لائیوسٹاک ڈپارٹمنٹ سندھ کی طرف سے 72 نوکریوں کا اعلان

لائیوسٹاک ڈپارٹمنٹ سندھ کی طرف سے 72 نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے صوبہ سندھ کے رہائشی جن کے پاس ڈومیسل موجود ہے وہ ان نوکریوں کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں
ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت پرائمری سے ماسٹر تک ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
سویپر
نائب قاصد
چوکیدار
ڈرائور
جونئیر کلرک
ڈیٹا انٹری آپریٹر
آفس اڈمن
میڈیا آٹنڈنٹ
لیڈی لائو سٹاک سپروائزر
ان نوکریوں کے لئِے اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 12 فروری 2021 ہے
مزید تفصیلات کے لئے نوکریوں والا ایڈ ضرور پڑھیں

جو لوگ لائیوسٹاک ڈپارٹمنٹ کی نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے اپنی سی وی اشتہار پر دئیے گے ایڈرس پر بھیج دیں

Related posts

فیڈرل گورنمنٹ ایملائز ہاوسنگ اتھارٹی کی طرف سے 278 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

احساس پروگرام میں ایمرجنسی بھرتیاں شروع

pakistanis663

محکمہ صحت کی طرف سے 500 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

pakistanis663

محکمہ ایجوکیشن کی طرف سے نوکریوں اعلان

pakistanis663

پبلک ہیلتھ انجیرنگ ڈپارٹمنٹ خیبرپختونخواں میں نوکریاں

pakistanis663

پاکستان نیشنل کونسل کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663