حکومت پاکستان کا سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کو پنشن دینے کا اعلان

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے منگل کے روز عیسائی برادری کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

زلفی بخاری نے اپنے خطاب کے دوران اقلیتی برادری سے بات کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہم وزیراعظم

پاکستان عمران خان کے مدینہ کی ریاست کی بنیاد کے تحت اقلیتی برادری کو بنیادی حقوق فراہم کر رہے ہے پاکستان میں اقلیتی برادری کے سی ایس ایس امتحانات اور دیگر ایشوز کو جلد از جلد حل کریں گے

انہوں نے مزید کہا ہم آنے والے کچھ دنوں میں ایسا بل لا رہے ہیں جس سے پاکستان میں سرکاری اور غیر سرکاری ملازمین کو پینشن کی سہولت ملے گی ہم اسلام آباد میں کچی آبادیوں کے لئے بھی ایک پروجیکٹ لا رہے ہیںجس سے پاکستان کے غریب عوام کےلئے مزید سہولیات پیدہ ہوں گی


وزیر اعظم معاون خصوصی نے مزید کہاپی ٹی آئی کی حکومت کے ابھی تین سال باقی ہیں اور اگلے تین سال بھی عمران خان کی حکومت کے ہوں گے ہم مدینہ کی ریاست کے تحت تمام اقلیتی برادری کو برابری کے حقوق دیں گے

Related posts

گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی 20 بیس اکتوبر سے شروع

Admin

پاکستانی قوم عید کے بعد ایک قضا روزہ رکھے ۔ مفتی منیب الرحمان

pakistanis663

نیشنل بنک آف پاکستان سے گاڑی لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نیشنل بنک سے 30لاکھ تک قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

احساس آمدن پروگرام کیا ہے اور اپلائی کیسے کریں

pakistanis663

حکومت پنجاب نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

pakistanis663