https://pakistanisnews.com Sat, 07 Dec 2024 05:41:32 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg https://pakistanisnews.com 32 32 وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم اپلائی کرنے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%81%d8%b1%db%8c-%d8%b3%d9%88%d9%84%d8%b1%d9%be%db%8c%d9%86%d9%84-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a7%d9%be%d9%84%d8%a7/ https://pakistanisnews.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%81%d8%b1%db%8c-%d8%b3%d9%88%d9%84%d8%b1%d9%be%db%8c%d9%86%d9%84-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a7%d9%be%d9%84%d8%a7/#comments Sat, 07 Dec 2024 05:07:29 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25755 فہرست مضامین تنظیمیں جائزہ سولر پینل اسکیم کے لیے درخواست = پورٹل رجسٹریشن = ای میل کی تصدیق کریں ۔ = سائن ان کریں ۔۔ = حوالہ نمبر درج کرنے کا طریقہ = درخواست کی تفصیلات= درخواست کو دوبارہ سیٹ مزید پڑھیں

The post وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم اپلائی کرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
فہرست مضامین

تنظیمیں جائزہ

سولر پینل اسکیم کے لیے درخواست =

پورٹل رجسٹریشن =

ای میل کی تصدیق کریں ۔ =

سائن ان کریں ۔۔ =

حوالہ نمبر درج کرنے کا طریقہ =

درخواست کی تفصیلات=

درخواست کو دوبارہ سیٹ کریں (صرف غلط معلومات کی صورت میں) =

درخواست جمع کرائیں =

زیر عمل درخواست =

مزید رہنمائی کے لیے =

وزیر اعلیٰ مفت سولر پینل اسکیم کی مکمل تفصیلات اور اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ


تنظیمی جائزہ
وزیر اعلیٰ سولر پینل اسکیم کا مقصد ان گھریلو بجلی صارفین کی حمایت کرنا ہے جو ماہانہ 200 یونٹس تک بجلی استعمال کرتے ہیں، اور یہ جون 2024 کے بجلی بل کی بنیاد پر کی جاتی ہے۔ یہ اقدام کم آمدنی والے گھر یلو افراد کو مالی ریلیف فراہم کرنے، توانائی کی کار کردگی کو فروغ دینے اور پائیدار توانائی کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ اسکیم ان صارفین کے لیے قابل اطلاق ہے جن کا منظور شدہ لوڈ 2 کلوواٹ تک ہو۔ اہل صارفین اسکیم کی رجسٹریشن بذریعہ ایس ایم ایس یا سرکاری پورٹل پر کر سکتے ہیں۔ اس پروگرام کا مقصد توانائی کے اخراجات کو کم کرتے ہوئے ایک سر سبز اور پائیدار مستقبل کی تشکیل کرنا ہے اور گھر یلو افراد کو قابل اعتماد سولر توانائی کے حل فراہم کرنا ہے۔

وزیراعلی پنجاب سولر پینل سکیم کےلئے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

وزیر اعلیٰ سولر پینل اسکیم رجسٹریشن کے لیے دو طریقے پیش کرتی ہے:

نمبر ایک : آن لائن ویب پورٹل کے ذریعے اپلائی کر سکتے ہیں

https://cmsolarscheme.punjab.gov.pk

نمبر دو : 8800 پر میسج سینڈ کریں

میسج کے ذریعے اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ

درج ذیل فارمیٹ میں بھیجیں
ریفرنس نمبر [ خالی جگہ] کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ
مثال کے طور پر:ریفرنس نمبر لکھیں 123303678[ خالی جگہ ]شناختی کارڈ نمبر لکھیں 2164654668597

وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم

پورٹل رجسٹریشن
:ویب پورٹل کے ذریعے درخواست دینے کے لیے یہ اقدامات کریں
اپنا ویب براؤزر کھولیں اور =

https://cmsolarscheme.punjab.gov.pk

پر جائیں۔

رجسٹریشن صفحہ کھولنے کے لیے “رجسٹر ” بٹن پر کلک کریں

رجسٹریشن فارم میں درج ذیل معلومات درج کریں

نام

ای میل ایڈریس

موبائل نمبر

سی این آئی سی (کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ)

پاسورڈ

پاسورڈ کی تصدیق کریں

کیپچا کوڈ

تفصیلات درج کرنے کے بعد ، آگے بڑھنے کے لیے “رجسٹر ” پر کلک کریں

وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

اس کے بعد آپ کو ایک ای میل سینڈ کی جائے گی اور آپ نے اس کو وئری فائے کرنا ہے


ای میل کی تصدیق کریں

ایک بار جب آپ رجسٹر کر لیں گے ، ایک تصدیقی ای میل آپ کے فراہم کردہ ای میل ایڈریس پر بھیجی جائے گی۔

اپنا ای میل ان باکس کھو لیں اور تصدیقی ای میل کو تلاش کریں۔

ای میل میں موجود ” ای میل ایڈریس کی تصدیق کریں ” کے لنک پر کلک کریں تا کہ آپ کا اکاؤنٹ تصدیق ہو سکے

وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم آن لائن اپلائی

اس کے بعد ابھی آپ نے دوبارہ سائن این کرنا ہے اپنے شناختی کارڈ اور پاسورڈ سے

سائن ان کریں


اپنی ای میل کی تصدیق کرنے کے بعد، آپ کو سائن ان پیج پر ری ڈائر یکٹ کر دیا جائے گا

اپنے رجسٹر ڈ ای میل ایڈریس اور پاسورڈ کو متعلقہ فیلڈ ز میں درج کریں۔

اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنے کے لیے “سائن ان ” پر کلک کریں۔

How to Apply for CM Punjab Free Solar Panel Scheme


حوالہ نمبر درج کرنے کا طریقہ


لاگ ان کرنے کے بعد ، بل ریفرنس نمبر داخل کرنے کا صفحہ ظاہر ہو گا۔=

اپنے بجلی کے بل کاریفرنس نمبر صحیح طریقے سے درج کریں۔=
آگے بڑھنے کے لیے “چیک ” پر کلک کریں۔=

CM Punjab Free Solar Panel Scheme

درخواست جمع کرائیں

سسٹم آپ کے بل ریفرنس نمبر سے متعلق تمام تفصیلات ظاہر کرئے گا

اس بات کی تصدیق کریں کہ تمام معلومات درست ہیں

Free Solar Panel Scheme


میں یہاں تصدیق کرتا ہوں کہیں نے زیر بال کی مفت و روتیل اسکی کی تمام تفصیت اچھی طرح سے بھی ہیں اور ان بتوں کی تصدیق کرتا ہوں۔ میرے اپنی رائی کا پر ایک زیادہ میٹ نہیں ہے میر میر بجلی کی پوری سے آزاد ہے، اور میرے بلنگ کے ریکارڈ میں پچھلے 12 ماہ میں تین سے زیادہ ادائیگیوں کی تاخیر نہیں ہے۔ اوپر دی گئی میرے میٹر کی تفصیلات درست ہیں۔ میں اس بات کو تسلیم کرتا ہوں کہ اگر کسی بھی تفصیل میں غلط بیانی پائی گئی تو میری درخواست مسترد کی جا سکتی ہے۔

درخواست کو دوبارہ سیٹ کریں (صرف غلط معلومات کی صورت میں )

اگر ریفرنس نمبر غلط درج کیا گیا ہو تو ” درخواست کو دوبارہ سیٹ کریں ” بٹن پر کلک کریں۔

صحیح بل ریفرنس نمبر دوبارہ درج کریں اور آگے بڑھیں

Free Solar Panel Scheme 2024

اپنی درخواست کو مکمل پر کرنے کے بعد جمع کروایں

5i

ہلپ لائن نمبر

042-99030204

The post وزیراعلی پنجاب فری سولرپینل سکیم اپلائی کرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d9%84%db%8c-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%81%d8%b1%db%8c-%d8%b3%d9%88%d9%84%d8%b1%d9%be%db%8c%d9%86%d9%84-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a7%d9%be%d9%84%d8%a7/feed/ 1
گورنمنٹ دھی رانی پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%af%da%be%db%8c-%d8%b1%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac/ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%af%da%be%db%8c-%d8%b1%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac/#comments Mon, 21 Oct 2024 13:06:32 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25737 گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے صوبہ پنجاب میں دھی رانی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔21 اکتوبر سے اس کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیاہے ۔حکومت پنجاب صوبہ پنجاب میں تین ہزار مستحق غریب بچوں کی شادی مزید پڑھیں

The post گورنمنٹ دھی رانی پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے صوبہ پنجاب میں دھی رانی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔21 اکتوبر سے اس کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیاہے ۔حکومت پنجاب صوبہ پنجاب میں تین ہزار مستحق غریب بچوں کی شادی کروانے جا رہی ہے۔ جس میں دلہن کو ایک لاکھ اسلامی دی جائے گی ۔ دو لاکھ سا ٹھ ہزار کا جہیز اور شادی کی تقریب میں کھانابھی دیا جائے گا ۔ صوبہ پنجاب میں رہنے والے مستحق غریب امیدوار جن کے گھر میں نوجوان غیر شادی شدہ بیٹیاں یا بہنیں ہیں وہ ان کی رسم رواج کے مطابق شادی نہیں کر سکتے ۔ وہ دھی رانی پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

گورنمنٹ دھی رانی پروگرام کے فائدے

حکومت پنجاب بھر میں 3 ہزار غریب یتیم بچیوں کی شادیاں کروائے گی۔

دولہن کو ایک لاکھ روپے سلامی دی جائے گی۔ جو انہیں اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے اے ٹی ایم مشین سے نکلوانی ہوگی۔

شادی کی تقریب میں کھانا بھی دیا جائے گا ۔

اس کے بعد دلہن کو دو لاکھ ساٹھ ہزار روپے کا جہیز بھی دیا جائے گا جس میں قران پاک ، جائے نماز، ڈبل بیڈ ، شیشہ، ڈنر سیٹ شامل ہوں گے۔

گورنمنٹ دھی رانی پروگرام میں رجسٹریشن کروانےکے لیے اہلیت کا معیار

ایسی لڑکیاں جو یتیم ہیں ، بے سہارا ہیں ، معذور ہیں ، یا معذور افراد کی بیٹیاں ہیں۔ جن کی عمر 18 سال سے 40 سال کے درمیان ہو ،وہ اس پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتی ہیں ۔

درخواست و ہندہ دلہن کا والد ،والدہ یا سرپرست ہو یا دولہن خود ہو سکتی ہے ۔

درخواست و ہندگان پنجاب کا رہائشی ہو ۔

اگر درخواستیں زیادہ موصول ہو گئی تو درخواست و ہندگان کا انتخاب الیکٹرک قراندازی کے ذریعے کیا جائے گا۔

بیان حلفی[ غیر شادی شدہ ہونے کا بمع اجتماعی شادی کی تقریب میں شرکت کے امادگی ہو گئی]

گورنمنٹ دھی رانی پروگرام کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

اس پروگرام کے لیے اپلائی کرنے کی اخری تاریخ پانچ نومبر ہے۔ اپلائی کرنے کے لیے آپ نے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرنا ہے ۔ اور رجسٹر پر کلک کر کے اپنا اکاؤنٹ بنانا ہے اس کے بعدلوگن پر کلک کرنا ہے ۔ آن لائن فارم پر کر کے جمع کروانا ہے۔

https://cmp.punjab.gov.pk

The post گورنمنٹ دھی رانی پروگرام میں آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%af%da%be%db%8c-%d8%b1%d8%a7%d9%86%db%8c-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac/feed/ 8
گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی 20 بیس اکتوبر سے شروع https://pakistanisnews.com/%da%af%d8%b1%db%8c%d9%86-%d9%b9%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d9%82%d8%b1%d8%b9%db%81-%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%a7%d8%b2%db%8c-20-%d8%a8%db%8c%d8%b3-%d8%a7%da%a9/ https://pakistanisnews.com/%da%af%d8%b1%db%8c%d9%86-%d9%b9%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d9%82%d8%b1%d8%b9%db%81-%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%a7%d8%b2%db%8c-20-%d8%a8%db%8c%d8%b3-%d8%a7%da%a9/#comments Thu, 17 Oct 2024 17:33:40 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25729 گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی 20 بیس اکتوبر سے ہونے جا رہی ہے۔ گرین ٹریکٹر سکیم کی کمپیوٹرئز قرعہ اندازی ہوگی ۔22 یا 23 اکتوبرکو قرعہ اندازی کا مکمل رزلٹ اآجائے گا۔ صوبہ پنجاب مزید پڑھیں

The post گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی 20 بیس اکتوبر سے شروع appeared first on .

]]>
گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی 20 بیس اکتوبر سے ہونے جا رہی ہے۔ گرین ٹریکٹر سکیم کی کمپیوٹرئز قرعہ اندازی ہوگی ۔22 یا 23 اکتوبرکو قرعہ اندازی کا مکمل رزلٹ اآجائے گا۔

صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے امیدوار جن کے نام قرعہ اندازی کے ذریعے نکل آتے ہیں۔ ان کو گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے سستے ریٹ پر گرین ٹریکٹر فراہم کیے جائیں گے۔ حکومت پنجاب 10دس لاکھ روپے امیدواروں کو سستے ریٹ پر گرین ٹریکٹر فراہم کر رہی ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے تمام اضلاع میں 9500 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر فراہم کرے گی۔

The post گرین ٹریکٹر سکیم کی قرعہ اندازی 20 بیس اکتوبر سے شروع appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%da%af%d8%b1%db%8c%d9%86-%d9%b9%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%8c-%d9%82%d8%b1%d8%b9%db%81-%d8%a7%d9%86%d8%af%d8%a7%d8%b2%db%8c-20-%d8%a8%db%8c%d8%b3-%d8%a7%da%a9/feed/ 3
ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%db%81%d9%85%d8%aa-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%da%a9%db%8c-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%b1%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b7%d8%b1%db%8c/ Thu, 17 Oct 2024 16:57:07 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25725 گورنمنٹ کی جانب سے افراد کے لیے ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔اگر آپ صوبہ پنجاب میں رہتے ہیں۔ آپ ہاتھ، پاؤں ،ٹانگ یا جسم کے کسی اور اعضاسے معذور ہیں تو آپ ہمت کارڈ کے لیے مزید پڑھیں

The post ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ کی جانب سے افراد کے لیے ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا۔اگر آپ صوبہ پنجاب میں رہتے ہیں۔ آپ ہاتھ، پاؤں ،ٹانگ یا جسم کے کسی اور اعضاسے معذور ہیں تو آپ ہمت کارڈ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ہمت کارڈ معذور افراد کو دو مراحل میں دیا جائے گا ۔

پہلے مرحلہ میں چالیس ہزار افراد ہمت کارڈسے مستفید ہوں گے ۔ دوسرے مرحلے میں 25پچیس ہزار افراد کو ہمت کارڈ ملیں گے ۔ جن میں سے 30 فیصد خواتین شامل ہوں گی ۔ ہر تین ماہ بعد بیت المال کی جانب سے معذور افراد کو وظائف دیے جائیں گے ۔جو انھیں ہمت کار ڈکے ذریعے اے ٹی ایم سے نکلوانے ہوں گے۔

ہمت کارڈ بنوانے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

ایسے تمام لوگ جو کام کرنے کی اہلیت نہیں رکھتے وہ ہمت کارڈ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں ۔

ایسے امیدوارجن کے پاس محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب سے معزوری کا سرٹفکیٹ موجودہو ۔

ایسے امیدوارجن کے پاس محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب سے معزوری کا سرٹفکیٹ موجودہو ۔

امیدوار بے نظیرانکم سپورٹ کا جاری کردہ پی ایم ٹی سکور رکھتا ہو۔

ہمت کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

تمام امیدوار مزدوری کا سرٹیفکیٹ بنوائیں۔ مزدوری کا سر ٹفکیٹ اور شناختی کارڈ اپنے قریبی بیت المال کے دفتر میں لے کر جائیں ۔ وہاں جا کر فارم پر کریں ۔ فارم پر کرنے کے بعد آپ کی درخواست وصول کر لی جائے گی ۔ اس کے بعد آپ کو ہمت کارڈ بنا کر دے دیا جائے گا۔

The post ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ سے ہمت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%b3%db%92-%db%81%d9%85%d8%aa-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%d8%a8%d9%86%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b7%d8%b1%db%8c%d9%82/ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%b3%db%92-%db%81%d9%85%d8%aa-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%d8%a8%d9%86%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b7%d8%b1%db%8c%d9%82/#comments Mon, 14 Oct 2024 18:11:48 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25717 گورنمنٹ کی جانب سے معذور افراد کے لیے ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزدور افراد خواتین ،بچے ،بوڑھے ہمت کارڈکے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ہمت کارڈ لینے کے لیے مزید پڑھیں

The post گورنمنٹ سے ہمت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ کی جانب سے معذور افراد کے لیے ہمت کارڈ کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مزدور افراد خواتین ،بچے ،بوڑھے ہمت کارڈکے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ہمت کارڈ لینے کے لیے پہلے مرحلے میں 40 ہزار افراد مستفض ہوں گے ۔ دوسرے مرحلے میں پچیس 25 ہزار معذور افراد کو ہمت کارڈ ملیں گے ۔ جن میں سے 30 فیصد خواتین کے لیے کوٹا مختص ہوگا۔اپلائی کرنے والے امیدواروں کو گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے ہمت کار بنا کر دے دیے جائیں گے ۔ ہر تین ماہ بعد بیت المال کی جانب سے معذور افراد کو وظائف دیے جائیں گے ۔جو انھیں ہمت کار ڈکے ذریعے اے ٹی ایم سے نکلوانے ہوں گے۔

ہمت کارڈ بنوانے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

ایسے امیدوار جو کام کرنے کی اہلیت نہ رکھتے ہوں وہ ہمت کارڈ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں ۔
امیدوار کے پاس محکمہ سوشل ویلفیئر پنجاب سے مزدوری کا سرٹفکیٹ ہو ۔
امیدوار کسی سرکاری یا غیر سرکاری ادارے میں ملازمت نہ کرتا ہو ۔
امیدوار کسی سرکاری ادارے سے مالی امداد سے مستفید نہ ہو رہا ہو ۔
امیدوار بے نظیرانکم سپورٹ کا جاری کردہ پی ایم ٹی سکور رکھتا ہو۔

ہمت کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

تمام امیدوار مزدوری کا سرٹیفکیٹ بنوائیں۔ مزدوری کا سر ٹفکیٹ اور شناختی کارڈ اپنے قریبی بیت المال کے دفتر میں لے کر جائیں ۔ وہاں جا کر فارم پر کریں ۔ فارم پر کرنے کے بعد آپ کی درخواست وصول کر لی جائے گی ۔ اس کے بعد آپ کو ہمت کارڈ بنا کر دے دیا جائے گا۔

The post گورنمنٹ سے ہمت کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%b3%db%92-%db%81%d9%85%d8%aa-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%d8%a8%d9%86%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b7%d8%b1%db%8c%d9%82/feed/ 3
چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%86%db%8c%d9%81-%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%d8%a7%d9%86%d9%b9%d8%b1%d9%86-%d8%b4%d9%be-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%a7%d9%be%d9%84%d8%a7/ Wed, 28 Aug 2024 20:40:55 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25710 گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے چیف منسٹر انٹرن شپ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔حکومت پنجاب نے اس پروگرام کے لیے ایک ارب روپے کی رقم مختص کی ہے ۔صوبہ پنجاب کے مرد خواتین جنہوں نے گریجویٹ کیاہے وہ مزید پڑھیں

The post چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے چیف منسٹر انٹرن شپ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔حکومت پنجاب نے اس پروگرام کے لیے ایک ارب روپے کی رقم مختص کی ہے ۔صوبہ پنجاب کے مرد خواتین جنہوں نے گریجویٹ کیاہے وہ اس پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں ۔ یہ پروگرام چھ ماہ کے لیے ہوگا اور چھ ہزار گریجویٹس کو بھرتی کیا جائے گا ۔ بھرتی ہونے والے گریجویٹس کی ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے ہوگی ۔گزشتہ دو برس سے ڈگری مکمل کرنے والے گریجویٹس کو ترجیح دی جائے گی اور جنہوں نے دو برس سے پہلے ڈگری مکمل کی ہوئی ہے وہ بھی اس پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

دو برس میں ڈگری مکمل کرنے والے گریجویٹس کو اس پروگرام میں ترجیح دی جائے گی ۔

اس پروگرام کے لیے اپلائی کرنے والے گریجوئیٹس کی عمر 18 سے 25 برس کے درمیان ہو۔

اس پروگرام میں بھرتی ہونے والے گریجویٹس کی ماہانہ تنخواہ پچیس ہزار روپےہو گی

۔خواتین اور مرد دونوں اس پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

اگر اپ چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں اور ان لائن فارم پر کر وایں۔

online apply

The post چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/#comments Mon, 26 Aug 2024 14:12:07 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25683 گورنمنٹ کی جانب سے اپنا گھر اپنے چھت سکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے کم آمدنی والے 70 ہزار خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر مزید پڑھیں

The post گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ کی جانب سے اپنا گھر اپنے چھت سکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے کم آمدنی والے 70 ہزار خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر 15 لاکھ روپے تک کا قرضہ فراہم کر رہی ہے۔ اگر آپ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ اس قرضہ سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے شہروں میں رہنے والے امیدواروں کو جن کے پاس پانچ مرحلہ تک زمین موجود ہے انہیں گھر بنانے کے لیے سود کے بغیر پندرہ لاکھ روپے کاقرضہ فراہم کر رہی ہے اور دیہاتوں میں رہنے والے امیدواروں کو جن کے پاس 10 مرلہ تک زمین موجود ہے انہیں گھر بنانے کے لیے بغیر سود کے پندرہ لاکھ روپے کا قرضہ فراہم کر رہی ہے۔

یہ قرضہ آپ کو ماہانہ سات سال کی اقساط پر واپس ادا کرنا ہوگا ماہانہ قسط 14 ہزار روپے ہوگی ۔پہلے تین ماہ آپ نے کوئی قسط ادا نہیں کرنی ہوگی ۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

گورنمنٹ پنجاب نے چھ شرائط رکھی ہیں جو امیدوار ان تمام شرائط پر پورا اترتے ہیں انہیں گھر بنانے کے لیے بغیر سود کے 15 لاکھ روپے قرضہ دیا جائے گا۔

نمبر ایک : نادرہ ریکارڈ کے مطابق امیدوار اپنے خاندان کا سربراہ ہو۔

نمبر دو : امیدوار صوبہ پنجاب میں رہنے والا ہو۔

نمبر تین :امیدوار اگر شہر میں رہتا ہو تو اس کے پاس پانچ مرلہ پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کے لیےپندرہ لاکھ تک کا قرضہ لے سکتا ہے۔

اگر امید وار صوبہ پنجاب کے کسی دیہاتی علاقے میں رہتا ہے تو اس کے پاس دس مرحلہ کا پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کے لیے 15 لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتا ہے۔

، نمبر چار امیدوار کریمنل ریکارڈ میں نہ ہو،

امیدوار اینٹی سٹیٹ اور اینٹی سوشل ویسٹ نہ ہو۔

نمبر پانچ : امیدوار نے کسی اور ماریاتی ادارے سے قرضہ لیا ہوا ہے اور ابھی تک واپس نہیں کیا تو وہ اس قرضہ کے لیے اپلائی نہیں کر سکتا ۔

نمبر چھ : امیدوار کا ایم ٹی کو 60 فیصد تک ہو۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے آ ن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں اور ان لائن فارم پر کرنا شروع کریں

Apply Online

The post گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/feed/ 6
اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac%d8%b3/ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac%d8%b3/#comments Wed, 21 Aug 2024 18:18:39 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25641 حکومت پنجاب کی طرف سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین اس سکیم کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ صرف آن لائن درخواستیں قبول ہوں گیحکومت مزید پڑھیں

The post اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
حکومت پنجاب کی طرف سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین اس سکیم کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ صرف آن لائن درخواستیں قبول ہوں گی
حکومت پنجاب کی طرف سے اپنا گھر اپنی چھت سکیم کے تحت پہلے مرحلے میں 70 ہزار لوگوں کو گھر بنانے کےلئے سود کے بغیر قرضہ فراہم کیا جائے گا
دوسرے مرحلے میں تیس 30 ہزار لوگوں کو گھر بنانے کےلئے قرضہ دیا جائے گا
اگر کوئی امیدوار شہر میں رہتا ہے تو پانچ 5مرلہ گھر بنانے کےلئے وہ سود کے بغیر قرضہ لے سکتا ہے۔
اگر کوئی امیدوار دیہات میں رہتا ہے تو وہ دس 10 مرلہ گھر بنانے کےلئے قرضہ لے سکتا ہے۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے قرضے کی تفصیل

تمام امیدوار گھر بنانے کےلئے پندرہ 15 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں۔
قرضے کی واپسی سات 7 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی۔
ماہانہ قسط چودہ 14ہزار ادا کرنا ہو گی۔
نوٹ
تمام امیدواروں کو قرضہ سود کے بغیر ملے گا، سروس چارجز اور سود کی رقم حکومت پنجاب ادا کرئے گی۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے اہلیت کا معیار

حکومت نے چھ 6 شرطیں لازمی قرار دے دی ہیں ۔ مندرجہ ذیل شرائط کو پورا کرنے والے امیدواروں کو ہی گھر بنانے کےلئے سود کے بغیر قرضہ ملے گا۔
نمبر ایک : امیدوار اپنے خاندان کا سربرہ ہو
نمبر دو : امیدوار صوبہ پنجاب کا رہنے والا ہو
نمبر تین : امیدوار اگر شہر میں رہتا ہے اور اس کے پاس پانچ مرلہ پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کےلئے پندرہ لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
اگر امیدوار صوبہ پنجاب کے کسی دیہات میں رہتا ہے تو وہ دس مرلہ گھر بنانے کےلئے پندرہ لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
نمبر چار : امیدوار کا نام کرمنل ریکارڈ میں نہ ہو، امیدوار اینٹی سٹیٹ نہ ہو، امیدوار اینٹی سوشلسٹ نہ ہو
نمبر پانچ : امیدوار ڈیفالٹر نہ ہو،
یعنی امیدوار نے کسی بنک یا مالیاتی ادارے سے قرضہ لیا ہوا ہے ابھی تک واپس نہیں کیا تو آپ کو قرضہ نہیں ملے گا۔
نمبر چھ: امیدوار کا این ایس ای آر میں پی ایم ٹی سکور ساتھ فیصد تک ہو

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروایں۔

یہ لنک اوپن کریں

Apply Online

رجسٹر پر کلک کریں

لوگن پر کلک کریں

آن لائن فارم پر کریں

The post اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac%d8%b3/feed/ 58
حکومت پنجاب نے بیس 20 ہزار ٹریکٹر کی تقسیم کا آغاز کر دیا https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%d9%86%db%92-%d8%a8%db%8c%d8%b3-20-%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%b1-%d9%b9%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%da%a9%db%8c-%d8%aa%d9%82/ Mon, 22 Jul 2024 17:34:35 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25618 گورنمنٹ پنجاب صوبہ پنجاب کے بیس 20 ہزار کسانوں کو سبسڈی میں ٹریکٹر فراہم کرنے جا رہی ہے تاکہ صوبہ پنجاب کے کسانوں کو سستے ریٹ پر ٹریکٹر فراہم کیے جا سکیں.گورنمنٹ پنجاب صوبہ پنجاب کے کسانوں کو فی ٹریکٹر مزید پڑھیں

The post حکومت پنجاب نے بیس 20 ہزار ٹریکٹر کی تقسیم کا آغاز کر دیا appeared first on .

]]>
گورنمنٹ پنجاب صوبہ پنجاب کے بیس 20 ہزار کسانوں کو سبسڈی میں ٹریکٹر فراہم کرنے جا رہی ہے تاکہ صوبہ پنجاب کے کسانوں کو سستے ریٹ پر ٹریکٹر فراہم کیے جا سکیں.گورنمنٹ پنجاب صوبہ پنجاب کے کسانوں کو فی ٹریکٹر پندرہ 15 لاکھ روپے کی سبسڈی فراہم کرنے جا رہی ہے ۔اگر آپ کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے تو آپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے وہ اہل ہوں گے جن کے پاس پنجاب کسان کارڈ موجود ہوگا۔

پنجاب کسان کارڈ کے لیے اہلیت کا معیار

ایک ایکڑ تا ساڑھے بارہ 12 ایکڑ اراضی زمین کے مالکان پنجاب کسان کارڈ بنوانے کے لیے اہل ہیں۔

کاشتکار کی زمین اراضی ریکارڈ سینٹر میں رجسٹرڈ ہو۔

کاشتکار کے اپنے شناختی کارڈ نمبر پر سم جسٹرڈ ہو۔

پنجاب کسان کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

پنجاب کسان کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کے لیے آپ نے اپنے موبائل فون پہ میسج سیکشن میں جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر 80 70 پر میسج کریں ۔ جیسے ہی آپ اپلائی کریں گے آپ کو میسج آئے گا آپ کی درخواست موصول کر لی گئی ہے۔

جب آپ کا کسان کارڈ بن جائے گا تو آپ بینک اف پنجاب میں جا کر گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

The post حکومت پنجاب نے بیس 20 ہزار ٹریکٹر کی تقسیم کا آغاز کر دیا appeared first on .

]]>
مفت سولر پینل سکیم کے لیے اہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%85%d9%81%d8%aa-%d8%b3%d9%88%d9%84%d8%b1-%d9%be%db%8c%d9%86%d9%84-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92-%d9%84%db%8c%db%92-%d8%a7%db%81%d9%84%db%8c%d8%aa-%da%86%db%8c%da%a9-%da%a9%d8%b1%d9%86%db%92/ Sun, 21 Jul 2024 11:57:27 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25612 اگر آپ گورنمنٹ سے مفت سولر پینل لینا چاہتے ہیں تو آپ گھر بیٹھے اہلیت چیک کر سکتے ہیں کہ آپ اس کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔اہلیت چیک کرنے کے لیے آپ کے پاس شناختی کارڈ نمبر اور بجلی مزید پڑھیں

The post مفت سولر پینل سکیم کے لیے اہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
اگر آپ گورنمنٹ سے مفت سولر پینل لینا چاہتے ہیں تو آپ گھر بیٹھے اہلیت چیک کر سکتے ہیں کہ آپ اس کے لیے اہل ہیں یا نہیں۔اہلیت چیک کرنے کے لیے آپ کے پاس شناختی کارڈ نمبر اور بجلی کا ریفرنس نمبر ہونا ضروری ہے۔گورنمنٹ پنجاب چودہ 14 اگست سے سولر پینل کی تقسیم کا آغاز کرنے جا رہی ہے۔گورنمنٹ پہلے فیز میں ایک لاکھ لوگوں کو سولر پینل فراہم کر لے گی۔

مفت سولر پینل لینے کے لیے اہلیت چیک کرنے کا طریقہ

سب سے پہلے نمبر پہ آپ نے اپنے شناختی کارڈ نمبر پر رجسٹر ڈسم کو موبائل میں ڈالنا ہے اور موبائل کےایس ایم ایس سیکشن میں جانا ہے۔

موبائل کے ایس ایم ایس سیکشن میں شناختی کارڈ نمبر لکھیں اور بجلی کے بل کا ریفرنس نمبر لکھیں اور 8800 پر سینڈ کریں.

اگر آپ مفت سولر پینل کے لیے اہل ہوں گے تو آپ کو جوابی میسج کے ذریعے بتا دیا جائے گا اور اگر آپ مفت سولر پینل کے لیے نا اہل ہوں گے تو تب بھی آپ کو جوابی میسج کے ذریعے بتا دیاجائےگا۔

نوٹ

جو بھی امیدوار مختلف پینل لینا چاہتا ہے اس کے شناختی کارڈ نمبر پر سم رجسٹرڈ ہو اور اسی کے شناختی کارڈ نمبر پر بجلی کا میٹر لگا ہونا چاہیے۔

مفت سولر پینل سکیم 2024

مفت سولر پینل کے لیے نا اہل امیدوار

مندرجہ ذیل لوگوں کو مفت سولر پینل کے لیے نا اہل کر دیا گیاہے۔

بجلی چوری کرنے والے امیدوار

ایک سے زائد میٹر لگوانے والے امیدوار

خراب میٹر استعمال کرنے والے امیدوار

بجلی کے بل کی ادائیگی صحیح طریقے سے نہ کرنے والے امیدوار

مفت سولر پینل کے لیے رجسٹریشن کروانے کا طریقہ

چودہ اگست2024 کے بعد مفت سولر پینل لینے والے مرد اور خواتین اپنا شناختی کارڈ نمبر اور بجلی کا ریفرنس نمبر لکھ کر 8800 سینڈ کریں گے ۔اس کے بعد گورنمنٹ کے نمائندے آپ کے بجلی کے بل کے ریفرنس نمبر کے ذریعے چیک کریں گے آپ اہلیت پر پورا اترتے ہیں یا نہیں ۔اگر آپ اہلیت پر پورا اترتے ہیں یعنی آپ کے بل پر 200 یونٹ یا اس سے کم ہوں گے تو آپ کومفت سولر پینل کے لیے منتخب کر لیا جائے گا۔

The post مفت سولر پینل سکیم کے لیے اہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>