احسان ٹرسٹ سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے بغیر سود قرضہ لیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن سے رجسٹر 130 یونیورسٹی میں سے کسی میں آپ پڑھتے ہیں آپ یونیورسٹی

کی فیس ادا نہیں کر پاتے تو بغیر سود قرضہ لے کر آپ اپنی فیس ادا کر سکتے ہیں
یہ قرضہ صرف تعلیمی مقاصد کے لئے حاصل کیا جا سکتا ہے اپنی تعلیم کو جاری رکھنے کے لئے

جتنے پیسوں کی آپ کو ضرورت ہے آپ لے سکتے ہیں ماہانہ قسط کے ساتھ آپ نے اپنے پیسوں کو واپس کرنا ہو گا

قرضے کے لئے سٹوڈنٹس کی سلیکشن کیسے کی جاتی ہے

سٹوڈنٹ نیچے دی گئی کسی یونیوسٹی میں بڑھتا ہو=

سٹوڈنٹ اپنی یونیورسٹی کی طرف سے درخوست دے گا اس کے بعد پارٹنر یونیورسٹی طالبعلم کی درخوست =

کو چیک کریں گئی اس کے بعد احسان ٹرسٹ کا نمائندہ طالبعلم کا انٹرویو کرئے گا

اگر طالبعلم میرٹ پر آتا ہے تو احسان ٹرسٹ کا نمائندہ قرض کی منظوری دیتا ہے اور جتنے قرضہ سٹوڈنٹ نے مانگا ہے سارا قرضہ اس یونیورسٹی کو دے دیا جاتا ہے جس یونیورسٹی میں طالبعلم زیرتعلیم ہے

قرضہ واپس کیسے کرنا ہو گا

سٹوڈنٹ کی مالی حیثیت دوران تعلیم بہتر ہو جاتی ہے تو سٹوڈنٹ ماہانہ قسط کے ساتھ اپنے پیسوں کو

واپس کرے گا اور تعلیم مکمل ہونے کے بعد آپ کی نوکری کو دیکھا جائے گا آپ ماہانہ کتنا کما لیتے ہیں آپ کی ماہانہ آمدنی کے مطابق آپ سے باقی پیسے ماہانہ قسط کے ساتھ لئے جائیں گے

اگر آپ ان میں سے کسی یونیورسٹی میں زیرتعلیم ہیں تو آپ کو قرضے حسنہ مل سکتا ہے

قرضے حسنہ حاصل کرنے کے لئے کون سے کاغزات کی ضرورت ہو گی

دو تصویریں
شناختی کارڈ کی کاپی
ڈومیسل کی کاپی
سابقہ ڈگری کی کاپی
انکم سرٹیفیکیٹ
انکم ٹیکس ریٹرن
بنک سٹیٹ منٹ
یوٹلٹی بل کی تین مہینے کی کاپی
رینٹ کی کاپی
ڈیتھ سرٹیفکیٹ

قرضہ لینے کے لئے فارم کہا سے ملے گا

نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور فارم کو آئن لائن ڈاون لوڈ کریں اور پر کریں اور اپنی زیر تعلیم یونیورسٹی میں جمع کروایں

URL https://uok.edu.pk/sfao/docs/2016/ihsan-trsut.pdf

Related posts

نشنل بنک آف پاکستان میں پلس ٹی ڈی ایس اکاونٹ اوپن کروانے کا طریقہ

pakistanis663

پاکستان میں یومائکروفنانس بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے 20لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024

pakistanis663

گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی 20 بیس اکتوبر سے شروع

Admin

زیور تعلیم پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

یو مائکروفنانس بنک سے بزنس مقاصد کےلئے قرضہ حاصل کریں

pakistanis663