محکمہ جنگلات میں خالی آسامیاں موجود ہیں

محکمہ جنگلات صوبہ خیبر پختونخواں کی طرف سے نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے

ان نوکریوں کے لئے ڈومسل رکھنے والے افراد اپلائی کر سکتے ہیں

ان نوکریوں کی آن لائن رجسٹریشن جاری ہے لنک نیچے دیا گیا ہے

یہ نوکریاں موجود ہیں

جونئیر کلرک دو آسامیاں خالی ہیں تعلیم کی ضرورت انٹرمیڈیٹ / وئلڈ لایف واچر تعلیم ایف اے /ڈرئیور تعلیم بڑا لکھا ہو اور ڈرائونگ کا لائسسن موجود ہو

اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے فارم کو ڈاون لوڈ کر کے پر کریں اور اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

فارم کو یہاں سے ڈاونلوڈ کریںhttp://kpta.org.pk/project/146

اپلائِ کرنے کی آخری تاریخ30 نومبر ہے

اس نوکری کےءے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 4دسمبر ہے

فارم کو ڈاون لوڈ کریںhttps://htspak.org.pk/jobs

Related posts

پنجاب پبلک سروس کی طرف سے 305نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

وزارت قانون و انصاف کی طرف سے 205 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

ریڈکو انٹرنیشنل کمپنی قطر میں نوکریاں آ گئی

pakistanis663

وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ

pakistanis663

پاکستان ریلوے میں نوکریاں آ چکی ہیں اپلائی کریں

pakistanis663

حکومت پنجاب کی طرف سے خواتین کےلئے فری کورسز کا اعلان

Admin