احساس پروگرام کے تحت 2ہزار کی امداد کےلئے این ایس ای آر سروے کا آغاز ہو چکا

این ایس ای آر قومی سماجی و معاشرتی رجسٹری اس ادرے کے تحت پاکستان کے مختلف علاقوں میں غریب مستحق لوگوں کی نشان دہی کی جاتی ہے

اور پھر ان غریب لوگوں کو حکومت پاکستان کے امدادی پروگرام میں شامل کیا جاتا ہے
اسوقت پاکستان کے مختلف علاقہ جات میں این ایس ای آر کی ٹیمیں غریب مستحق لوگوں کی

رجسٹریشن کررہی ہیں ان لوگوں کو احساس کفالت پروگرام کے تحت ماہانہ دو ہزار کی امداد دی جائے گی

کیسے تلاش کریں کہ ہمارے علاقے میں این ایس ای آر سروے شروع ہو چکا ہے یا نہیں

قومی سماجی و معاشرتی رجسٹری کی ویب سائٹ پر پاکستان کے ان تمام اضلع کے نام تحصیل

مطلوبہ آدمی کا نام فون نمبر دستیاب ہیں جن اضلع میں رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے
اس تصویر کو دیکھیں

اپنے ضلعے کا نام تلاش کریں اور سروے میں شامل ہو کر حکومت سے امداد حاصل کریں

اس کے علاوہ این ایس ای آر کی ویب سائٹ پر ریسرچ کا آپشن بھی موجود ہے آپ اپنے ضلعے یا تحصیل کو تلاش کر سکتے ہیں

اس لنک پر کلک کریں اور اپنے ضلعے کا نام تلاش کریں

www.nadra.go.pk

اگر آپ بھی اس سروے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو جلدی سے اپنی رجسٹریشن کروایں
رجسٹریشن کروانے کا فائدہ یہ ہو گا آپ کو ماہانہ دو ہزار کی امداد حکومت پاکستان کی طرف سے ملا کرے گی

سروے میں شمولیت کے بعد تمام امیدواروں کو احساس کفالت پروگرام کے تحت امداد ملا کرئے گی
کفالت پروگرام کیا ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

URL https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d8%ad%d8%b3%d8%a7%d8%b3-%da%a9%d9%81%d8%a7%d9%84%d8%aa-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%b1%d9%88%d8%a7/

Related posts

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

Admin

بغیر کسی ضمانت اور سیکورٹی کے 20 لاکھ کا قرضہ حاصل کریں

pakistanis663

کشف فاونڈیشن سے کاروبار شروع کرنے کے لئے قرضے حسنہ لینے کا مکمل طریقہ

pakistanis663

بنک الفلاح نے نئی بزنس قرضہ سکیم فنانس سکیم کا اعلان کر دیا

pakistanis663

سمٹ بینک سے ایمرجنسی ضروریات کےلئے 25 ہزارسے 10 لاکھ تک قرضہ لیں

pakistanis663

مسلم کمرشل بنک سےگھر بنانے کےلئے قرضہ لینے کا طریقہ

pakistanis663