خیبر پختونخواں ہائی وئے اتھارٹی میں نوکریاں

خیبر پختونخواں ہائی وئے اتھارٹی کی طرف سے نوکریاں آ چکی ہیں ان نوکریوں کے لئے صرف میل اپلائی کر

سکتے ہیں ان نوکریوں کے لئے خیبربختونخواں میں رینے والے اپلائ کر سکتے ہیں جن کے پاس ڈومسل موجود ہیں

کون سی نوکریاں موجود ہیں

یہ نوکریاں موجود ہیں پلمبر الیکٹریشن سی سی ٹی وی روم اپریٹر انجارج ٹوٹل نوکریوں کی تعداد چار ہے

تعلیم

ان نوکریوں کے لئے تعلیم کی ضرورت ڈی اے ای الیکٹریکل اور پلمبر کے لئے تجربہ سرٹیفیکیٹ

اپلائِ کرنے کا طریقہ

جو لوگ خیبر پختونخواں ہائی وئے اتھارٹی کی نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دئیے گے لنک کو اوپن کریں اور آن لائن اپلائی کریں

Related posts

پاکستان آرمی ایف سی کی طرف سے 3000 نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

محکمہ تعلیم چکوال کی طرف سے نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

گورنمنٹ لیپ ٹاپ سکیم 2025 کےلئے آن لائن رجسٹریشن شروع

Admin

ایف بی آر انعامی سکیم کی مکمل معلومات | 10لاکھ روپے جیتنے کا موقع

pakistanis663

پاکستان آرمی انسپیکٹریٹ آف آرمیمنٹ میں نوکریاں آ گئی ہیں

pakistanis663

واپڈا کی طرف سے دسمبر کی نوکریوں کا اعلان

pakistanis663