گھر بنانے کےلئے قرضہ https://pakistanisnews.com Tue, 27 Aug 2024 12:05:57 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg گھر بنانے کےلئے قرضہ https://pakistanisnews.com 32 32 گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/#comments Mon, 26 Aug 2024 14:12:07 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25683 گورنمنٹ کی جانب سے اپنا گھر اپنے چھت سکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے کم آمدنی والے 70 ہزار خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر مزید پڑھیں

The post گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ کی جانب سے اپنا گھر اپنے چھت سکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے کم آمدنی والے 70 ہزار خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر 15 لاکھ روپے تک کا قرضہ فراہم کر رہی ہے۔ اگر آپ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ اس قرضہ سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے شہروں میں رہنے والے امیدواروں کو جن کے پاس پانچ مرحلہ تک زمین موجود ہے انہیں گھر بنانے کے لیے سود کے بغیر پندرہ لاکھ روپے کاقرضہ فراہم کر رہی ہے اور دیہاتوں میں رہنے والے امیدواروں کو جن کے پاس 10 مرلہ تک زمین موجود ہے انہیں گھر بنانے کے لیے بغیر سود کے پندرہ لاکھ روپے کا قرضہ فراہم کر رہی ہے۔

یہ قرضہ آپ کو ماہانہ سات سال کی اقساط پر واپس ادا کرنا ہوگا ماہانہ قسط 14 ہزار روپے ہوگی ۔پہلے تین ماہ آپ نے کوئی قسط ادا نہیں کرنی ہوگی ۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

گورنمنٹ پنجاب نے چھ شرائط رکھی ہیں جو امیدوار ان تمام شرائط پر پورا اترتے ہیں انہیں گھر بنانے کے لیے بغیر سود کے 15 لاکھ روپے قرضہ دیا جائے گا۔

نمبر ایک : نادرہ ریکارڈ کے مطابق امیدوار اپنے خاندان کا سربراہ ہو۔

نمبر دو : امیدوار صوبہ پنجاب میں رہنے والا ہو۔

نمبر تین :امیدوار اگر شہر میں رہتا ہو تو اس کے پاس پانچ مرلہ پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کے لیےپندرہ لاکھ تک کا قرضہ لے سکتا ہے۔

اگر امید وار صوبہ پنجاب کے کسی دیہاتی علاقے میں رہتا ہے تو اس کے پاس دس مرحلہ کا پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کے لیے 15 لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتا ہے۔

، نمبر چار امیدوار کریمنل ریکارڈ میں نہ ہو،

امیدوار اینٹی سٹیٹ اور اینٹی سوشل ویسٹ نہ ہو۔

نمبر پانچ : امیدوار نے کسی اور ماریاتی ادارے سے قرضہ لیا ہوا ہے اور ابھی تک واپس نہیں کیا تو وہ اس قرضہ کے لیے اپلائی نہیں کر سکتا ۔

نمبر چھ : امیدوار کا ایم ٹی کو 60 فیصد تک ہو۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے آ ن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں اور ان لائن فارم پر کرنا شروع کریں

Apply Online

The post گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/feed/ 6
اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac%d8%b3/ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac%d8%b3/#comments Wed, 21 Aug 2024 18:18:39 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25641 حکومت پنجاب کی طرف سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین اس سکیم کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ صرف آن لائن درخواستیں قبول ہوں گیحکومت مزید پڑھیں

The post اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
حکومت پنجاب کی طرف سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین اس سکیم کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ صرف آن لائن درخواستیں قبول ہوں گی
حکومت پنجاب کی طرف سے اپنا گھر اپنی چھت سکیم کے تحت پہلے مرحلے میں 70 ہزار لوگوں کو گھر بنانے کےلئے سود کے بغیر قرضہ فراہم کیا جائے گا
دوسرے مرحلے میں تیس 30 ہزار لوگوں کو گھر بنانے کےلئے قرضہ دیا جائے گا
اگر کوئی امیدوار شہر میں رہتا ہے تو پانچ 5مرلہ گھر بنانے کےلئے وہ سود کے بغیر قرضہ لے سکتا ہے۔
اگر کوئی امیدوار دیہات میں رہتا ہے تو وہ دس 10 مرلہ گھر بنانے کےلئے قرضہ لے سکتا ہے۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے قرضے کی تفصیل

تمام امیدوار گھر بنانے کےلئے پندرہ 15 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں۔
قرضے کی واپسی سات 7 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی۔
ماہانہ قسط چودہ 14ہزار ادا کرنا ہو گی۔
نوٹ
تمام امیدواروں کو قرضہ سود کے بغیر ملے گا، سروس چارجز اور سود کی رقم حکومت پنجاب ادا کرئے گی۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے اہلیت کا معیار

حکومت نے چھ 6 شرطیں لازمی قرار دے دی ہیں ۔ مندرجہ ذیل شرائط کو پورا کرنے والے امیدواروں کو ہی گھر بنانے کےلئے سود کے بغیر قرضہ ملے گا۔
نمبر ایک : امیدوار اپنے خاندان کا سربرہ ہو
نمبر دو : امیدوار صوبہ پنجاب کا رہنے والا ہو
نمبر تین : امیدوار اگر شہر میں رہتا ہے اور اس کے پاس پانچ مرلہ پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کےلئے پندرہ لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
اگر امیدوار صوبہ پنجاب کے کسی دیہات میں رہتا ہے تو وہ دس مرلہ گھر بنانے کےلئے پندرہ لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
نمبر چار : امیدوار کا نام کرمنل ریکارڈ میں نہ ہو، امیدوار اینٹی سٹیٹ نہ ہو، امیدوار اینٹی سوشلسٹ نہ ہو
نمبر پانچ : امیدوار ڈیفالٹر نہ ہو،
یعنی امیدوار نے کسی بنک یا مالیاتی ادارے سے قرضہ لیا ہوا ہے ابھی تک واپس نہیں کیا تو آپ کو قرضہ نہیں ملے گا۔
نمبر چھ: امیدوار کا این ایس ای آر میں پی ایم ٹی سکور ساتھ فیصد تک ہو

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروایں۔

یہ لنک اوپن کریں

Apply Online

رجسٹر پر کلک کریں

لوگن پر کلک کریں

آن لائن فارم پر کریں

The post اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac%d8%b3/feed/ 58
نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ | نگہبان رمضان پیکج ایپ 2024 https://pakistanisnews.com/%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d9%85%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%d9%84-%d8%a7%db%8c%d9%be-%da%88%d8%a7%d8%a4%d9%86-%d9%84%d9%88%da%88-%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7/ Tue, 12 Mar 2024 15:47:23 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25474 مریم نواز شریف کی جانب سے صبح پنجاب میں نگہبان مضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت غریب اور مستحق لوگوں کو بالکل مفت راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی مزید پڑھیں

The post نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ | نگہبان رمضان پیکج ایپ 2024 appeared first on .

]]>
مریم نواز شریف کی جانب سے صبح پنجاب میں نگہبان مضان پیکج پروگرام شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت غریب اور مستحق لوگوں کو بالکل مفت راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی مریم نواز شریف کی جانب سے صبح پنجاب کے 65 لاکھ سے 70 لاکھ غریب اور مستحق لوگوں کو مفت راشن فراہم کیا جائے گا۔ صوبہ پنجاب میں حکومت پنجاب کے نمائندے گھر گھر جا کر راشن فراہم کر رہے ہیں۔


مفت راشن تین قسم کے لوگوں کو مل رہا ہے


نمبر ایک ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ریکارڈ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے۔
نمبر دو ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی امدن 60 ہزار روپے سے کم ہے
نمبر تین ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ریکارڈ احساس پروگرام میں موجود ہے

نگہبان رمضان پیکج ایپ


نگہبان رمضان ایپ ڈاؤن لوڈ کہاں سے کریں


وزیر اعظم مریم نواز شریف کی جانب سے نگہبان رمضان ایپ ان تمام لوگوں کو فراہم کی گئی ہے جو فیلڈ میں لوگوں کے گھروں کےگھروں کے دروازے پر جا کر راشن تقسیم کر رہے ہیں۔ رمضان پیکج ایپ کو ہر ادمی ڈاؤن لوڈ نہیں کر سکتا۔
نگہبان رمضان موبائل ایپ صرف وہ لوگ استعمال کر سکتے ہیں جو لوگ لوگوں کے گھروں میں جا جا کر راشن تقسیم کر رہے ہیں

Nigahban Ramadan App

The post نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ | نگہبان رمضان پیکج ایپ 2024 appeared first on .

]]>
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روشن اپنا گھر اسکیم کا اعلان کر دیا https://pakistanisnews.com/%d8%b3%d9%b9%db%8c%d9%b9-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a2%d9%81-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%86%db%92-%d8%b1%d9%88%d8%b4%d9%86-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%a7%d8%b3%da%a9/ Tue, 13 Sep 2022 05:12:12 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25293 سٹیٹ بنک آف پاکستان نے آورسیز پاکستانیوں کےلئے روشن اپنا گھر اسکیم متعارف کروا دی ہے۔اب آوسیز پاکستانی پاکستان کے کسی بھی شہر میں گھر بنا سکتے ہیں اور گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے ایک کروڑ تک قرضہ لے مزید پڑھیں

The post سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روشن اپنا گھر اسکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے آورسیز پاکستانیوں کےلئے روشن اپنا گھر اسکیم متعارف کروا دی ہے۔اب آوسیز پاکستانی پاکستان کے کسی بھی شہر میں گھر بنا سکتے ہیں اور گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے ایک کروڑ تک قرضہ لے سکتے ہیں۔ تمام آوسیز پاکستانی گھر بیٹھے دنیا کے کسی بھی ملک سے آن لائن فارم پر کریں اور جمع کروایں۔

.اس اسکیم کے تحت گھر بنانے کےلئے تمام آورسیز پاکستانی قرضہ لے سکتے ہیں تنخواہ دار سلف املائیڈ بزنس مین
روشن اپنا گھر اسکیم کے تحت صرف وہ لوگ قرضہ لے سکتے ہیں جن کے پاس روشن ڈیجیٹل اکاونٹ موجود ہے
مندرجہ ذیل بنک روشن اپنا گھر اسکیم کے تحت قرضہ دے رہے ہیں
Meezan bank
HBL
Alfalah Bank
Faysal bank
MCB
Standard Chartered bank
UBL bank
Samba bank

قرضے کی رقم پانچ لاکھ سے ڈھائی کروڑ تک
قرضے کی واپسی 25 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی

Very Attractive Financing Rates

RateLien based ProductNon-Lien based Product
Variable1 Year KIBORKIBOR + 1.5%
Fixed*PKRV 5 Year PIBPKRV 5 Year PIB+ 1.5%

Apply Online For Roshar Apna Ghar Scheme

Meezan bank

For More Details Meezan Roshan Apna Ghar

Apply Online


HBL

For More Details HBL Roshan Apna Ghar

Apply Online

Alfalah Bank

For More Details Alfalah Roshan Apna Ghar

Apply Online


Faysal bank

For More Details Faysal Bank Roshan apna Ghar

Apply Online


MCB

For More Details MCB Roshan Apna Ghar

Apply Online


Standard Chartered bank

For More Details Standard Chartered bank Roshan Apna Ghar

Apply Online


UBL bank

For More Details UBL Roshan Apna Ghar

Apply Online


Samba bank

For More Details Samba Roshan Apna Ghar

Apply Online

The post سٹیٹ بنک آف پاکستان نے روشن اپنا گھر اسکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
حکومت نے نئی بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا https://pakistanisnews.com/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%86%db%92-%d9%86%d8%a6%db%8c-%d8%a8%d9%84%d8%a7%d8%b3%d9%88%d8%af-%d9%82%d8%b1%d8%b6%db%81-%d8%a7%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%86/ Mon, 12 Sep 2022 20:12:05 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25280 خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جن لوگوں کی عمر18سے زیادہ ہے اور جو مرد اور خواتین سرکاری ملازم ہیں وہ ہی قرضہ لے سکتے ہیں۔صوبہ کے بی کے سرکاری ملازمین مزید پڑھیں

The post حکومت نے نئی بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جن لوگوں کی عمر18سے زیادہ ہے اور جو مرد اور خواتین سرکاری ملازم ہیں وہ ہی قرضہ لے سکتے ہیں۔
صوبہ کے بی کے سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں
مندرجہ ذیل کاموں کےلئے قرضہ مل سکتا ہے
نمبر ایک :
گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ
گاڑی کےلئے 2 لاکھ کا بلاسود قرضہ ملے گا
قرضے کی واپسی 60 مہینوں میں کرنا ہو گی
ماہانہ قسط 3334 ہو گی
ایک سے 17 سکیل کے سرکاری ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
نمبر دو :
گھر بنانے کےلئے قرضہ
گھر بنانے کےلئے 2لاکھ 50 ہزار کا قرضہ ملے گا
قرضے کی واپسی 10 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی
ماہانہ قسط 20,80 روپے ہو گی
ایک سے 17 سکیل کے سرکاری ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
نمبر تین :
موٹرسائکل خریدنے کےلئے قرضہ
بائک خریدنے کےلئے 80 ہزار روپے کا قرضہ ملے گا۔
قرضے کی واپسی 60 ماہ میں کرنا ہو گی
ماہانہ قسط 1340 ہو گی
ایک سے 17 سکیل کے سرکاری ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
نمر چار:
سائکل خریدنے کےلئے قرضہ
سائکل خریدنے کےلئے8ہزار کا قرضہ ملے گا
قرضے کی واپسی 40 ماہ میں کرنا ہو گی
ماہانہ قسط ایک سو روپے ادا کرنا ہو گی

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے
ایک آدمی ایک ہی کام کےلئے قرضہ لے سکتا ہے =
درخواست فارم کےساتھ ڈی ڈی او کا سرٹفکیٹ لگانا لازمی ہے

تمام اضلع کے صوبائی سرکاری ملازمین کی درخواستوں کی وصولی و اندراج اور چھانٹی کے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کریں گے۔

مزید تفصیلات اور درخواست فارم ڈاون لوڈ کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

https://drive.google.com/file/d/18mhYOU8jsx7QYJfXOGLMM8LpbbnZ1cBP/vie

The post حکومت نے نئی بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%db%81%d8%a7%d9%88%d8%b3%d9%86%da%af-%d9%81%d9%86%d8%a7%d9%86%d8%b3-%da%a9%d9%85%d9%be%d9%86%db%8c-%d8%b3%db%92-%d9%82%d8%b1%d8%b6%db%81-%d9%84%db%8c%d9%86/ Mon, 27 Jun 2022 12:27:59 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25237 پاکستان میں پہلی بار پرائیویٹ سیکٹر میں ایک کمپنی لانچ کی گئی ہے جس کا نام پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی ہےیہ کمپنی گھر بنانے کےلئے فوری اور آسان شرائط پر قرضہ فرام کرتی ہے اگر کوئی پاکستانی پانچ مرلہ کا مزید پڑھیں

The post پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
پاکستان میں پہلی بار پرائیویٹ سیکٹر میں ایک کمپنی لانچ کی گئی ہے جس کا نام پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی ہے
یہ کمپنی گھر بنانے کےلئے فوری اور آسان شرائط پر قرضہ فرام کرتی ہے اگر کوئی پاکستانی پانچ مرلہ کا ذاتی گھر بنانا چاہتا ہے تو بھی قرضہ لے سکتا ہے اور اگر کوئی پاکستانی دس مرلہ کا گھر بنانا چاہتا ہے تو بھی قرضہ لے سکتا ہے
یہ کمپنی پانچ سے دس سال کے انسٹال منٹ پر قرضہ فراہم کرتی ہے

یاد رہے
پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی میرا پاکستان میرا گھر اسکیم کے تحت فکس مارکپ پے قرضہ دے رہی ہے


قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار
نمر ایک : ہر پاکستانی جس کا شناختی کارڈ بناہو قرضہ لے سکتا ہے
نمبر دو : ہر پاکستانی جو پہلی بار گھر بنانے جا رہا ہو قرضہ لے سکتا ہے
نمبر تین : کسٹمر حکومت پاکستان کی سبسڈی والی اسکیم میں ایک ہی مرتبہ اپلائی کر سکتا ہے

ہر پاکستانی اس کمپنی سے چار مقاصد کےلئے قرضہ لےسکتا ہے

( نمبر ایک : گھر خریدنے کےلئے ( اس میں پلاٹ کی خریداری اور گھر کی کنسٹرکشن بھی شامل ہے
نمبر دو : اگر کسٹمر کے پاس پلاٹ موجود ہے تو گھرکی کنسٹرکشن کےلئے قرضہ لے سکتا ہے
نمبر تین : اگر کسٹمر کے پاس گھر موجود ہے تو گھر کی رینویشن کےلئے قرضہ لے سکتا ہے

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار

سرکاری اور پرائیویٹ ملازمین
عمر کی 25 سے 59 سال
کم از کم دو سال کا جاب کا تجربہ
کم از کم ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ تک ہو
بزنس مین اور سلف ائملائیڈ
عمر کی 25 سے 59 سال
کم از کم تین سال کا بزنس تجربہ
ماہانہ انکم دیڑھ لاکھ تک
آورسیز پاکستانی اور آزاد کشمیر کے شہری شناختی کارڈ پے قرضہ لے سکتے ہیں

قرضے کی تفصیل

پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے پانچ مرلہ یا دس مرلہ گھر بنانے کےلئے قرضہ لیا جا سکتا ہے اور پانچ یا دس سال کی انسٹالمنٹ پر قرضہ ملے گا۔
نمبر ایک: پانچ مرلہ گھر بنانے کےلئے 60 لاکھ تک کسٹمر قرضہ لے سکتا ہے
پہلے پانچ سال میں 5 فیصد سود دینا ہو گا اور دوسرے پانچ سال میں 7 فیصد مارکپ دینا ہو گا
نمبر دو :
دس مرلہ گھر بنانے کےلئے ایک کروڑ تک قرضہ مل جائے گا
پہلے پانچ سال میں 7 فیصد مارکپ دینا ہو گا اور دوسرے پانچ سال میں 9 فیصد مارکپ دینا ہو گا۔

قرضہ لینے کا مکمل طریقہ

سب سے پہلے کسٹمر پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی کی ویب سائٹ پر جا کر اکاونٹ بنا کر
آن لائن درخواست جمع کروائے گا
اس کے بعد درخواست کو چیک کیا جائے گا’
اس کے بعد اہلیت پر قرضے کی منظوری دی جائے گی

For More Details

On Call Support +92-42-35325855

Email info@phfcl.com

Website Link : http://phfcl.com/index.php

The post پاکستان ہاوسنگ فنانس کمپنی سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
ایچ بی ایل بنک اسلامک ہاوس فنانس سکیم سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%db%8c%da%86-%d8%a8%db%8c-%d8%a7%db%8c%d9%84-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85%da%a9-%db%81%d8%a7%d9%88%d8%b3-%d9%81%d9%86%d8%a7%d9%86%d8%b3-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%b3%db%92/ Wed, 15 Jun 2022 09:07:31 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25234 ایچ بی ایل بنک نے پاکستان میں اسلامک ہاوس فنانس سکیم کا آغاز کر دیا ہے کم آمدنی والے لوگ قرضہ لے کر ذاتی گھر بنا سکتے ہیںایچ بی ایل بنک سے تنخواہ دار لوگ بزنس مین اور آورسیز پاکستانی مزید پڑھیں

The post ایچ بی ایل بنک اسلامک ہاوس فنانس سکیم سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
ایچ بی ایل بنک نے پاکستان میں اسلامک ہاوس فنانس سکیم کا آغاز کر دیا ہے کم آمدنی والے لوگ قرضہ لے کر ذاتی گھر بنا سکتے ہیں
ایچ بی ایل بنک سے تنخواہ دار لوگ بزنس مین اور آورسیز پاکستانی لوگ قرضہ لے سکتے ہیں
ایچ بی ایل بنک چار کاموں کےلئے قرضہ فراہم کرتا ہے
گھر خریدنے کےلئے
پلاٹ خرید کر گھر بنانے کےلئے
صرف گھر کی کنسٹرکشن کےلئے
گھر کو اپگریٹ کرنے کےلئے

قرضے کی تفصیل

پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار کم از کم 20 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں اور زیادہ سے زیادہ 7 کروڑ تک قرضہ لے سکتے ہیں
قرضے کی واپسی تین سال سے 25 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی
امیدوار کو 12 سے 15 فیصد تک مارکپ دینا ہو گا

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار

تنخواہ دار لوگوں کےلئے اہلیت کا معیار
امیدوار کے پاس پاکستان کی نشنلٹی ہو
امیدوار کی عمر 25 سے 60 سال کے درمیان میں ہو
امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 50 ہزار تک ہو
بزنس مین لوگوں کےلئے اہلیت کا معیار
امیدوار کے پاس پاکستان کی نشنلٹی ہو
امیدوار کی عمر 30 سے 65 سال کے درمیان میں ہو
امیدوار کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ یا ایک لاکھ سے زیادہ ہو
آورسیز پاکستانیوں کےلئے اہلیت کا معیار
امیدوار کے پاس پاکستان کی نشنلٹی ہو
امیدوار کی عمر 30سے 60 سال کے درمیان میں ہو
امیدوار کی ماہانہ انکم کم از کم چار لاکھ تک ہو

کاغزات کی تفصیل

تنخواہ دار لوگوں کے پاس مندرجہ ذیل کاغزات ہونا لازمی ہے
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
اصل سیلری سلپ
تین مہینے کی اٹسٹِٹ سیلری سلپ
ایک سال کا بنک سٹیٹ منٹ
بزنس مین لوگوں کے پاس مندرجہ ذیل کاغزات ہونا لازمی ہے
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
پانچ سال کا بزنس پروف
ایک سال کا بنک سٹیٹ منٹ
آورسیز پاکستانیوں کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی
صرف تنخواہ دار آدمی قرضہ لے سکتا ہے
یو اے ای سعودی عرب قطر بحرین اومان کویت میں جاب کرنے والے لوگ قرضہ لے سکتے ہیں
امیدوار کے اپس پانچ سال کی ورک ہسٹری ہونی چاہے

قرضہ لینے کا طریقہ

امیدوار اپنے قریبی بنک میں جا کر فارم پر کر کے ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

The post ایچ بی ایل بنک اسلامک ہاوس فنانس سکیم سے قرضہ لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
الائیڈ بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے30 ہزار سے 30 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%84%d8%a7%d8%a6%db%8c%da%88-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%b3%db%92-%d8%b0%d8%a7%d8%aa%db%8c-%d8%b6%d8%b1%d9%88%d8%b1%db%8c%d8%a7%d8%aa-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%9230-%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%b1/ Mon, 28 Mar 2022 06:12:59 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25108 الائیڈ بنک پاکستان میں تمام لوگوں کو ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے آسان شرائط پر قرضہ فراہم کرتا ہے۔ مندرجہ ذیل تمام لوگ قرضہ لینے کےلئے اہل ہیںسرکاری ملازمینپرائویٹ ملازمینچھوٹے کاروباریبزنس مینسیلف ائملائیڈپروفشنلالائیڈ بنک کچھ شرائط و ضوابط پر مزید پڑھیں

The post الائیڈ بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے30 ہزار سے 30 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں appeared first on .

]]>
الائیڈ بنک پاکستان میں تمام لوگوں کو ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے آسان شرائط پر قرضہ فراہم کرتا ہے۔ مندرجہ ذیل تمام لوگ قرضہ لینے کےلئے اہل ہیں
سرکاری ملازمین
پرائویٹ ملازمین
چھوٹے کاروباری
بزنس مین
سیلف ائملائیڈ
پروفشنل
الائیڈ بنک کچھ شرائط و ضوابط پر قرضہ دیتا ہے تمام مرد خواتین جن کی عمر 21 سال تک ہے مندجہ ذیل مقاصد کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں
تعلیمی مقاصد کےلئے
کاروباری مقاصد کےلئے
گھر بنانے کےلئے
ائمرجنسی ضروریات کےلئے
گاڑی خریدنے کےلئے
ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے

الائیڈ بنک صرف مندرجہ ذیل شہروں میں قرضہ دے رہا ہے
لاھور کراچی اسلام آباد راولپنڈی فیصل آباد ملتان سیالکوٹ گجرانوالہ حیدرآباد

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار
نمبر ایک
: پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے تمام مرد خواتین جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں
نمبر دو : تنخواہ دار لوگ اور کاروباری لوگ
نمبر تین : اگر امیدوار تنخواہ دار طبقے سے ہے تو اس کی عمر 21 سے 59 سال کے درمیان میں ہو۔ اگر امیدوار سیلف ائملائڈ ہے تو اس کی عمر 21سال سے 65 سال کے درمیان میں ہو

تنخواہ دار لوگوں کےلئے اہلیت کا معیار
نمبر ایک
: امیدوار کا الائیڈ بنک کے ساتھ کم از کم 6 مہینے کا تعلق ہو
نمبر دو : امیدوار کا سیلری بنک اکاونٹ الائیڈ بنک میں ہے تو اس کی ماہانہ تنخواہ 25ہزار تک ہو
اگر امیدوار کا سیلری بنک اکاونٹ الائیڈ بنک کے علاوہ کسی اور بنک میں ہے تو امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 35 ہزار تک ہو
نمبر تین : امیدوار کو جاب کرتے ہوئے دو سال کا عرصہ گزر چکا ہو

کاروباری لوگوں کےلئے اہلیت کا معیار
نمبر ایک
: امیدوار کا ایک سال کا تعلق ہو الائیڈ بنک کے ساتھ یا کسی اور بنک کے ساتھ دو سال کا تعلق ہو
نمبر دو : امیدوار کا بنک اکاونٹ الائیڈ بنک میں ہے تو امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 45ہزار تک ہو اگر امیدوار کا بنک اکاونٹ کسی اور بنک میں ہے تو امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 55 ہزار تک ہو
نمبر تین : اگر امیدوار کا بنک اکاونٹ الائیڈ بنک میں ہے تو امیدوار کو بزنس کرتے ہوئے دو سال گزر چکے ہوں تب قرضہ ملے گا اگر امیدوار کا بنک اکاونٹ کسی اور پاکستانی بنک میں ہے تو امیدوار کو تین سال بزنس کرتے گزر چکے ہوں تو قرضہ ملے گا

قرضے کی تفصیل

تمام امیدوار کم ازکم 30 ہزار قرضہ لے سکتے ہے اور زیادہ سے زیادہ 30 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہے
نوٹ
تمام امیدوار اپنی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے قرضے کےلئے اپلائی اگر آپ کو ایک لاکھ روپے کی ضرورت ہے تو آپ ایک لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں اگر آپ کو 5 لاکھ قرضے کی ضرورت ہے تو آپ پانچ لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں ۔


امیدوار جتنا بھی قرضہ لے گا ایک سال سے 5 سال میں قرضے کوماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

قرضے کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنے قریبی الائیڈ بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

 ABL Helpline 111-225-225 for any information.

The post الائیڈ بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے30 ہزار سے 30 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں appeared first on .

]]>
یو مائکروفنانس بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے بیس لاکھ تک قرضہ حاصل کریں https://pakistanisnews.com/%db%8c%d9%88-%d9%85%d8%a7%d8%a6%da%a9%d8%b1%d9%88%d9%81%d9%86%d8%a7%d9%86%d8%b3-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%b3%db%92-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%a8%d9%86%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d9%be/ Thu, 17 Mar 2022 12:41:19 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25094 یو مائکروفنانس بنک کی طرف سے کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے پانچ مرہ گھر بنانے کےلئے تمام پاکستانی مرد خواتین قرضہ لے سکتے ہیں ۔ تنخواہ دار۔ بزنس مین سرکاری ملازمین۔ ڈاکٹر۔ انجینئرمندرجہ ذیل مقاصد مزید پڑھیں

The post یو مائکروفنانس بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے بیس لاکھ تک قرضہ حاصل کریں appeared first on .

]]>
یو مائکروفنانس بنک کی طرف سے کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے پانچ مرہ گھر بنانے کےلئے تمام پاکستانی مرد خواتین قرضہ لے سکتے ہیں ۔ تنخواہ دار۔ بزنس مین سرکاری ملازمین۔ ڈاکٹر۔ انجینئر
مندرجہ ذیل مقاصد کےلئے قرضہ ملے گا
نمبر ایک: نیو گھر بنانے کےلئے
نمبر دو : گھر خریدنے کےلئے
نمبر تین: گھر کی توسیع کےلئے
نمبر چار : پلاٹ خریدنے کےلئے اور گھر بنانے کےلئے

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار

نمبر ایک: پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے
نمبر دو : جن امیدواروں کی عمر 25سے 60سال کے درمیان میں ہو
نمبر تین : پہلی مرتبہ گھر بنانے والے
نمبر چار: امیدوار کی کم از کم تنخواہ 25 ہزار تک ہو

قرضے کی رقم اور تفصیل

قرضے کی رقم 50 ہزار سے 20 لاکھ تک ہے
قرضے کی واپسی 5سال سے 20سال کے درمیان میں کرنا ہو گی
قرضے کی واپسی ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی
قرضہ صرف پانچ مرلہ گھر بنانے کےلئے ملے گا جس کا سائز 125 سکئر فٹ سے 1250 سکئر فٹ تک ہو
قرضہ لینے کےلئے مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویو
انکم پروف
پرارٹی کاغزات

انسٹالمنٹ پلان

امیدوار ضرورت کے مطابق قرضہ لے سکتا ہے پانچ لاکھ سے بیس لاکھ کے درمیان میں

قرضے کی رقمپانچ لاکھ سات لاکھدس لاکھبارہ لاکھپندرہ لاکھآٹھارہ لاکھبیس لاکھ
دس سال ماہانہ قسط 5,3037,42510,60712,72815,91019,09221,213
بیس سال ماہانہ قسط3,3004,6206,6007,9209,90011,88013,200

امیدوار کو مندرجہ ذیل شیڈول کے مطابق بنک کو سود دینا ہو گا

اگر کوئی امیدوار پانچ سال کےلئے قرضہ لے گا تو ہر سال پانچ فیصد سود دینا ہو گا

اگر کوئی امیدوار دس سال کےلئے قرضہ لے گا تودوسرے پانچ سال (یعنی چھ سے دس سال) میں ہر سال سات فیصد سود دے گا

اگر کوئی امیدوار بیس سال کےلئے قرضہ لے گا توگیارہ سےبیس ان دس سالوں میں ہر سال سات فیصد سود دے گا پلس ایک سال کیبر کے ساتھ

قرضہ لینے کا طریقہ

قرضہ لینے والے تمام امیدوار اپنے قریبی یو مائکروفنانس بنک میں جاکر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

The post یو مائکروفنانس بنک سے گھر بنانے کےلئے پانچ لاکھ سے بیس لاکھ تک قرضہ حاصل کریں appeared first on .

]]>
نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن https://pakistanisnews.com/%d9%86%db%8c%d8%a7-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%db%81%d8%a7%d8%a4%d8%b3%d9%86%da%af-%d8%a7%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d9%81%db%8c%d8%b2-3-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1/ Tue, 01 Mar 2022 10:16:56 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25027 نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کی طرف سے فیز تین کا آغاز کر دیا گیا ہے آن لائن رجسٹریشن جاری ہےجن لوگوں کے پاس ذاتی گھر نہیں ہے جلدی اپلائی کریںپورے پاکستان سے تعلق رکھنے والے مرد خواتین جن کے پاس مزید پڑھیں

The post نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن appeared first on .

]]>
نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم کی طرف سے فیز تین کا آغاز کر دیا گیا ہے آن لائن رجسٹریشن جاری ہےجن لوگوں کے پاس ذاتی گھر نہیں ہے جلدی اپلائی کریں
پورے پاکستان سے تعلق رکھنے والے مرد خواتین جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے وہ 9 مارچ سے پہلے آن لائن درخواست جمع کروایں

پنجاب کے 12 اضلع میں رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے
چنیوٹ
بہاورنگر
بھکر
خانیوال لودرں
رحیم یار خاں
راجن پور
آٹک
لیہ
اوکاڑا
مظفر گڑھ

امیدوار کےلئے اہلیت کا معیار

نمبر ایک : صرف وہ لوگ درخاست جمع کروایں جن کے پاس ذاتی گھر یا زمین موجود نہ ہو
نمبر دو : ایک شناختی کارڈ پر ایک درخواست دی جا سکتی ہے
نمبر تین : پاکستان کا ہر شہری درخواست جمع کروا سکتا ہے جس کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے
نمبر چار : جو امیدوار آن لائن درخواست نہیں دے سکتے وہ اپنی تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر کے آفس میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں

نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم رجسٹریشن

انٹرسٹِڈ امیدوار نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم پر کر کے جمع کروایں
یا اپنی تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر کے آفس میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروایں

Naya Pakistan housing scheme phase 3
Naya Pakistan housing scheme phase 3 Apply Online

The post نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم فیز 3 آن لائن رجسٹریشن appeared first on .

]]>