الائیڈ بنک سے کار قسطوں پر کار لینے کا طریقہ

الائیڈ بنک پاکستان میں قسطوں پر مختتلف ماڈل کی گاڑیاں فراہم کرتا ہے ان میں سے کسی

کمپنی کی گاڑی کسٹمر لے سکتا ہے
انڈس موٹر کمپنی لمٹڈ
ہونڈا اٹلس کار پاکستان لمٹڈ
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمٹڈ
الائیڈ بنک سے نئی اور استعمال شدہ دونوں قسم کی گاڑی قسطوں پر مِل سکتی ہے
اس وقت الائیڈ بنک ان شہروں میں اپنی سروس دے رہا ہے
لاھور
کراچی
اسلام آباد
راوالپنڈی
فیصل آباد
گاڑی کی ٹوٹل قیمت کا 20 فیصد ڈاون پیمنٹ کسٹمر دے گا
باقی 80 فیصد بنک ادا کرے گا
جب کسٹمر گاڑی کےلئے اپلائی کرئے گا بنک پروسیسنگ فیس اس وقت تک نہیں لے گا جب تک کسٹمر کی درخواست منظور نہیں ہو جاتی

گاڑی کےلئے بنک کتنی رقم دے گا

الائیڈ بنک گاڑی کےلئے کسٹمر کو 6 کروڑ تک قرضہ فراہم کرتا ہے کسٹمر اپنی مرضی سے جتنا چاہے قرضہ لے سکتا ہے
اس قرضے کو ماہانہ قسط کے ساتھ ایک سے سات سال میں واپس کرنا ہو گا
مارکپ ہر سال 4 فیصد تک بنک کو دینا ہو گا
باقی ہر گاڑی کی ٹوٹل قیمت پر مختلف مارکپ ریٹ ہے جو گاڑی لیتے وقت بنک کی طرف سے کسٹمر کو بتا دیا جائے گا

الائیڈ بنک سے گاڑی کےلئے اپلائی کرتے وقت کسٹمر کو ان کاغزات کی ضرورت ہو گی

شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
پچھلے دو مہینے کی سیلری سلپ
اپلیکیشن فارم
چھ مہینے کا بنک سٹیٹ منٹ

کسٹمر کے لئے اہلیت کا معیار

کسٹمر کی عمر 21 سے 59 سال کے درمیان میں ہو
پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والا ہو
کسٹمر سیلری پچھلے 6 مہینے سے الائیڈ بنک میں آ رہی ہو
ماہانہ سیلری 40 ہزار تک ہو
کسٹمر کو تین سال تک نوکری کرتے ہو چکے ہوں

اگر کسٹمر مزید بنک سے معلومات لینا چاہتا ہے تو اس لنک پر کلک کریں اور تمام معلومت کو بڑھیں اور لائیو بنک کے نمائندے سے چیٹ بات کریں
اپلائی کرنے کے لئے کسی بھی الائیڈ بنک کی برانچ میں جائیں اور فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Related posts

اخوت فاونڈیشن کیا ہے اور اخوت کے کونسے 6پروگرامز ہیں جن سے آپ فائدہ لے سکتے ہیں

pakistanis663

نشنل بنک سے سونے کے عوض 70 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں

pakistanis663

صوبہ پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس کا جدید سسٹم متعارف

pakistanis663

البرکا بنک سے میرا پاکستان میرا گھر سکیم کےتحت 27 لاکھ سے 60 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

Admin