فیڈرل گورنمنٹ ایملائز ہاوسنگ اتھارٹی کی طرف سے 278 نوکریوں کا اعلان

فیڈرل گورنمنٹ ایملائز ہاوسنگ اتھارٹی اسلام آباد کی طرف سے 278 نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے امیدوار کی سلیکشن کے بعد اسلام آباد میں تعینات کیا جائے گا
ان نوکریوں کی آن لائن رجسٹریشن جاری ہے
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 20 فروری2021 ہے
یہ نوکریاں موجود ہیں
سیکورٹی گارڈ
مالی
ہیلپر
نائب قاصد
کار پنٹر
پلمبر
ڈرائور
الیکٹریشن
سروے
ایل ڈی سی
سیکورٹی سپروائزر
یو ڈی سی
جونئر ڈرافٹ مین
ڈیٹا انٹر آپریٹر
سب انجینئر
انسپیکٹر ریونیو
بلڈنگ انسپیکٹر
اسسٹنٹ
سٹینو ٹائپسٹ
ٹیکنیشن
ڈرون کیمرہ سروے
تعلیم کی ضرورت پرائمری سے گریجویشن تک

آن لائن اپلائی کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

Related posts

پنجاب پبلک سروس کی طرف سے 305نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

گوگل کے ساتھ نوکری حاصل کرنے کا سنہری موقع

pakistanis663

محکمہ ایجوکیشن کی طرف سے نوکریوں اعلان

pakistanis663

محکمہ جنگلات میں خالی آسامیاں موجود ہیں

pakistanis663

محکمہ جنگلات کی طرف سے بے شمار نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

ڈپارٹمنٹ آف کنٹرولر جنرل میں 620سرکاری نوکریاں

pakistanis663