اگربزنس کے لئے سرمایا نہیں ہے تو سلک بنک کے ساتھ پارٹنرشپ پے بزنس کریں

اگر آپ اپنا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں آپ کے اس پیسے نہیں ہیں تو سِلک بنک آپ کو

پارٹنرشپ کی آفر کرتا ہے کاروبار کے لئے 70 فیصد سرمایا بنک ادا کرے گا اور

باقی تیس فیصد سرمایا امیدوار خود لگائے گا

سِلک بنک ایک پروگرام چلاتا ہے اس پروگرام کا نام امپاور ہے


بنک آپ کے ساتھ کچھ شرائط و ضوابط بنائے گا جس کی بنیاد پر آپ کا مارکپ

اور ماہانہ قسط دونوں طہ کیا جائے گا
یہ اس بات پر منحصر ہے آپ کو کتنے پیسوں کی ضرورت ہے
بنک کی طرف سے قرضہ دینے کی کچھ شرائط و ضوابط ہیں آپ ان کو ایک مرتہ اچھے طریقے سے سمجھ لیں

قرضے کی رقم اور مدت کتنی ہو گی ؟

بنک کی طرف سے ایک کروڑ پچاس لاکھ تک آپ کو قرضہ برائے بزنس پارٹنر دیا جاتا ہے اس قرضے کو واپس کیسے کرنا ہے اور آپ کا مارکپ کتنا ہو گا اس کی تفصیل آپ کو بنک کی طرف سے بتائی جائے گی

مثال کے طور پر اگر آپ کو کاروبار کے لئے ایک کروڑ روپے کی ضرورت ہے

تو 70 لاکھ بنک دے گا اور 30 لاکھ آپ اپنے پاس سے ادا کریں گے

اب آپ کو ماہانہ قسط کتنی دینی ہے اور آپ کا مارکپ کتنا ہو گا اس کی تفصیل بنک آپ کو فراہم کرئے گا یہ تفصیل بنک اور آپ کے درمیان طہ کی جائے گی

سرمایا دینے کی شرائط و ضوابط

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں
کاروباری افراد یا وہ بزنس مین جو اس وقت بزنس کر رہے ہیں
وہ تمام بزنس مین جن کے پاس پانچ سال کا تجربہ موجود ہے
جن امیدواروں کی عمر 25 سال سے 65سال تک ہے
جن امیدواروں کے پاس پراپرٹی موجود ہو رہائش کی شکل میں ہو یا کمرشل

اپلائی کیسے کریں

امیدوار اپلائی کرنے کے لئے اپنے قریبی کسی بھی سِلک بنک کی برانچ میں جا کر اپلائی کر سکتا ہے مزید تفصیلات جاننے کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں call 021-111-100-333

Related posts

سِلک بنک ریڈی لون پروگرام کاروبار شروع کرنے کےلئے قرضہ لیں

pakistanis663

نشنل بنک آف پاکستان میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

pakistanis663

ایچ بی ایل بنک اسلامک ہاوس فنانس سکیم سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

میزان بینک سے قسطوں پر موبائل لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

معجز فاونڈیشن سے10ہزار 3لاکھ تک قرضے حسنہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم پروگرام کی رجسٹریشن شروع فارم آ چکے ہیں اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ جانئے

pakistanis663