دارالاحساس پروگرام کیا ہے غریب لوگ حکومت پاکستان سے مراعات حاصل کریں

اس پروگرام کے تحت پاکستان کے وہ تمام بچے اور بچیاں جن کے والدین فوت ہو چکے ہیں

ان کو حکومت پاکستان کی طرف سے مراعات دی جاتی ہیں جن کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے


اس پروگرام کے تحت پاکستان کے یتیم بچوں کو
فری رہائش
فری کھانا
فری کپڑے
فری تعلیم
ماہانہ وظیفہ
فری میڈکل
فری کتابیں
فری لانڈری
فری قانونی معاونت
حکومت کی طرف سے دی جاتی ہیں


اس کے ساتھ ساتھ یتیم بچوں اور بچیوں کو ہنرمند بنانے کے لئے مختلف سکلز سکھائی جاتی ہیں تاکہ مستقبل میں اپنا روزگار شروع کر سکیں
اس وقت پاکستان کے مختلف شہروں میں دارالاحساس کے دفاتر موجود ہیں اگر آپ بھی یتیم ہیں تو اپنی رجسٹریشن کروایں اور حکومت سے بلکل فری میں مراعات حاصل کریں

رجسٹریشن کیسے کروایں

اپنے قریبی دالاحساس کے دفتر میں جائیں وہاں سے فارم لے کر پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Related posts

دارالاحساس کیا ہےاور میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2022 شروع

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2024

Admin

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے 385 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے چیک کرنے کا طریقہ 2024

Admin

احساس کفالت پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663