احساس پروگرام کے دوبارہ 12 ہزار آ چکے ہیں کیسے لینے ہیں مکمل طریقہ

کرونا وائرس کے آنے کے بعد حکومت پاکستان نے غریب لوگوں کی مدد کرنے کےلئے احساس پروگرام کے ذریعے مستحق لوگوں کو 12 ہزار کی مالی امداد دی تھی اب دوبارہ احساس پروگرام کے 12 ہزار آ چکے ہیں
پنجاب سندھ بلوچستان کے رہائشی مرد خواتین بنک الفلاح سے 12 ہزار حاصل کر سکتے ہیں اور خیبر پختونخواہ اور آزاد کشمیر گلگت بلتستان کے رہنے والے لوگ بنک الفلاح سے اپنے پیسے حاصل کر سکتے ہیں

نئے لوگ احساس پروگرام میں رجسٹریشن کیسے کروا سکتے ہیں

اگر آپ کا تعلق غریب خاندان سے ہے تو اپنے رجسٹر نمبر سے 8171 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر ایس ایم ایس سینڈ کریں
آپ کو فورا جواب ملے گا جواب والے میسج میں دی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے آپ اپنی رجسٹریشن کروایں اور 12ہزار فوری ھاصل کریں

رجسٹریشن کروانے کا دوسرا طریقہ یہ ہےحکومت پاکستان کی طرف سے پورے پاکستان میں مرحلہ وار این ایس ای آر سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے اس لنک پر کلک کریں اور چیک کریں آپ کے علاقے میں سروے ہو رہا ہے یا ہو چکا ہے یا ہونے والا ہے
اگر آپ کے علاقے میں این ایس آی آر سروے کا آغاز ہو گیا ہے تو اپنا سروے کروایں اور 12ہزار کی امداد حاصل کریں

اگر آپ کا این ایس آی آر سروے ہو چکا ہے تو اوپر دئے گے فارم کو آن لاءن پر کریں اور مکمل تفصیل جانئے آپ کو 12ہزار ملے گے یا نہیں

شکایت درج کروایں اور 12ہزار حاصل کریں

جن لوگوں نے احساس پروگرام میں رجسٹریشن کروا ہوئی ہے اور ان کو ابھی تک 12ہزار کی مالی امداد نہیں ملی تو آپ اپنی شکایت درج کروایں اور فوری امداد حاصل کر سکتے ہیں

آن لائن یہ فارم پر کریں اور جمع کروایں اگر آپ مستحق ہیں تو ضرور آپ کو امداد ملے گی اور اگر آپ کو کسی وجہ سے 12ہزار نہیں مِل رہے تو آپ کو بتایا جائے گا کہ کیو اپ کو احساس پروگرام سے 12ہزار نہیں مِل رہے

Related posts

2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024

Admin

گھر بنانے یا خریدنے کے لئے بنک اسلامی سے قرضہ لیں

pakistanis663

نادرا سے گھر بیٹھے بے فارم اور شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ

pakistanis663

فنکہ بنک سے 30 ہزار سے50ہزار تک کی موٹرسائکل لینے کےلئے قرضہ لیں

pakistanis663

ایچ بی ایل بنک سے قسطوں پر موٹرسائکل حاصل کریں

pakistanis663

جے ایس بنک کی طرف سے اپنا گھر سکیم کا آغازہو چکا اپلائی کریں

pakistanis663