سِلک بنک ریڈی لون پروگرام کاروبار شروع کرنے کےلئے قرضہ لیں

اپنا کروبار شروع کرنے یا اپنے بچوں کی تعلیم یا اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کے لئے

قرضہ لیں
پاکستان کے مخصوص شہروں سےآپ اپلائی کر سکتے ہیں اگر آپ راوالپنڈی اسلام آباد فیصل آباد

حیدر آباد لاھور کراچی پشاور میں سے کسی شہر میں رہتے ہیں تو آپ اس بنک سے قرضے کے لئے اپلائی کس سکتے ہیں

قرضے کی تفصیلات

ریڈی پروگرام کے تحت امیدوار سِلک بنک سے 20 لاکھ کا قرضہ لے سکتا ہے اس قرضے کو

ماہانہ قسط کے ساتھ بنک کو واپس کرنا ہو گا


قرضہ حاصل کرنے کے بعد بنک کی طرف سے چیک بک اور ڈیبِٹ کارڈ بھی دیا جائے گا امیدوار

جب چاہیں گا استعمال کر سکے گا
نوٹ
سِلک بنک نے مارکپ کی تفصیلات ویب سائٹ پر درج نہیں کی اس لئے قرضے کے لئے اپلائی کرنے سے پہلے بنک سے پوچھ لیں

قرض کے لئے اہلیت

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے وہ امیدوار جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں اور جن کی عمر 21 سال سے 65 سال کے درمیان میں ہے اور جن کی ماہانہ انکم 40 ہزار تک ہے قرض کے لئے اہل ہیں
اپلائی کرنے کے دو طریقے ہیں

اور آن لائن فارم پر کرکے جمع کرویں
اور اگر آپ آن لائن اپلائی نہیں کرنا چاہتے تو اپنے قریبی سِلک بنک کی برانچ میں جا کر فارم کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کرویں

Related posts

رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024

Admin

یو مائکروفنانس بنک آسان کاشت کار قرضہ اسکیم

pakistanis663

ہاوس بلڈنگ فنانسنگ کمپنی سے 88لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

گھر پاکستان پلس سکیم پرچیز /گھر بنانے کےلئے 88لاکھ تک قرضہ لیں

Admin

گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ

Admin

ایچ بی ایل بنک سے بزنس شروع کرنے کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663