اسلامی بنک سے ٹریکٹر اور زرعی سامان قسطوں پر لینے کا طریقہ

پاکستان کے تمام زراعات سے وابستہ افراد اسلامی بنک سے ٹریکٹر ور زرعی سامان

قسطوں پر لے سکتے ہیں70 فیصد پیسے بنک ادا کرے گا باقی رقم امیدوار کو ادا کرنا ہو گی
ایک سال سے پانچ سال کی ماہانہ قسطوں پر آپ ٹریکٹر یا دوسرے زرعی آلات حاصل کر سکتے ہیں اس کے

علاوہ بنک کی طرف سے تکافل یا انشورنس کی سہولت موجود ہے

اپلائی کرنے کے لئے مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی

پاکستان کی نشنلٹی اور شناختی کارڈ کی کاپی
عمر کی حد سے سال تک ہونی چاہے
جس جگہ سے آپ اپلائی کر رہے ہو اس جگہ کا رہائشی ہونا لازمی ہے

اپلائی کرنے کا طریقہ

اپنے قریبی اسلامی بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ بنک میں جمع کروایں

Related posts

سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روشن اپنی کار اسکیم کا اعلان کر دیا

pakistanis663

سیلک بنک سے ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے 20 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

حکومت نے نئی بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا

pakistanis663

اخوت فاونڈیشن سے سود کے بغیر قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663

پنجاب پبلک سروس کی طرف سے 305نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

پنجاب پولیس میں نئی بھرتی شروع رجسٹریشن جاری ہے

pakistanis663