احساس پروگرام

احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2022 شروع

احساس کفالت حکومت پاکستان کا فلاحی ریاست کی طرف سے ایک اہم قدم ہے
اس پروگرام کے تحت پاکستان کے تمام اضلاع میں 80 لاکھ غریب ترین خواتین کے لیے 2000 ماہانہ وظیفہ دیا جاتا ہے اورایک بینک اکاؤنٹ بھی بنا کر دیا جاتا ہے۔
احساس کفالت کے تحت اہل خواتین کو بائیو میٹرک اے ٹی ایم، نامزد دکانوں اور بنک الفلاح یا حبیب بنک کے اے ٹی ایم کے ذریعے پیسے دئے جاتے ہیں
پنجاب سندھ اور بلوچستان میں زریعہ حبیب بنک
اور خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بذریعہ بنک الفلاح
ادائگیاں کی جاتی ہیں

احساس کفالت کے تحت نااہل لوگ

سرکاری ملازمین ، ٹیکس دینے والے، گاڑیوں کے مالکان ، باہر ملک سفر کرنے والے، امیدوار احساس کفالت کے لئے ناہل ہیں

احساس کفالت پروگرام میں اہلیت جاننے کےلئے

غریب مستحق لوگ 8171 پر شناختی کارڈ لکھ کر میسج سینڈ کریں اور اپنی اہلیت کے بارے میں جانیں
اگر آپ کے علاقے میں این ایس آی آر سروے ہو چکا ہے تو اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن اپنی اہلیت جانیں

احساس کفالت پروگرام رجسٹریشن 2022 شروع

احساس کفالت پروگرام میں شمولیت کےلئے چیک کریں آپ کے علاقے میں این ایس آی آر سروے شروع ہو چکا ہے یا نہیں
اگر آپ کے علاقے میں سروے شروع ہو چکا ہے تو اپنے قریبی احساس کفالت دفتر میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں

Related posts

احساس نشوونما پروگرام میں رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ

pakistanis663

احساس نشونما پروگرام کیا ہے اور نشونما پروگرام کے تحت کون سی سہولیات پیدہ کی جارہی ہیں

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ | رمضان فری راشن

Admin

نگہبان رمضان پیکج چیک کرنے کا طریقہ 2024

Admin

احساس کفالت پروگرام کی رقم 12ہزارسے14ہزار کر دی گئی

pakistanis663

-کامیاب جوان پروگرام کے تحت قرضہ لینے کا مکمل طریقہ آن لائن فارم پر کریں

pakistanis663

جی ڈی سی فاؤنڈیشن سے مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024

Admin

سیلانی ویلفیئر فاونڈیشن کا راشن کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

نگہبان رمضان پیکج Negahban App Download رجسٹریشن

Admin

احساس تحفظ پروگرام کیا ہے مکمل تفصیلات حاصل کریں

pakistanis663

بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663