سونیری بنک سے 5 لاکھ سے50لاکھ تک کی گاڑی کیسے لیں مکمل طریقہ جانئے

سونیری بنک سے نئی اور پرانی کسی بھی کمپنی کی گاڑی ماہانہ قسطوں پر لی جا سکتی ہے

مرد خواتین دونوں ہی گاڑی کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں
اگر کسٹمر سونیری بنک سے قرضہ لے خود گاڑی خریدنا چاہے تو کسٹمر جتنا چاہے قرضہ لے سکتا ہے
اور اگر کسٹمر سونیری بنک کے ذریعے سے گاڑی نکوانا چاہے تو یہ بھی ممکن ہے سونیری بنک کسٹمر کو گاڑی خرید کر رجسٹر بھی کروا دے گا

کسٹمر 2 کاموں کے لئے قرضہ لے سکتا ہے
نمبر ایک
کسٹمر ذاتی استعمال کےلئے مقامی سطع پر تیار کردہ نئی غیر رجسٹر گاڑی خریدنا چاہے

تو بھی قرضہ مِل سکتا ہے
نمبر دو
کسٹمر ذاتی استعمال کےلئے مقامی سطع پر تیار کردہ استعمال شدہ یا درآمد کردہ گاڑی خریدنے کے لئے قرضہ لے سکتا ہے

چھ قسم کے لوگ گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں

تنخواں دار جو سرکاری یا پرائویٹ کسی ادارے میں ملازمت کر رہے ہیں
اپنا کام کرنے والے افراد
کاروباری لوگ
کاشت کار یعنی ذراعت کا کام کرنے والے
ایسے افراد جن کی آمدنی کا ذریعہ کرایا ہو
ایسے لوگ جن کی آمدنی کا ذریعہ بیرون ملک ذرائع سے ہو

گاڑی کےلئے قرضہ لینے والے کی ماہانہ آمدنی 25 ہزار تک ہو


کسٹمر مستقل ملازمت کر رہا ہے تو اسے ایک سال سے دو سال گزر چکے ہوں
اگر کسٹمر کاروباری ہے تو ایک سال کاروبار کرتے ہوئے گزر چکا ہو

تنخواں دار کسٹمر کی عمر 60 سال سے زیادہ نہ ہو
کاروباری کسٹمر کی عمر 70 سال سے زیادہ نہ ہو

تاخیر سے ماہانہ قسط جمع کروانے کی صورت میں کسٹمر کو 1500 روپے جرمانہ ادا کرنا ہو گا

گاڑی کےلئے کتنا قرضہ مِل سکتا مکمل تفصیل

گاڑی خریدنے کےلئے 50 لاکھ تک قرضہ مِل سکتا
اس قرضے کو ایک سے سات سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا
نوٹ
کسٹمر اپنی مرضی سے جتنا چاہے قرضہ لے سکتا ہے لیکن پچاس لاکھ سے زیادہ نہ ہو
ڈاون پیمنٹ
مقامی سطع پر تیار کردہ نئی گاڑی کےلئے کسٹمر 20 فیصد ڈاون پیمنٹ دے گا
استعمال شدہ گاڑی یا امپوٹ کی گئی گاڑی کےلئے بھی 20 فیصد
نئی سوزوکی بولان گاڑی / راوی کےلئے 30 فیصد ڈاون پیمنٹ دینا ہو گی

مارکپ
ایک سالہ

Kibor

بمع 4.5 فیصد 6 فیصد بنک اسپریڑ جو کہ سالانہ بنیاد پر نظر ثانی کیا جائے گا

پروسیسنگ فیس کی تفصیل

ساڑے 7 لاکھ روپے قرضہ منظور ہونے کی صورت میں 6500 پروسیسنگ فیس

ادا کرنا ہو گی
اگر منظور کردہ قرضے کی رقم ساڑے 7 لاکھ سے 12لاکھ تک ہو تو 7000 پروسیسنگ

فیس دینا ہو گی
اگر کسٹمر کی منظور کردہ رقم 12لاکھ سے 20 لاکھ تک ہو تو 7500 پروسیسنگ فیس ادا کرنا ہو گی
اگر کسٹمر کی منظور کردہ رقم 20لاکھ سے 50 لاکھ تک ہو 8 ہزار پروسیسنگ فیس دینا ہو گی

سونیری بنک سے گاڑی کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

کسٹمر اپنے قریبی سونیری بنک میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں
مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں
021-111-567-890
2434 & 2435

Related posts

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024

Admin

انصاف روزگار سکیم کا آغاز پچاس ہزار سے دس لاکھ تک سود کے بغیر قرضہ لیں

pakistanis663

ایچ بی ایل بنک سے بزنس شروع کرنے کےلئے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

انصاف میڈیسن کارڈ کیا ہے اس کے فائدے کیا ہیں رجسٹریشن کیسے کروایں

pakistanis663

سٹینڈر چارٹرڈ بینک سے قسطوں پر ڈی ایس ایل آر کیمرہ حاصل کرنے کا طریقہ

pakistanis663

گھر بنانے یا خریدنے کےلئےسونیری بنک سے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663