کاروباری قرضہ https://pakistanisnews.com Tue, 27 Aug 2024 12:07:08 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg کاروباری قرضہ https://pakistanisnews.com 32 32 پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ دینے والے تین بڑے ادارے https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b3%d9%88%d8%af-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%ba%db%8c%d8%b1-%d9%82%d8%b1%d8%b6%db%81-%d8%af%db%8c%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%92-%d8%aa/ Tue, 16 Jul 2024 15:52:48 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25556 اگر آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں یا کسی اور کاروباری مقاصد کے لیے آپ کو قرضہ کی ضرورت ہے تو آپ بغیر سود کے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو یہ تین بڑے ادارے ہیں جو بغیر سود کے مزید پڑھیں

The post پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ دینے والے تین بڑے ادارے appeared first on .

]]>
اگر آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں یا کسی اور کاروباری مقاصد کے لیے آپ کو قرضہ کی ضرورت ہے تو آپ بغیر سود کے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو یہ تین بڑے ادارے ہیں جو بغیر سود کے قرضہ فراہم کرتے ہیں۔ ان اداروں کا گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں یہ بہت ہی آسان شرائط پر قرضہ دیتے ہیں۔

پہلا ادارہ

اخوت فاؤنڈیشن عوام کو بغیر سود کے قرضہ دیتی ہے۔اس فاؤنڈیشن کا گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔یہ فاؤنڈیشن بہت ہی اسان شرائط پر قرضہ دیتی ہے۔یہ دس ہزار سے لے کر ڈیڑھ لاکھ روپے تک لوگوں کو قرضہ فراہم کرتی ہے۔یہ فاؤنڈیشن نہ صرف قرضہ دیتی ہے بلکہ مختلف قسم کی سماجی خدمات بھی فراہم کرتی ہے۔

دوسرا ادارہ

طوبہ فاؤنڈیشن کاروباری مقاصد کے لیے بغیر سود کے قرضہ فراہم کرتی ہے.اس فاؤنڈیشن کا گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں.اس فاؤنڈیشن سے قرضہ لینے والا اگر خدانخواستہ وفات پا جائے تو یہ فاؤنڈیشن اس کاقرضہ معاف کر دیتی ہے۔یہ فاؤنڈیشن پانچ ہزار سے لے کر پچیس ہزار تک قرضہ فراہم کرتی ہے۔

تیسرا ادارہ

الخدمت فاؤنڈیشنٰ عوام کو بغیر سود کے قرضہ فراہم کرتی ہے۔اس فاؤنڈیشن کا گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔یہ جماعت اسلامی کے زیر انتظام ہے۔یہ فاؤنڈیشن بہت آسان شرائط پر عوام کو قرضہ فراہم کرتی ہے۔یہ فاؤنڈیشن بیس ہزار سے پچاس ہزار روپے تک قرضہ فراہم کرتی ہے۔

The post پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ دینے والے تین بڑے ادارے appeared first on .

]]>
اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d8%ae%d9%88%d8%aa-%d9%81%d8%a7%d9%88%d9%86%da%88%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%a8%d8%ba%db%8c%d8%b1-%d8%b3%d9%88%d8%af-%d9%82%d8%b1%d8%b6%db%81%d8%8c-%d8%a7%db%81%d9%84%db%8c%d8%aa%d8%8c%da%a9%d8%a7/ Mon, 15 Jul 2024 21:19:30 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25553 اگر آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں اور آپ بغیر سود کے قرضہ لینا چاہتے ہیں تواخوت فاؤنڈیشن بغیر سود کے ایک ہزار سے ایک لاکھ تک قرضہ فراہم کر رہی ہے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے خواتین اور مزید پڑھیں

The post اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
اگر آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں اور آپ بغیر سود کے قرضہ لینا چاہتے ہیں تواخوت فاؤنڈیشن بغیر سود کے ایک ہزار سے ایک لاکھ تک قرضہ فراہم کر رہی ہے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے خواتین اور مرد اپنے قریبی اخوت فاؤنڈیشن دفتر میں جا کر اپنے ڈاکومنٹس جمع کروا کے اس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں. آپ کی رہائش اخوت فاؤنڈیشن برانچ آفس سے دو سے ڈھائی کلومیٹر کے فاصلے پر ہونی چاہیے۔

اخوت فاؤنڈیشن سے قرضہ لینے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

لون حاصل کرنے کے لیے آپ کی عمر 18 سال سے 62 سال ہونی چاہیے.
اور اپ کسی بھی جرم میں ملوث نہ ہوں۔
قرضہ لینے کے لیے آپ کو دو گارنٹر کی ضرورت ہوگی اور وہ آپ کی فیملی ممبر نہیں ہو سکتے

اخوت فاؤنڈیشن سے قرضہ لینے کے لیے آپ کو مندر ذیل ضروری کاغذات کی ضرورت ہوگی

آپنے شناختی کارڈ کی کاپی اورضمانت فراہم کرنے والے کے شناختی کارڈ کی کاپی.
بجلی کے بل کی کاپی,اور اپنی ایک فوٹو
اگر شادی شدہ ہیں تو نکاح نامہ کی فوٹو کاپی

اخوت فاؤنڈیشن سے قرضہ لینے کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

اپلائی کرنے کے لیے لان ایپلیکیشن فارم کو پر کریں اور اوپر بتائے گئے کاغذات کے ساتھ اٹیچ کر کے اپنے قریبی اخوت فاؤنڈیشن کے آفس میں جمع کروائیں۔جیسے ہی آپ اپنے کاغذات جمع کروائیں گے تو آپ کے فون نمبر پر آپ کو کال کے ذریعے بتا دیا جائے گا کہ آپ کا قرضہ منظور ہو چکا ہے یا نہیں۔

The post اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%a8%db%92-%d9%86%d8%b8%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%86%da%a9%d9%85-%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9%d8%b3-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%d9%be%db%8c%d8%b3%db%92-%d9%86%da%a9%d9%84/ Wed, 13 Mar 2024 22:15:46 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25488 بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے اپ کیسے نکلوا سکتے ہیں مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا دوستوں اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ بنا ہوا ہے تب بھی اپ اپنے مزید پڑھیں

The post بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے اپ کیسے نکلوا سکتے ہیں مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا دوستوں اگر اپ کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کا کارڈ بنا ہوا ہے تب بھی اپ اپنے پیسے نکلوا سکتے ہیں اگر اپ کا بے نظیر کارڈ نہیں بنا ہوا تب بھی اپ اپنے پیسے شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے نکلوا سکتے ہیں

بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے کیسے نکلوا سکتے ہیں؟

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد کو دو طرح سے پیسوں کی ادائیگی کی جاتی ہے.

نمبر ایک: بہت سے ایسے مستحق غریب لوگ ہیں جن کو باؤ میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے بے نظیر کے پیسے فراہم کیے جاتے ہیں.

گر آپ کو بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے پیسے باو میٹرک ویریفکیشن کے ذریعے ادا کیے جاتے ہیں تو آپ اپنے قریبی کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے کیش ڈسٹری بیوشن سینٹر کے اوپر جا کے باو میٹرک ویریفکیشن کروانے کے بعد اپنے پیسے وصول کر سکتے ہیں یا اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے بھی اپ اپنے پیسے لے سکتے ہیں

نمبر دو: بہت سے ایسے بے نظیر ان کو سپورٹس پروگرام کے رجسٹرڈ افراد ہیں جن کو ایچ بی ایل بینک یا بینک الفلاح کی اے ٹی ایم مشین کے ذریعے ادائیگی کی جاتی ہے

اگر آپ اپنے پیسے ایچ بی ایل بنک یا پھر بینک الفلا کی اے ٹی ایم مشین سے نکلوانا چاہتے ہیں تو اس کا مکمل طریقہ کار نیچے آپ کو بتا دیا گیا ہے آپ اس کو اچھے طریقے کے ساتھ تصاویر کو دیکھیں اور اپنے پیسے اپنے قریبی کسی بھی اے ٹی ایم مشین سے نکلوائیں

BISP
BISP Payment
BISP 8171
BISP Payment 8171
BISP 8171 Payment
Banzir incom
BISP New Payment

The post بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے پیسے نکلوانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
پرامنسٹر یوتھ بزنس لون سکیم درخواست کے سٹیٹس کو چیک کریں https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%b1%d8%a7%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%db%8c%d9%88%d8%aa%da%be-%d8%a8%d8%b2%d9%86%d8%b3-%d9%84%d9%88%d9%86-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%af%d8%b1%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%b3%d8%aa-%da%a9%db%92/ Tue, 18 Jul 2023 02:07:02 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25361 حکومت پاکستان کی طرف سے بلاسود قرضہ دینے کےلئے ایک سکیم لانچ کی گئی تھی جس کا نام پرامنسٹر بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم رکھا گیا تھا’اس سکیم کے تحت قرضے کی تین کیٹگری بنائی گئی تھی۔ ان میں سے مزید پڑھیں

The post پرامنسٹر یوتھ بزنس لون سکیم درخواست کے سٹیٹس کو چیک کریں appeared first on .

]]>
حکومت پاکستان کی طرف سے بلاسود قرضہ دینے کےلئے ایک سکیم لانچ کی گئی تھی جس کا نام پرامنسٹر بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم رکھا گیا تھا’
اس سکیم کے تحت قرضے کی تین کیٹگری بنائی گئی تھی۔ ان میں سے کسی ایک کیٹگری کے تحت امیدوار قرضہ لے سکتے ہیں
پانچ لاکھ
پندرہ لاکھ
پچھتر لاکھ
قرضے کی واپسی تین سے آٹھ سال میں کرنا ہو گی۔

بہت سے لوگوں نے قرضہ حاصل کرنے کےلئے اپلائی کیا تھا

پرامنسٹر بزنس لون سکیم میں جن لوگوں نے اپلائِ کیا تھا

گھر بیٹھے صرف پانچ منٹ میں آن لاءن اپنی درخواست کا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ قرضہ منظور کرنے والے بنکوں کے نام

نشنل بنک
بنک آف پبجاب
این آر ایس پی بنک
اخوت اسلامک بنک
نشنل رورل سپورٹ پروگرام
جے ایس بنک
یو بی ایل بنک
زرعی ترقیاتی بنک
بنک الفلاح
ایچ بی ایل بنک
بنک الحبیب
مندرجہ ذیل بنکوں کی طرف سے ایک لاکھ تیرا ہزار لوگوں کے قرضے منظور کر لئے گئے ہیں۔
اور آٹھارہ لاکھ لوگوں کی درخواستوں کو رجیکٹ کر دیا گیا ہے۔
آپ کا قرضہ منظور ہوا ہے یا نہیں ابھی نیچے دئے گے فارم کو پر کریں اور آن لائی چیک کریں

اپنی درخواست کے سٹیٹس کو آن لائن چیک کریں

اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن اس فارم کو پر کرکے سبمٹ کے بٹن پر کلک کریں

Capture

The post پرامنسٹر یوتھ بزنس لون سکیم درخواست کے سٹیٹس کو چیک کریں appeared first on .

]]>
بنک الفلاح نے نئی بزنس قرضہ سکیم فنانس سکیم کا اعلان کر دیا https://pakistanisnews.com/%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a7%d9%84%d9%81%d9%84%d8%a7%d8%ad-%d9%86%db%92-%d9%86%d8%a6%db%8c-%d8%a8%d8%b2%d9%86%d8%b3-%d9%82%d8%b1%d8%b6%db%81-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d9%81%d9%86%d8%a7%d9%86%d8%b3-%d8%b3/ Fri, 05 May 2023 14:26:31 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25349 بنک الفلاح کی طرف سے پاکستان کے مرد اور خواتین کےلئے بزنس قرضہ سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امیدوار کاروباری مقاصد کےلئے پانچ لاکھ سے تین کروڑ تک قرضہ حاصل کر سکتا ہے۔ امیدوار اپنے قریبی بنک الفلاح مزید پڑھیں

The post بنک الفلاح نے نئی بزنس قرضہ سکیم فنانس سکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
بنک الفلاح کی طرف سے پاکستان کے مرد اور خواتین کےلئے بزنس قرضہ سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امیدوار کاروباری مقاصد کےلئے پانچ لاکھ سے تین کروڑ تک قرضہ حاصل کر سکتا ہے۔ امیدوار اپنے قریبی بنک الفلاح کی برانچ میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں۔ فارم جمع کروانے کے بیس دن کے اندر اندر قرضہ منظور ہو جائے گا

ہر امیدوار کو بنک افلاح سے قرضہ لینے کےلئے تین مرتبہ بنک میں آنا پڑھے گا
ایک مرتبہ فارم پر کر کے جمع کرواتے وقت اوردوسری مرتبہ ایگریمنٹ کرتے وقت اور تیسری مرتبہ قرضہ رسیو کرنے کےلئے۔

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار

نمبر ایک : درخواست گزار کے پاس پاکستانی نیشنل ایڈنٹی کارڈ ہولڈر ہونا ضروری ہے
نمبر دو : درخواست دینے کے وقت 23 سے 60 سال کی عمر ہونی چاہئے۔
نمبر تین : امیدوار کو بزنس کرتے ہوئے تین سال کا عرصہ گزر چکا ہو۔
نمبر چار : مالیت کے حوالے سے سیکیورٹی کیساتھ فنانس حاصل کرنے کے لئے شہری رہائشی / تجارتی جائیداد (جائیدادات) ہونی چاہئیں
نمبر پانچ : سرمایہ کاری کی مدت ابتدائی طور پر ایک سال کے لئے ہوگی۔

قرضے کی رقم اور واپسی کا طریقہ کار

امیدوار کم ازکم 5 لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 3 کروڑ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
قرضے کی واپسی تین سال میں کرنا ہو گی۔
امیدوار سے مارکپ بھی لیا جائے گا جس کی تفصیل بنک الفلاح سے حاصل کی جا سکتی ہے

The post بنک الفلاح نے نئی بزنس قرضہ سکیم فنانس سکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچرلون سکیم آن لائن رجسٹریشن https://pakistanisnews.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%db%8c%d9%88%d8%aa%da%be-%d8%a8%d8%b2%d9%86%d8%b3-%d8%a7%db%8c%d9%86%da%88-%d8%a7%db%8c%da%af%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%84%da%86%d8%b1%d9%84%d9%88%d9%86/ Wed, 28 Dec 2022 13:27:06 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25336 وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچرلون سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی مرد اور خواتین کاروبار شروع کرنے یا کاروبار کو بڑھانے کےلئے قرضہ لے سکتے ہیںسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے تمام تفصیلات جاری کر دی مزید پڑھیں

The post وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچرلون سکیم آن لائن رجسٹریشن appeared first on .

]]>
وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچرلون سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی مرد اور خواتین کاروبار شروع کرنے یا کاروبار کو بڑھانے کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں
سٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے تمام تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں
یاد رہے حکومت نے 25% فیصد قرضہ جات خواتین کو دینے کا اعلان کیا ہے

وزیراعظم قرضہ سکیم کے تحت تین کیٹگری بنائی ہیں
نمبر ایک : ایک لاکھ سے پانچ لاکھ تک
نمبر دو : پانچ لاکھ سے 15 لاکھ تک
نمبر تین : 15لاکھ سے 75 لاکھ تک

قرضے کی واپسی
پانچ لاکھ کا قرضہ سال میں واپس کرنا ہو گا
پندرہ یا 75 لاکھ کا قرضہ 8 سال میں واپس کرنا ہو گا

مارکپ یا سود کتنا دینا ہو گا
پانچ لاکھ قرضے پر کوئی سود نہیں دینا ، سود کے بغیر قرضہ ملے گا
پندرہ 15 لاکھ تک قرضے پر پانچ فیصد تک سالانہ سود دینا ہو گا
پچھتر 75 لاکھ تک قرضے پر سات 7 فیصد تک سود دینا ہو گا

کون کون لوگ قرضہ لے سکتے ہیں / اہلیت کا معیار کیا ہے
تمام پاکستانی مرد اور خواتین جن کے پاس شناختی کارڈ موجود ہے اور جن لوگوں کی عمر 21سے 45سال کے درمیان میں ہو قرضہ لے سکتے ہیں
اگر کوئی میل یا فی میل i/T یا ای کامرس کا بزنس شروع کرنا چاہتا ہے تو اس کی عمر کم از کم 18 سال ہونا لازمی ہے
اگر کوئی آدمی نیو بزنس شروع کرنا چاہتا ہے اورپانچ لاکھ سے 15 لاکھ تک قرضہ لینا چاہتا ہے تو اس کو 10 فیصد تک ایکویٹی ڈالنا ہو گی
اگر کوئی آدمی 75 لاکھ تک قرضہ لے گا تو اس کو 20 فیصد تک ایکویٹی ڈالنا ہو گی
نوٹ
اگر کوئی آدمی بزنس کو بڑھانے کےلئے قرضہ لینا چاہتا ہے تو اس کو ایکویٹی دینے کی ضرورت نہیں
اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ
نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم پر کر کے جمع کروایں قرضہ منظور ہونے کی صورت میں بنک کی جانب سے کال کی جائے گی

Apply Online

Online Registration open

The post وزیراعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچرلون سکیم آن لائن رجسٹریشن appeared first on .

]]>
حکومت نے نئی بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا https://pakistanisnews.com/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d9%86%db%92-%d9%86%d8%a6%db%8c-%d8%a8%d9%84%d8%a7%d8%b3%d9%88%d8%af-%d9%82%d8%b1%d8%b6%db%81-%d8%a7%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%d8%a7-%d8%a7%d8%b9%d9%84%d8%a7%d9%86/ Mon, 12 Sep 2022 20:12:05 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25280 خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جن لوگوں کی عمر18سے زیادہ ہے اور جو مرد اور خواتین سرکاری ملازم ہیں وہ ہی قرضہ لے سکتے ہیں۔صوبہ کے بی کے سرکاری ملازمین مزید پڑھیں

The post حکومت نے نئی بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
خیبر پختونخواہ حکومت کی طرف سے بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے جن لوگوں کی عمر18سے زیادہ ہے اور جو مرد اور خواتین سرکاری ملازم ہیں وہ ہی قرضہ لے سکتے ہیں۔
صوبہ کے بی کے سرکاری ملازمین اپنے محکمے کے توسط سے درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں
مندرجہ ذیل کاموں کےلئے قرضہ مل سکتا ہے
نمبر ایک :
گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ
گاڑی کےلئے 2 لاکھ کا بلاسود قرضہ ملے گا
قرضے کی واپسی 60 مہینوں میں کرنا ہو گی
ماہانہ قسط 3334 ہو گی
ایک سے 17 سکیل کے سرکاری ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
نمبر دو :
گھر بنانے کےلئے قرضہ
گھر بنانے کےلئے 2لاکھ 50 ہزار کا قرضہ ملے گا
قرضے کی واپسی 10 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی
ماہانہ قسط 20,80 روپے ہو گی
ایک سے 17 سکیل کے سرکاری ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
نمبر تین :
موٹرسائکل خریدنے کےلئے قرضہ
بائک خریدنے کےلئے 80 ہزار روپے کا قرضہ ملے گا۔
قرضے کی واپسی 60 ماہ میں کرنا ہو گی
ماہانہ قسط 1340 ہو گی
ایک سے 17 سکیل کے سرکاری ملازمین قرضہ لے سکتے ہیں
نمر چار:
سائکل خریدنے کےلئے قرضہ
سائکل خریدنے کےلئے8ہزار کا قرضہ ملے گا
قرضے کی واپسی 40 ماہ میں کرنا ہو گی
ماہانہ قسط ایک سو روپے ادا کرنا ہو گی

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے
ایک آدمی ایک ہی کام کےلئے قرضہ لے سکتا ہے =
درخواست فارم کےساتھ ڈی ڈی او کا سرٹفکیٹ لگانا لازمی ہے

تمام اضلع کے صوبائی سرکاری ملازمین کی درخواستوں کی وصولی و اندراج اور چھانٹی کے متعلقہ ڈپٹی کمشنر کریں گے۔

مزید تفصیلات اور درخواست فارم ڈاون لوڈ کرنے کےلئے اس لنک پر کلک کریں

https://drive.google.com/file/d/18mhYOU8jsx7QYJfXOGLMM8LpbbnZ1cBP/vie

The post حکومت نے نئی بلاسود قرضہ اسکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
نشنل بنک سے کامیاب جوان پروگرام کے تحت ٹریکٹر لینے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%b3%db%92-%da%a9%d8%a7%d9%85%db%8c%d8%a7%d8%a8-%d8%ac%d9%88%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%ad%d8%aa-%d9%b9/ Wed, 25 May 2022 15:33:30 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25200 نشنل بنک سے کامیاب جوان پروگرام کے تحت الغاری کمپنی اور ملت کمپنی کا ٹریکٹر لیا جا سکتا ہےتمام پاکستانی جو ٹریکٹر حاصل کرنا چاہتے ہیں آن لائن درخواست جمع کروایں درخواست منظور ہونے کی صورت میں امیدوار سے نشنل مزید پڑھیں

The post نشنل بنک سے کامیاب جوان پروگرام کے تحت ٹریکٹر لینے کا طریقہ appeared first on .

]]>
نشنل بنک سے کامیاب جوان پروگرام کے تحت الغاری کمپنی اور ملت کمپنی کا ٹریکٹر لیا جا سکتا ہے
تمام پاکستانی جو ٹریکٹر حاصل کرنا چاہتے ہیں آن لائن درخواست جمع کروایں درخواست منظور ہونے کی صورت میں امیدوار سے نشنل بنک ڈاون پےمنٹ لے گا اور نیو ٹریکٹر امیدوار کو دے دیا جائے گا
مختلف ماڈل کے ٹریکٹر نشنل بنک دے رہا ہے امیدوار اپنی پسند اور ضرورت کا ٹریکٹر لے سکتا ہے
امیدوار ڈاون پےمنٹ دینے کے بعد سات سے آٹھ سال میں باقی پیسے ماہانہ قسط کے ساتھ ادا کرئے گا

Milat 1
Al Ghazi 02
Al Ghazi 01

The post نشنل بنک سے کامیاب جوان پروگرام کے تحت ٹریکٹر لینے کا طریقہ appeared first on .

]]>
انسٹنٹ لون پی کے سے 50 ہزار تک ایمرجنسی قرضہ لینے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%86%d8%b3%d9%b9%d9%86%d9%b9-%d9%84%d9%88%d9%86-%d9%be%db%8c-%da%a9%db%92-%d8%b3%db%92-50-%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%b1-%d8%aa%da%a9-%d8%a7%db%8c%d9%85%d8%b1%d8%ac%d9%86%d8%b3%db%8c-%d9%82%d8%b1/ Sun, 10 Apr 2022 16:13:15 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25133 انسٹنٹ لون پی کے پاکستانی کی کمپنی ہے جو اپنے کسٹمر کو آسان شرائط پر قرضہ دیتی ہے اس کمپنی سے صرف تمام پاکستانی مرد خواتین قرضہ لے سکتے ہیں یہ کمپنی ایک سے دو دن میں قرضہ دیتی ہے مزید پڑھیں

The post انسٹنٹ لون پی کے سے 50 ہزار تک ایمرجنسی قرضہ لینے کا طریقہ appeared first on .

]]>
انسٹنٹ لون پی کے پاکستانی کی کمپنی ہے جو اپنے کسٹمر کو آسان شرائط پر قرضہ دیتی ہے اس کمپنی سے صرف تمام پاکستانی مرد خواتین قرضہ لے سکتے ہیں یہ کمپنی ایک سے دو دن میں قرضہ دیتی ہے


قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار


پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار
شناختی کے حامل امیدوار
سرکاری اور پرائیویٹ ملازمین اور بزنس مین
عمر18 سال سے زیادہ ہو

زیادہ سے زیادہ قرضے کی رقم 50 ہزار تک ہے

قرضہ لینے کےلئے اپلائی کیسے کریں


قرضہ لینے والے تمام امیدوار نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور ویب سائٹ کو اوپن کریں اور آن لائن فارم پر کر کے جمع کروایں 24 یا 48 گھنٹے میں آپ کی درخواست کو مکمل چیک کیا جائے گا اور حتمی منظوری کے بعد قرضہ آپ کے اکاونٹ میں ٹرانسفر کر دیا جائے گا

6yu678i679i78o 01

The post انسٹنٹ لون پی کے سے 50 ہزار تک ایمرجنسی قرضہ لینے کا طریقہ appeared first on .

]]>
الائیڈ بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے30 ہزار سے 30 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%84%d8%a7%d8%a6%db%8c%da%88-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%b3%db%92-%d8%b0%d8%a7%d8%aa%db%8c-%d8%b6%d8%b1%d9%88%d8%b1%db%8c%d8%a7%d8%aa-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%9230-%db%81%d8%b2%d8%a7%d8%b1/ Mon, 28 Mar 2022 06:12:59 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25108 الائیڈ بنک پاکستان میں تمام لوگوں کو ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے آسان شرائط پر قرضہ فراہم کرتا ہے۔ مندرجہ ذیل تمام لوگ قرضہ لینے کےلئے اہل ہیںسرکاری ملازمینپرائویٹ ملازمینچھوٹے کاروباریبزنس مینسیلف ائملائیڈپروفشنلالائیڈ بنک کچھ شرائط و ضوابط پر مزید پڑھیں

The post الائیڈ بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے30 ہزار سے 30 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں appeared first on .

]]>
الائیڈ بنک پاکستان میں تمام لوگوں کو ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے آسان شرائط پر قرضہ فراہم کرتا ہے۔ مندرجہ ذیل تمام لوگ قرضہ لینے کےلئے اہل ہیں
سرکاری ملازمین
پرائویٹ ملازمین
چھوٹے کاروباری
بزنس مین
سیلف ائملائیڈ
پروفشنل
الائیڈ بنک کچھ شرائط و ضوابط پر قرضہ دیتا ہے تمام مرد خواتین جن کی عمر 21 سال تک ہے مندجہ ذیل مقاصد کےلئے قرضہ لے سکتے ہیں
تعلیمی مقاصد کےلئے
کاروباری مقاصد کےلئے
گھر بنانے کےلئے
ائمرجنسی ضروریات کےلئے
گاڑی خریدنے کےلئے
ذاتی ضروریات کو پورا کرنے کےلئے

الائیڈ بنک صرف مندرجہ ذیل شہروں میں قرضہ دے رہا ہے
لاھور کراچی اسلام آباد راولپنڈی فیصل آباد ملتان سیالکوٹ گجرانوالہ حیدرآباد

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار
نمبر ایک
: پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے تمام مرد خواتین جن کے شناختی کارڈ بنے ہوئے ہیں
نمبر دو : تنخواہ دار لوگ اور کاروباری لوگ
نمبر تین : اگر امیدوار تنخواہ دار طبقے سے ہے تو اس کی عمر 21 سے 59 سال کے درمیان میں ہو۔ اگر امیدوار سیلف ائملائڈ ہے تو اس کی عمر 21سال سے 65 سال کے درمیان میں ہو

تنخواہ دار لوگوں کےلئے اہلیت کا معیار
نمبر ایک
: امیدوار کا الائیڈ بنک کے ساتھ کم از کم 6 مہینے کا تعلق ہو
نمبر دو : امیدوار کا سیلری بنک اکاونٹ الائیڈ بنک میں ہے تو اس کی ماہانہ تنخواہ 25ہزار تک ہو
اگر امیدوار کا سیلری بنک اکاونٹ الائیڈ بنک کے علاوہ کسی اور بنک میں ہے تو امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 35 ہزار تک ہو
نمبر تین : امیدوار کو جاب کرتے ہوئے دو سال کا عرصہ گزر چکا ہو

کاروباری لوگوں کےلئے اہلیت کا معیار
نمبر ایک
: امیدوار کا ایک سال کا تعلق ہو الائیڈ بنک کے ساتھ یا کسی اور بنک کے ساتھ دو سال کا تعلق ہو
نمبر دو : امیدوار کا بنک اکاونٹ الائیڈ بنک میں ہے تو امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 45ہزار تک ہو اگر امیدوار کا بنک اکاونٹ کسی اور بنک میں ہے تو امیدوار کی ماہانہ تنخواہ 55 ہزار تک ہو
نمبر تین : اگر امیدوار کا بنک اکاونٹ الائیڈ بنک میں ہے تو امیدوار کو بزنس کرتے ہوئے دو سال گزر چکے ہوں تب قرضہ ملے گا اگر امیدوار کا بنک اکاونٹ کسی اور پاکستانی بنک میں ہے تو امیدوار کو تین سال بزنس کرتے گزر چکے ہوں تو قرضہ ملے گا

قرضے کی تفصیل

تمام امیدوار کم ازکم 30 ہزار قرضہ لے سکتے ہے اور زیادہ سے زیادہ 30 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہے
نوٹ
تمام امیدوار اپنی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے قرضے کےلئے اپلائی اگر آپ کو ایک لاکھ روپے کی ضرورت ہے تو آپ ایک لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں اگر آپ کو 5 لاکھ قرضے کی ضرورت ہے تو آپ پانچ لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں ۔


امیدوار جتنا بھی قرضہ لے گا ایک سال سے 5 سال میں قرضے کوماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہو گا

قرضے کےلئے اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار قرضہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنے قریبی الائیڈ بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

 ABL Helpline 111-225-225 for any information.

The post الائیڈ بنک سے ذاتی ضروریات کےلئے30 ہزار سے 30 لاکھ تک قرضہ حاصل کریں appeared first on .

]]>