سٹیٹ بنک آف پاکستان کا ملک میں مائیکروسسٹم لانے کا اعلان

سٹیٹ بنک آف پاکستان کےگورنر رضاباقر نے لاھور چیمبر آف کامرس کادورہ کیا اور صدر چیمبر میاں طارق مصباح سے

ملاقات کی اپنے خطاب میں گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر نے کہا ہم پورے پاکستان میں مائیکرو سسٹم

متعارف کروانے جا رہے ہیں اس سسٹم کے تحت کاروباری لین دین میں تیزی آئے گی اور بزنس مین لوگوں

کےلئے پیسوں کو ٹرانسفر کرنا آسان ہو گا

مائیکروسسٹم کیا ہے

مائیکروسسٹم پیمنٹ کو دوسرے لوگوں کے ساتھ آسانی سے ٹرانسفر کرنے کا نظام ہے اگر پاکستان میں یہ سسٹم آجاتا ہے تو بہت سی پروبلم کا خاتمہ ہو جائے گا پاکستان میں اگر کسی بزنس مین نے اپنے پیسے کسی دوسرے کاروباری آدمی کوٹرانسفر کرنےہوتے ہیں تو اس کے لئےاسے مشکلات کا سامنا ہوتا ہے

اگر پاکستان میں مائیکروسسٹم متعارف ہو جاتا ہے تو بنکوں میں بار بار چکر لگانے کی بجائے اپنے

موبائل سے آپنے پیسوں کو جہاں آپ چاہیں گے آسانی سے ٹرانسفر کر سکیں گے

Related posts

رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024

Admin

اگربزنس کے لئے سرمایا نہیں ہے تو سلک بنک کے ساتھ پارٹنرشپ پے بزنس کریں

pakistanis663

میزان بنک سے قسطوں پر موٹرسائکل لینے مکمل طریقہ

pakistanis663

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم پروگرام کی رجسٹریشن شروع فارم آ چکے ہیں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

pakistanis663

فیصل بنک سے قسطوں پرلیپ ٹاپ حاصل کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

pakistanis663

احساس پروگرام کے تحت 2ہزار کی امداد کےلئے این ایس ای آر سروے کا آغاز ہو چکا

pakistanis663