دارالاحساس کیا ہےاور میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

دارالاحساس حکومت پاکستان کی سرپرستی میں غریب مستحق یتیم بچوں کی کفالت اور تعلیم کےلئے کام کرنے والا ادارہ ہے پاکستان کے مختلف شہروں میں 50 سے زیادہ یتیم خانے قائم کئے گے ہیں
ہر دارلاحساس میں زیرکفالت یتیم بچوں کو مفت سہولیات دی جاتی ہیں جیسے
رہائش
کھانا
کپڑے
علاج کی سہولت
اعلی تعلیم
غیر نصابی سرگرمیاں اور کھیل کود کی سہولیات
دارلاحساس میں داخلے کےلئے اہلیت کا معیار
بچہ یتیم ہو
اور بچے کی عمر چار سے چھ سال کے درمیان میں ہو
بچے کا تعلق مستحق گھرانے سے ہو
دارلاحساس میں داخلے کا طریقہ کار
مستحق گھرانے کے یتیم بچوں کو دارلاحساس میں داخل کروانے کےلئےمندرجہ ذیل کاغزات جمع کروانا لازمی ہے
داخلہ فارم
بچے کے والد یا سرپرست کی جانب سے تصدیقی سرٹفکیٹ یا اقرار نامہ
والد کی وفات کی صورت میں ڈیتھ سرٹفکیٹ نادرہ کا جاری کردہ
نوٹ
بچے کو داخلہ دارلاحساس میں موجود گنجائش کے مطابق دیا جائے گا
مزید معلومات کےلئے اس نمبر پر رابطہ کریں
0800-66666

Related posts

انصاف میڈیسن کارڈ کیا ہے اس کے فائدے کیا ہیں رجسٹریشن کیسے کروایں

pakistanis663

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024

pakistanis663

زیور تعلیم پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ

pakistanis663

احساس کفالت برائے خصوصی افراد پروگرام حکومت پاکستان

pakistanis663

احساس انڈرگریجویٹ سکالرشپ پروگرام کیا ہے مکمل تفصیل جانئے

pakistanis663