مسلم کمرشنل بنک سے قسطوں پر گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں گاڑی لینا اب بہت ہی آسان ہو گیا ہے سب

لوگوں کا ایک خواب ہوتا ہے کے اس کے پاس بہترین گاڑی ہو
ایم سی بی مسلم کمرشل بنک سے6 قسم کے لوگ قسطوں پر گاڑی لے سکتے ہیں

نوکری کرنے والے
بزنس مین
زراعات کا کام کرنے والے
زمین کے مالکان
غیر ملکی ترسیلات کا کام کرنے والے
میاں بیوی دونوں مِل کر اپلائی کرسکتے ہیں

جب تک کسٹمر کی درخواست منظور نہیں ہو جاتی کسٹمر سے کسی قسم کی فیس نہیں لی جائے گی

گاڑی لینے کےلئے اہلیت کا معیار

نوکری کرنے والے امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 30 ہزار تک ہو
سیلری پرسن کی عمر کی حد 21سے 65 سال کے درمیان ہو
اور بزنس مین کی عمر کی حد21سال سے 70 سال تک ہو
نوکری کرنے والے کومسلسل نوکری کرتے ہوئے6 مہینے گزر چکے ہوں
بزنس مین کو کاروبار کرتے ہوئے ایک سال تک ہو چکا ہو

اپلائی کرتے ہوئے ان کاغزات کی ضرورت ہو گی

شناختی کارڈ کی کاپی
ایک سے 6 مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ
سیلری سلپ
بزنس پروف

مسلم کمرشل بنک سےکسی بھی کمپنی کی گاڑی قسطوں پر لی جا سکتی ہے گاڑی کی 80 فیصد رقم بنک دے گا باقی پیسے کسٹمر خد ایکویٹی کی صورت میں دے گا
سات سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ پیسوں کو واپس کرنا ہو گا

بنک کی طرف سے ان شہروں میں یہ سہولت موجود ہے

آن لائن اپلاءی کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں اور فارم پر کریں

مزید تفصیلات کے لئے ان نمبروں پر رابطہ کریں یا اپنے قریبی بنک میں جا کر اپلائی کریں

111-000-622

042-35987979

Related posts

احساس آمدن پروگرام کیا ہے اور اپلائی کیسے کریں

pakistanis663

کامیاب جوان پروگرام سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

احساس نشوونما پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

سونیری بنک سے کاروبار یا ذاتی ضروریات کےلئے 10سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

ملازمین پر نظر رکھنے والا سافٹ ویئر سب سے زیادہ بکنے لگا سافٹ ویئر کی مانگ میں اضافہ

Admin

جاپان نے پاکستانیوں کےلئے لاکھوں نوکریوں کا اعلان کر دیا

pakistanis663