آزاد کشمیر محکمہ خوراک کو چوکیدار کےلئے افراد کی ضرورت ہے

محکمہ خوراک آزاد کشمیر کو راولپنڈی میں چوکیدار کے لئے افراد کی ضرورت ہے پورے پاکستان سے اپلائی کریں

ٹوٹل نوکریوں کی تعداد 4 ہے تعلیم کی ضرورت مڈل پاس ہونا چاہے ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنے کی

آخری تاریخ 10نومبر ہے عمر کی حد 18 سے 40سال کے درمیان ہونی چاہے

ان نوکریوں کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو دوست ان نوکریوں کے لئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ آخری تاریخ سے پہلے پہلے اشتہار پر دئے گے ایڈرس پر اپنی سی وی ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Related posts

ڈریکٹر جنرل ہیلتھ سروس سندھ کی طرف سے 60 نوکریاں آ گئی

pakistanis663

بنک الفلاح کے ساتھ قسطوں پر عمرہ کرنے جائیں

pakistanis663

محکمہ صحت کی طرف سے 500 نوکریوں کا اعلان اپلائی کریں

pakistanis663

آپ کا موبائل پی ٹی اے میں رجسٹر ہے یا نہیں ابھی چیک کریں

pakistanis663

پنجاب پبلک سروس کی طرف سے 305نوکریوں کا اعلان

pakistanis663

گورنمنٹ گرین ٹریکٹر سکیم کےلئے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

Admin