزار تک کمالیتے ہوتو آپ اہل ہیں اگر آپ بزنس مین ہو تو ماہانہ75 ہزار آپ کی انکم ہونی چاہے

گھربنانے یا خریدنے کےلئے پانچ لاکھ سے پانچ کروڑ تک کا قرضہ میزان بنک سے لیا جا سکتا ہے
آگے آپ کی مرضی ہے آپ کو20 لاکھ کی ضرورت ہے یا50 لاکھ کی

قرضے کی واپسی 3سال سے 20سال کے درمیان میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی

ضروری کاغزات

اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
سیلری سرٹیفیکیٹ
ملازمت سرٹیفیکیٹ
بنک سٹیٹمنٹ
بزنس پروف
بل کی کاپی

قرضے کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

میزان بنک کی ویب سائٹ سے فارم کو ڈاون لوڈ کریں یا کسی بھی اپنے قریبی میزان بنک سے فارم کو لے کر پر کریں اور بنک میں ضروری کاغزات کے ساتھ فارم کو جمع کرویں
فارم جمع کروانے کے کچھ دن بعد آپ کا قرضہ اپرول ہوتے ہی آپ کو بتا دیا جائے گا

Related posts

بنک آف خیبر سے بزنس شروع کرنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

گھر بنانے یا خریدنے کے لئے ایچ بی ایل سے قرضہ لیں

pakistanis663

حج 2022 میں 10 لاکھ کا ہو گیا | مکمل تفصیلات دیکھیں

pakistanis663

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

ہاوس بلڈنگ فنانسنگ کمپنی سے 88لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

نشنل بنک سے گھر بنانے کےلئے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663