ٹیکنالوجی https://pakistanisnews.com Tue, 27 Aug 2024 12:28:36 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg ٹیکنالوجی https://pakistanisnews.com 32 32 پنجاب گورنمنٹ بائک سکیم فائنل میرٹ لسٹ چیک کریں | E Balloting Results https://pakistanisnews.com/%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a8%d8%a7%d8%a6%da%a9-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d9%81%d8%a7%d8%a6%d9%86%d9%84-%d9%85%db%8c%d8%b1%d9%b9-%d9%84%d8%b3%d9%b9/ Thu, 16 May 2024 15:44:12 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25527 گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے 20 ہزار سٹوڈنٹس کو بائیک فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ہزاروں کی تعداد میں سٹوڈنٹس نے الیکٹرک بائک اور پیٹرول بائیک کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھی۔فائنلی گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب مزید پڑھیں

The post پنجاب گورنمنٹ بائک سکیم فائنل میرٹ لسٹ چیک کریں | E Balloting Results appeared first on .

]]>
گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے 20 ہزار سٹوڈنٹس کو بائیک فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ہزاروں کی تعداد میں سٹوڈنٹس نے الیکٹرک بائک اور پیٹرول بائیک کے لیے درخواستیں جمع کروائی تھی۔
فائنلی گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے سٹوڈنٹس بائک سکیم کی قرعہ اندازی کے رزلٹ کا اعلان دیا گیا ہے
نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور لسٹ میں اپنا نام چیک کریں

https://bikes.punjab.gov.pk/ballot-list
یاد رکھیے گا ابھی کچھ لوگوں کی فائنل حتمی میرٹ لسٹ انا باقی ہے

Govt bike schem in punjab

The post پنجاب گورنمنٹ بائک سکیم فائنل میرٹ لسٹ چیک کریں | E Balloting Results appeared first on .

]]>
2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024 https://pakistanisnews.com/2024-%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%84%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1%da%a9-%d8%a8%d8%a7%d8%a6%da%a9-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-government-bike-scheme-2024/ Sun, 28 Apr 2024 08:21:17 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25520 گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے ایک ارب روپے کے لاگت سے الیکٹرک بائکس سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سٹوڈنٹس کو 20 ہزار بائکس فراہم کرے گی اس بائکس سکیم مزید پڑھیں

The post 2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024 appeared first on .

]]>
گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے ایک ارب روپے کے لاگت سے الیکٹرک بائکس سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سٹوڈنٹس کو 20 ہزار بائکس فراہم کرے گی اس بائکس سکیم کے لیے میل اور فیمیل دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں.
گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے ایک ہزار الیکٹرک بائیک سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی اور 19 ہزار پیٹرول بائکس سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی. اس میں کوٹا مختص کیا گیا ہے

اگر اپ پٹرول بائکس کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس میں 11676 بائکس میل سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی. 7324 فیمیل سٹوڈنٹس کو پیٹرول بائکس فراہم کی جائیں گی. اگر اپ الیکٹرک بیک سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس میں سات ہزار الیکٹرک بائیک میل سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی. 3 ہزار فیمیل سٹوڈنٹس کو الیکٹرک بائیک فراہم کی جائیں گی.

Apply Online


گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے اگر اپ بائک سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو پانچ شہروں کے سٹوڈنٹس الیکٹرک بائیکس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں جس میں فیصل اباد ملتان بہاولپور راولپنڈی لاہور شامل ہیں

tyuyui


دوستوں اب تک تقریبا 40ہز471 لوگوں نے حکومت پنجاب کی بائکس سکیم کےلئے درخواست جمع کروا دی ہیں۔ جس میں سے 32343 لوگوں نے پیٹرول بیگ سکیم کے لیے اپلائی کیا ہے 8128 لوگوں نے الیکٹرک بائکس سکیم کے لیے درخواست جمع کروائی ہے۔

گورنمنٹ اف پنجاب کی بائک سکیم کے لیے ماہانہ قسط کتنی جمع کروانی ہے


حکومت پنجاب کی بائکس سکیم کے لیے اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو جب آپ کو گورنمنٹ سے بائیک مل جائے گی۔ تو اپ نے ماہانہ پانچ ہزار 104 روپے قسط جمع کروانی ہوگی۔
حکومت پنجاب کی بائک سکیم کے پیسے آپ نے دو سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ جمع کروانے ہوں گے۔

Click Here Apply Online

The post 2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024 appeared first on .

]]>
گورنمنٹ سولر پینل سکیم 2024رجسٹریشن شروع | Govt Solar Panel Scheme https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%b3%d9%88%d9%84%d8%b1-%d9%be%db%8c%d9%86%d9%84-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-2024%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%b4%d8%b1%d9%88%d8%b9-go/ Sat, 27 Apr 2024 21:53:02 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25516 حکومت پنجاب کی جانب سے سولر سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے امیدوار اس سولر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔حکومت پنجاب نے دو ارب 60 کروڑ روپے سولر پینلز سکیم کے مزید پڑھیں

The post گورنمنٹ سولر پینل سکیم 2024رجسٹریشن شروع | Govt Solar Panel Scheme appeared first on .

]]>
حکومت پنجاب کی جانب سے سولر سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے امیدوار اس سولر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
حکومت پنجاب نے دو ارب 60 کروڑ روپے سولر پینلز سکیم کے لیے مختص کر دیے ہیں۔ ایسے تمام پاکستانی جو صوبہ پنجاب میں رہتے ہیں جو ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرتے ہیں۔ ایسے تمام لوگ سولر پینل سکیم کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

حکومت پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے سولر پینل کی پلیٹیں اور سولر پینل میں استعمال ہونے والا سارا سامان امیدواروں کو فراہم کی جائیں گی جیسے انونٹر، بیٹری وغیرہ


حکومت پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے جو امیدوار حکومت پنجاب سے سولر پینل لینا چاہتے ہیں۔ 25 فیصد اپ نے ایڈوانس پیمنٹ ادا کرنی ہوگی باقی پیسے آپ نے تین سال کی اقساط میں ادا کرنے ہوں گے۔
حکومت پنجاب سے دو سے تین سال کی انسٹالمنٹ کے اوپر سولر پینل حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

سولر پینل سکیم کے لیے کچھ کاغذات کی ضرورت ہوگی۔
بجلی کا بل
شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
ایڈوانس پےمنٹ


اگر اپ حکومت پنجاب سے سولر پینل لگوانا چاہتے ہیں تو ٹو کے وی یا تھری کے وی کے سولر پینل اپ لگوا سکتے ہیں حکومت پنجاب نے یہ شرط رکھی ہے جو بھی امیدوار سولر پینل سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں اگر اپ کے پاس چھت موجود ہے جس پر آپ سولر پینل انسٹال کروانا چاہتے ہیں تو پھر آپ اس سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

گورنمنٹ سولر پینل سکیم رجسٹریشن کیسے کروایں

ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے اگر اپ حکومت سے سولر پینل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انے والے کچھ دنوں بعد بینک اف پنجاب درخواستوں کی وصولی کا اغاز کرے گا تو جیسے ہی رجسٹریشن کا اغاز ہوگا اپ نے جلد از جلد اپلائی کر لینا ہے

The post گورنمنٹ سولر پینل سکیم 2024رجسٹریشن شروع | Govt Solar Panel Scheme appeared first on .

]]>
پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%d9%84%db%8c%d9%be-%d9%b9%d8%a7%d9%be-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d9%81%d9%88%da%a9%d9%84-%d9%be%d8%b1%d8%b3%d9%86-%db%8c%d8%a7-%d8%af%d8%b1%d8%ae/ Fri, 14 Jul 2023 13:55:35 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25353 حکومت پاکستان کی طرف سے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کیا گیا ہے ایک لاکھ لیپ ٹاپ سٹوڈنٹ کے درمیان میں تقسیم ہوں گے۔لیپ ٹاپ سکیم کےلئے ایک سو اکتالیس 141 یونیورسٹی کے میل اور فی میل سٹوڈنٹ اہل ہیں۔ مزید پڑھیں

The post پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں appeared first on .

]]>
حکومت پاکستان کی طرف سے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کیا گیا ہے ایک لاکھ لیپ ٹاپ سٹوڈنٹ کے درمیان میں تقسیم ہوں گے۔
لیپ ٹاپ سکیم کےلئے ایک سو اکتالیس 141 یونیورسٹی کے میل اور فی میل سٹوڈنٹ اہل ہیں۔


سات قسم کے سٹوڈنٹ لیپ ٹاپ سکیم کےلئے نااہل ہیں
کسی بھی پرائیویٹ سکول اورہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوش=

(HEI) میں داخلہ لینے والے طلباء۔
کسی بھی سرکاری ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ کالجوں اور الحاق شدہ کالجوں میں داخلہ لینے والے سٹوڈنٹس=
وہ طلباء جنہوں نے پہلے ہی کسی وفاقی یا صوبائی حکومت کی اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ حاصل کر رکھا ہے۔=

آزاد جموں و کشمیر کے طلباء کے علاوہ غیر ملکی شہری جو پاکستان میں تعلیم ھاصل کر رہے ہیں=

اگر کسی طالب علم نے آن لائن درخواست نہیں دی ہے یا اس کی درخواست آن لائن پورٹل کے ذریعے موصول نہیں ہوئی ہے ایسے سٹوڈنٹ کو نا اہل کر دیا جائے گا۔
۔ لیپ ٹاپ ایوارڈ کے لیے اہلیت کا تعین بھی تقسیم کے وقت کیا جائے گا۔ اگر طالب علم (طالب علم) مطلوبہ دستاویزات اور تعلیمی کارکردگی کا ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے، اس ڈیٹا کے خلاف جس نے اسے لیپ ٹاپ کے لیے اہل بنایا، تو اسے لیپ ٹاپ نہیں دیا جائے گا۔

کوئی بھی منتخب طالب علم جو لیپ ٹاپ کی تقسیم سے پہلے ڈگری پروگرام پاس کر چکا ہے۔=

PM Laptop Scheme

ایچ ای سی کا شکایت نمبر اور آن لائن شکایت فارم

The post پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں appeared first on .

]]>
آپ کا موبائل پی ٹی اے میں رجسٹر ہے یا نہیں ابھی چیک کریں https://pakistanisnews.com/%d8%a2%d9%be-%da%a9%d8%a7-%d9%85%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%d9%84-%d9%be%db%8c-%d9%b9%db%8c-%d8%a7%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%db%81%db%92-%db%8c%d8%a7-%d9%86%db%81%db%8c/ Mon, 12 Sep 2022 20:40:41 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25283 پاکستان ٹیلی کمنیوکیشن اتھارٹی پی ٹی اے سے آپ کا موبائل فون رجسٹر ہے یا نہیں ابھی دو منٹ میں چیک کریںاگر آپ پی ٹی اے ایپ سے چیک کرنا چاہتے ہیں تو ایپ کو داون لوڈ کریں اور رجسٹر مزید پڑھیں

The post آپ کا موبائل پی ٹی اے میں رجسٹر ہے یا نہیں ابھی چیک کریں appeared first on .

]]>
پاکستان ٹیلی کمنیوکیشن اتھارٹی پی ٹی اے سے آپ کا موبائل فون رجسٹر ہے یا نہیں ابھی دو منٹ میں چیک کریں
اگر آپ پی ٹی اے ایپ سے چیک کرنا چاہتے ہیں تو ایپ کو داون لوڈ کریں اور رجسٹر ہو کر چیک کر سکتے ہیں
سب سے پہلے تمام مرد اور خواتین نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور پہلا لنک پی ٹی اے ویب سائٹ کا ہے اور دوسرا لنک پی ٹی اے ایپ کا ہے
دونوں میں سے کوئی ایک لنک پر کریں

PTA Website : https://dirbs.pta.gov.pk/

اب دوستوں آپ نے اپنے موبائل کا ای ایم ای آئی کوڈ نکالنا ہے
اپنے موبائل میں *#06# ڈیل کریں آپ کے سامنے پندرہ نمبر آئیں گے
ان نمبر کو آپ نے پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر لکھنا ہے

PTA

اب دوستوں آپ کے سامنے آپ کے موبائل کا سٹیٹس آئے گا

آپ کے سامنے اگر یہ آتا ہے تو آپ کا موبائل پی ٹی اے سے رجسٹر ہے

Your mobile device (864859046679930) is Compliant (PTA Approved/Registered). This IMEI is of CPH1923 device.

اگر آپ کے سامنے یہ لکھا آتا ہے تو آپ کا موبائل رجسٹر نہیں ہے

56u678i
PTA App
PTA Mobile app

The post آپ کا موبائل پی ٹی اے میں رجسٹر ہے یا نہیں ابھی چیک کریں appeared first on .

]]>
New car Price in Pakistan-ہونڈہ اور ٹیوٹا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا https://pakistanisnews.com/new-car-price-in-pakistan-%db%81%d9%88%d9%86%da%88%db%81-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d9%b9%db%8c%d9%88%d9%b9%d8%a7-%d9%86%db%92-%da%af%d8%a7%da%91%db%8c%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%82%db%8c%d9%85%d8%aa/ Sat, 30 Jul 2022 10:27:49 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25265 پاکستان میں ہونڈہ اور ٹیوٹا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ سےکِیا کمپنیہونڈا کمپنیٹیوٹا کمپنینے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔اب سوزوکی کمپنی اور دوسری مزید پڑھیں

The post New car Price in Pakistan-ہونڈہ اور ٹیوٹا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا appeared first on .

]]>
پاکستان میں ہونڈہ اور ٹیوٹا کمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہونے کی وجہ سے
کِیا کمپنی
ہونڈا کمپنی
ٹیوٹا کمپنی
نے اپنی تمام گاڑیوں کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔
اب سوزوکی کمپنی اور دوسری کار کمپنی بھی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کرنے جا رہی ہیں
نیچے تفصیل کے ساتھ بتایا گیا ہے۔ کس گاڑی کی قیمت میں کتنا اضافہ ہوا ہے

Honda City New car price

honda car price increase

Toyota Corolla new car price in Pakistan

toyota corolla new car price in pakistan

Toyota Yaris new car price in Pakistan

toyota yaris new car price in pakistan

Toyota Fortuner new price in Pakistan

toyota fortuner new price in pakistan

The post New car Price in Pakistan-ہونڈہ اور ٹیوٹا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا appeared first on .

]]>
المواخات کمپنی سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل اور رکشہ حاصل کریں https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%84%d9%85%d9%88%d8%a7%d8%ae%d8%a7%d8%aa-%da%a9%d9%85%d9%be%d9%86%db%8c-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%a7%db%81%d8%a7%d9%86%db%81-%d9%82%d8%b3%d8%b7%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1/ Sat, 30 Jul 2022 08:50:08 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25260 المواخات کمپنی کی طرف سے پاکستان میں سود سے پاک اور آسان ماہانہ قسطوں پر مختلف چیزیں دی جا رہی ہیں۔المواخات کمپنی سے ان میں سے کوئی بھی چیز ماہانہ قسطوں پر لی جا سکتی ہےنمبر ایک : موٹرسائکلنمبر دو مزید پڑھیں

The post المواخات کمپنی سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل اور رکشہ حاصل کریں appeared first on .

]]>
المواخات کمپنی کی طرف سے پاکستان میں سود سے پاک اور آسان ماہانہ قسطوں پر مختلف چیزیں دی جا رہی ہیں۔
المواخات کمپنی سے ان میں سے کوئی بھی چیز ماہانہ قسطوں پر لی جا سکتی ہے
نمبر ایک : موٹرسائکل
نمبر دو : سکوٹی
نمبر تین: لیپ ٹاپ
نمبر چار: لوڈر رکشہ
نمبر پانچ : سواری رکشہ
نمبر چھ : سلائی مشین

Note:

کسٹمر جو بھی پروڈکٹ آرڈر کرئے گا اس کی کم از کم 10 فیصد ڈاون پےمنٹ جمع کروانی ہو گی اور باقی پیسے 3 تین سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ جمع کروانا ہوں گے

Al Mawakhat Microfinance

پورے پاکستان سے کوئی بھی مرد یا خواتین جس کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے کوئی بھی پروڈکٹ آرڈر کر سکتا ہے

امیدوار جو بھی پروڈکٹ آرڈر کرئے گا صرف پانچ سے سات دن میں کسٹمر تک ڈیلیور کر دی جائے گی۔
امیدوار کم از کم 10 فیصد ڈاون پےمنٹ ادا کرئے گا
امیدوار سے کم از کم مارکپ لیا جائے گا

شرائط و ضوابط
امیدوار مندرجہ ذیل کاغزات ضرور لے کر آئے
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
بزنس پروف
سیلری سلپ
دو آدمی گرنٹر اور ان شناختی کارڈ کی کاپی

Al Mawakhat Microfinance PVT

اپلیکیشن پراسس

سب سے پہلے کسٹمر ضروری کاغزات کے ساتھ اپلیکیشن جمع کروائے گا
اس کے بعد کسٹمر کی درخواست کو چیک کیا جائے گا۔
اس کے بعد درخواست کی منظوری ہو گی۔
اس کے بعد مقررہ ٹائم پر پروڈکٹ ڈیلیور کی جائے گی۔

Al-Mawakhat is a Microfinance Company Limited based in Pakistan.

Phone Number: 0325 3955558

Whatsaap Number : +92 325 3955558

Website Link: https://almawakhat.com/

Office Address : Office # 2, FB/3, 2nd floor, Awami Complex, Usman Block New Garden Town, Lahore, Pakistan.

The post المواخات کمپنی سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل اور رکشہ حاصل کریں appeared first on .

]]>
ہونڈا کمپنی کی جشن آزادی انعامی اسکیم کی مکمل تفصیلات https://pakistanisnews.com/%db%81%d9%88%d9%86%da%88%d8%a7-%da%a9%d9%85%d9%be%d9%86%db%8c-%da%a9%db%8c-%d8%ac%d8%b4%d9%86-%d8%a2%d8%b2%d8%a7%d8%af%db%8c-%d8%a7%d9%86%d8%b9%d8%a7%d9%85%db%8c-%d8%a7%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9/ Wed, 27 Jul 2022 10:10:45 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25253 ہونڈا کمپنی کی طرف سےجشن آزادی انعامی اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے.یہ انعامی اسکیم میں صحیح سوال کا جواب دینے والے مرد خواتین کو ہونڈا اٹلس کی نئی سی ڈی سیوٹین موٹرسائکل دی جاے گی. اس انعامی اسکیم کا مزید پڑھیں

The post ہونڈا کمپنی کی جشن آزادی انعامی اسکیم کی مکمل تفصیلات appeared first on .

]]>
ہونڈا کمپنی کی طرف سےجشن آزادی انعامی اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے.یہ انعامی اسکیم میں صحیح سوال کا جواب دینے والے مرد خواتین کو ہونڈا اٹلس کی نئی سی ڈی سیوٹین موٹرسائکل دی جاے گی. اس انعامی اسکیم کا نام اٹلس ہونڈا ہم پاکستان کانٹیسٹ ہے

پہلا کانٹیسٹ
اس میں تین سوالات ہیں ان جوابات دینا ہوں گے
پہلا سوال :پاکستان کا قومی پرندا کونسا ہے
دوسرا سوال : پاکستان کا پہلا دارالحکومت کونسا ہے
تیسرا سوال: پاکستان کے کس شہر میں اٹلس ہونڈا کے پلانٹس موجود ہیں

اس لنک پر کلک کریں اور مکمل فارم پر کریں اور سوالات کے جوابات لکھیں

Click Here Online Form

Bumper Prize of CD70 Dream

دوسرا کانٹیسٹ
اس سوال میں ایک تصویر دی گئی ہے آپ نے یہ بتانا ہے یہ تصویر کس علاقے یا شہر کی ہے

نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن سوال کا جواب لکھیں

Click Here Online Form

Hounda Bumper Prize of CD70 Dream

تیسرا کانٹیسٹ
اس سوال میں ایک تصویر دی گئی ہے یہ تصویو کس پاکستانی وزیراعظم کی ہے اس کا نام آپ نے بتانا ہے

نیچے دئے گے لنک پر کلک کریں اور آن لائن سوال کا جواب لکھیں

Click Here Online Form

Hounda Prize of CD70 Dream

The post ہونڈا کمپنی کی جشن آزادی انعامی اسکیم کی مکمل تفصیلات appeared first on .

]]>
بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a7%d9%84%d9%81%d9%84%d8%a7%d8%ad-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%a7%db%81%d8%a7%d9%86%db%81-%d9%82%d8%b3%d8%b7%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1%d8%b3%d8%a7%d8%a6%da%a9/ Wed, 20 Jul 2022 06:46:47 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25248 بنک الفلاح کی طرف سے موٹرسائکل کا نیو انسٹالمنٹ پلائن جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام پاکستانی مرد خواتین بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل حاصل کر سکتے ہیں۔ تنخواہ دار لوگ بزنس مین پروفیشنل لوگ بائک کےلئے اپلائی مزید پڑھیں

The post بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
بنک الفلاح کی طرف سے موٹرسائکل کا نیو انسٹالمنٹ پلائن جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام پاکستانی مرد خواتین بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل حاصل کر سکتے ہیں۔ تنخواہ دار لوگ بزنس مین پروفیشنل لوگ بائک کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔

تین سے چھ ماہ کے انسٹالمٹ پر موٹرسائکل سود کے بغیر مارکیٹ ریٹ پر ملے گی۔
چھ ماہ سے زیادہ وقت کے ایک سال دو سا یا تین سال کے انسٹالمنٹ پلان پر سود کے ساتھ موٹرسائکل ملے گی

بنک الفلاح سے چار قسم کی موٹرسائکل قسطوں پر لے سکتے ہیں۔
تفصیلات کےلئے یہ ٹیبل دیکھیں

NoModelTotal Price Rs3 Months6 Months12 Months18 Months24 Months36 Months
1Honda CD 70/RED102,9003430017,15010,4277,5696,1404,711
2Honda CD 70/BLACK102,9003430017,15010,4277,5696,1404,711
3Honda CG 125/RED163,5005450027,25016,56812,0269,7557,485
4Honda CG 125/BLACK163,5005450027,25016,56812,0269,7557,485

امیدوار کو پروڈکٹ کی ٹوٹل قیمت کا 2.5 %پروسیسنگ فیس بھی ادا کرنا ہو گی

شرائط و ضوابط

نمبر ایک : موٹرسائکل 28 دن کے اندراندر ڈیلیوری کسٹمر تک پہنچا دی جائے گی
نمبر دو : موٹر سائیکل کسٹمر کے شہر میں نامزد ڈیلر پر ڈیلیور کی جائے گی۔
نمبر تین : صارف کو موٹر سائیکل کی وصولی کے لیے

ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کیا جائے گا (8287 سے بھیجا گیا)
نمبر چار : اس ایس ایم ایس میں تمام مطلوبہ معلومات دستیاب ہوں گی جیسے کہ ڈیلر کا نام، پتہ، رابطہ شخص کے ساتھ رابطہ
نمبر پانچ : ۱یک خط اٹلس ہونڈا ٹیم کو بھیجا جائے گا اور وہ گاہک کو وصولی کے لیے بھی کال کریں گے۔
نمبر چھ : میسج موصول ہونے کے بعد، صارف کو اصل

CNIC کے ساتھ ڈیلر سے ملنے کی ضرورت ہو گی
نمبر سات: موٹر سائیکل صرف کارڈ ہولڈر کو دی جائے گی۔
نمبر آٹھ : رجسٹریشن کے لیے درکار انوائس اور اتھارٹی لیٹر، اٹلس ہونڈا اپنے نامزد ڈیلر کو 7 دنوں کے اندر فراہم کرے گا۔

بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ

The post بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
یو مائکروفنانس بنک سے کمرشل گاڑی لینے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%db%8c%d9%88-%d9%85%d8%a7%d8%a6%da%a9%d8%b1%d9%88%d9%81%d9%86%d8%a7%d9%86%d8%b3-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%b3%db%92-%da%a9%d9%85%d8%b1%d8%b4%d9%84-%da%af%d8%a7%da%91%db%8c-%d9%84%db%8c%d9%86%db%92-%da%a9/ Mon, 06 Jun 2022 10:53:32 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25225 یو مائکروفنانس بنک پورے پاکستان میں ماہانہ قسطوں پر گاڑی فراہم کر رہا ہے تمام پاکستانی جو بزنس مقصد کےلئے گاڑی لینا چاہتے ہیں ان کے پاس یہ بڑا سنہری موقع موجود ہےدودھ کی سپلائی کرنے کےلئےزراعت سے وابستہ کاموں مزید پڑھیں

The post یو مائکروفنانس بنک سے کمرشل گاڑی لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
یو مائکروفنانس بنک پورے پاکستان میں ماہانہ قسطوں پر گاڑی فراہم کر رہا ہے تمام پاکستانی جو بزنس مقصد کےلئے گاڑی لینا چاہتے ہیں ان کے پاس یہ بڑا سنہری موقع موجود ہے
دودھ کی سپلائی کرنے کےلئے
زراعت سے وابستہ کاموں کےلئے
لائیو سٹاک کے کاروبار کےلئے
لوڈر گاڑی لی جا سکتی ہے
اس کے علاوہ کسی اور بزنس مقصد کےلئے بھی گاڑی لی جا سکتی ہے
یو مائکروفنانس بنک دو طرع کی گاڑی کسٹمر کو دے رہا ہے
لوڈر گاڑی
پسنجر گاڑی
کسٹمر کے پاس دو آپشن ہیں
نمبر ایک : کسٹمر بنک سے قرضہ لے کر خود گاڑی خرید سکتا ہے
نمبر دو : کسٹمر یو بنک سے گاڑی لے سکتا ہے

u bank commercial vehicle loan

یو بنک سے گاڑی لینے کے فوائد

گاڑی خریدنے کےلئے 30 لاکھ تک قرضے کی فراہمی=
نئی اور استعمال شدہ گاڑی خریدنے کےلئے قرضہ کی فراہمی=
کم از کم 20 فیصد ڈاون پےمنٹ کسٹمر ادا کرئے گا=
انشورنس کی فراہمی=

امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو گی

شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویر
بزنس پروف

اپلائی کرنے کا طریقہ

تمام کسٹمر اپنے قریبی یو بنک کی کسی بھی برانچ میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

The post یو مائکروفنانس بنک سے کمرشل گاڑی لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>