نوکریاں https://pakistanisnews.com Wed, 28 Aug 2024 20:42:17 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg نوکریاں https://pakistanisnews.com 32 32 چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%86%db%8c%d9%81-%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%d8%a7%d9%86%d9%b9%d8%b1%d9%86-%d8%b4%d9%be-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%a7%d9%be%d9%84%d8%a7/ Wed, 28 Aug 2024 20:40:55 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25710 گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے چیف منسٹر انٹرن شپ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔حکومت پنجاب نے اس پروگرام کے لیے ایک ارب روپے کی رقم مختص کی ہے ۔صوبہ پنجاب کے مرد خواتین جنہوں نے گریجویٹ کیاہے وہ مزید پڑھیں

The post چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے چیف منسٹر انٹرن شپ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔حکومت پنجاب نے اس پروگرام کے لیے ایک ارب روپے کی رقم مختص کی ہے ۔صوبہ پنجاب کے مرد خواتین جنہوں نے گریجویٹ کیاہے وہ اس پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں ۔ یہ پروگرام چھ ماہ کے لیے ہوگا اور چھ ہزار گریجویٹس کو بھرتی کیا جائے گا ۔ بھرتی ہونے والے گریجویٹس کی ماہانہ تنخواہ 25 ہزار روپے ہوگی ۔گزشتہ دو برس سے ڈگری مکمل کرنے والے گریجویٹس کو ترجیح دی جائے گی اور جنہوں نے دو برس سے پہلے ڈگری مکمل کی ہوئی ہے وہ بھی اس پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

دو برس میں ڈگری مکمل کرنے والے گریجویٹس کو اس پروگرام میں ترجیح دی جائے گی ۔

اس پروگرام کے لیے اپلائی کرنے والے گریجوئیٹس کی عمر 18 سے 25 برس کے درمیان ہو۔

اس پروگرام میں بھرتی ہونے والے گریجویٹس کی ماہانہ تنخواہ پچیس ہزار روپےہو گی

۔خواتین اور مرد دونوں اس پروگرام کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

اگر اپ چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں اور ان لائن فارم پر کر وایں۔

online apply

The post چیف منسٹر انٹرن شپ پروگرام آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ گرین ٹریکٹر سکیم کےلئے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%da%af%d8%b1%db%8c%d9%86-%d9%b9%d8%b1%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c/ Fri, 19 Jul 2024 11:00:39 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25600 گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اگر آپ کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے تو آپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے وہ امیدوار اہل ہوں مزید پڑھیں

The post گورنمنٹ گرین ٹریکٹر سکیم کےلئے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ پنجاب کی جانب سے گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔اگر آپ کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے تو آپ گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے وہ امیدوار اہل ہوں گے جن کے پاس کسان کارڈ موجود ہوگا۔ گورنمنٹ گرین ٹریکٹر سکیم کے ذریعے سبسڈی فراہم کرنے جا رہی ہے تاکہ صوبہ پنجاب کے کسانوں کو سستے ریٹ کے اوپر ٹریکٹر فراہم کیے جا سکیں۔

گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

امیدوار صوبہ پنجاب میں رہنے والا ہو۔
امیدوار کے پاس کسان کار موجود ہو۔
امیدوار کے پاس اپنی ذاتی زمین موجود اور صوبہ پنجاب کے اراضی ریکارڈ میں رجسٹرڈ ہو۔

پنجاب کسان بنوانے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

ایک تا ساڑھے بارہ ایکڑ ا راضی زمین کے مالکان سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
کاشتکار کی زمین ارضی ریکارڈ سینٹر میں موجود ہو۔
کاشتکار کی اپنے شناختی کارڈ نمبر پر سم رجسٹرڈ ہو.
کاشتکار کا شناختی کارڈ نادر کار میں وائلڈ ہو.
کاشتکار کسی اور مالیاتی ادارے کا قرضہ مند نہ ہو.

گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

حکومت پنجاب چودہ اگست کو پنجاب کسان کارڈ تقسیم کرنے جا رہی ہے ۔ جب آپ اپنا کسان کارڈ بنوا لیں گے تو آپ بینک آف پنجاب میں جا کر گرین ٹریکٹر سکیم کے لیے اپلائی کر سکیں گے۔

The post گورنمنٹ گرین ٹریکٹر سکیم کےلئے رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024 https://pakistanisnews.com/2024-%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%84%db%8c%da%a9%d9%b9%d8%b1%da%a9-%d8%a8%d8%a7%d8%a6%da%a9-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-government-bike-scheme-2024/ Sun, 28 Apr 2024 08:21:17 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25520 گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے ایک ارب روپے کے لاگت سے الیکٹرک بائکس سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سٹوڈنٹس کو 20 ہزار بائکس فراہم کرے گی اس بائکس سکیم مزید پڑھیں

The post 2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024 appeared first on .

]]>
گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے ایک ارب روپے کے لاگت سے الیکٹرک بائکس سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے حکومت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سٹوڈنٹس کو 20 ہزار بائکس فراہم کرے گی اس بائکس سکیم کے لیے میل اور فیمیل دونوں ہی اپلائی کر سکتے ہیں.
گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے ایک ہزار الیکٹرک بائیک سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی اور 19 ہزار پیٹرول بائکس سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی. اس میں کوٹا مختص کیا گیا ہے

اگر اپ پٹرول بائکس کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس میں 11676 بائکس میل سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی. 7324 فیمیل سٹوڈنٹس کو پیٹرول بائکس فراہم کی جائیں گی. اگر اپ الیکٹرک بیک سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس میں سات ہزار الیکٹرک بائیک میل سٹوڈنٹس کو فراہم کی جائیں گی. 3 ہزار فیمیل سٹوڈنٹس کو الیکٹرک بائیک فراہم کی جائیں گی.

Apply Online


گورنمنٹ اف پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے اگر اپ بائک سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو پانچ شہروں کے سٹوڈنٹس الیکٹرک بائیکس کے لیے درخواست دے سکتے ہیں جس میں فیصل اباد ملتان بہاولپور راولپنڈی لاہور شامل ہیں

tyuyui


دوستوں اب تک تقریبا 40ہز471 لوگوں نے حکومت پنجاب کی بائکس سکیم کےلئے درخواست جمع کروا دی ہیں۔ جس میں سے 32343 لوگوں نے پیٹرول بیگ سکیم کے لیے اپلائی کیا ہے 8128 لوگوں نے الیکٹرک بائکس سکیم کے لیے درخواست جمع کروائی ہے۔

گورنمنٹ اف پنجاب کی بائک سکیم کے لیے ماہانہ قسط کتنی جمع کروانی ہے


حکومت پنجاب کی بائکس سکیم کے لیے اگر اپ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو جب آپ کو گورنمنٹ سے بائیک مل جائے گی۔ تو اپ نے ماہانہ پانچ ہزار 104 روپے قسط جمع کروانی ہوگی۔
حکومت پنجاب کی بائک سکیم کے پیسے آپ نے دو سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ جمع کروانے ہوں گے۔

Click Here Apply Online

The post 2024 گورنمنٹ الیکٹرک بائک سکیم | government bike scheme 2024 appeared first on .

]]>
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%a8%db%92%d9%86%d8%b8%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%86%da%a9%d9%85-%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%db%81%d9%84%db%8c%d8%aa-%d8%ac%d8%a7/ Wed, 13 Mar 2024 22:34:52 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25490 بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے آپ اہل ہیں یا نہیں ہیں۔ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں یا نہیں کروا سکتے ہیں۔ چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو مزید پڑھیں

The post بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے آپ اہل ہیں یا نہیں ہیں۔ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں یا نہیں کروا سکتے ہیں۔ چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا۔
دوستوں اگر آپ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے یہ چیک کرنا ہے کہ اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں اہل ہیں۔

Capture


بےنظیرانکم سپورٹس پروگرام میں اپنی اہلیت جاننے کے لیے نیچے آپ کو لنک دیا گیا ہےآپ نے اس کو اوپن کرنا ہے اور اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر چیک کرنا ہے اگر آپ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہوں گے تو آپ کو بتایا جائے گا کہ اپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے دفتر میں جا کے اپنے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اگر اپ نااہل ہوں گے تو پھر آپ کے سامنے کچھ بھی شو نہیں ہوگا

اس لنک پر کلک کریں اور شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے آن لائن چیک کریں کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہے

The post بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
حکومت سے فری راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024| رمضان نگہبان راشن پروگرام https://pakistanisnews.com/%d8%ad%da%a9%d9%88%d9%85%d8%aa-%d8%b3%db%92-%d9%81%d8%b1%db%8c-%d8%b1%d8%a7%d8%b4%d9%86-%d9%84%db%8c%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b7%d8%b1%db%8c%d9%82%db%81-2024-%d8%b1/ Fri, 01 Mar 2024 16:36:28 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25443 وزیرعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب کے غریب اور مستحق لوگوں کو فری راشن مہیا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے کہا گیا ہے صبح پنجاب کے تمام پاکستانی مرد اور خواتین مزید پڑھیں

The post حکومت سے فری راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024| رمضان نگہبان راشن پروگرام appeared first on .

]]>
وزیرعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پنجاب کے غریب اور مستحق لوگوں کو فری راشن مہیا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے کہا گیا ہے صبح پنجاب کے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جن کا تعلق غریب طبقے سے ہے مزدور طبقے سے ہے .نگہبان پروگرام کے تحت 70 لاکھ مستحق لوگ مستفیض ہوں گے
ایسے تمام لوگوں کو حکومت پنجاب نگہبان رمضان پیکج پروگرام کے تحت راشن کا ایک بیگ فراہم کرے گی۔ اس سلسلے میں ملتان ڈویژن میں نادار افراد کی گھر گھر جاکر اور بذریعہ ٹیلیفون ویریفکیشن بھی کی جارہی ہے۔


حکومت پنجاب کی جانب سے راشن بیگ میں مختلف اشیاء شامل ہوں گی۔ راشن بیگ میں 10 کلو اٹا دو کلو چینی دو کلو بیسن دو کلو کی دو کلو چاول شامل ہوں گے۔ صبح پنجاب سے تعلق رکھنے والے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کی ایج 18 سال سے زیادہ ہے وہ حکومت پنجاب سے رمضان المبارک کے مہینے میں فری راشن حاصل کر سکتے ہیں۔


ضلع ملتان میں 337138 افراد، ضلع خانیوال میں 216765 نادار افراد کو راشن انکے گھر پہنچایا جائے گا۔ ضلع وہاڑی میں 234169 اور لودھراں میں 136840 افراد سکیم سے استفادہ حاصل کرسکیں گے

حکومت پنجاب سے فری راشن حاصل کرنے کے لیے اپ کو رجسٹریشن کروانے کی ضرورت نہیں ہے حکومت کے جانب سے نگہبان رمضان پروگرام کے تحت اپ کے گھر کی دہلیز پر اپ کو راشن فراہم کیا جائے گا۔

ڈپٹی کمشنر شعیب علی نے اسسٹنٹ کمشنرز کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ 2لاکھ5ہزار 857خاندانوں کو نگہبان رمضان پروگرام کے تحت خشک راشن ان کی دہلیز تک پہنچانے کے لیے انتظامات تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔


اُنہوں نے کہا کہ تحصیل سرگودہا کے 92 ہزار 375 بھلوال کے 19 ہزار 882، بھیرہ کے 12 ہزار930کوٹمومن کے 27 ہزار 69ساہیوال کے 16 ہزار 786شاہپور کے 20 ہزار 101 اور سلانوالی کے 16 ہزار 714 مستحق خاندانوں کا ڈیٹا حکومت پنجاب کی جانب سے فراہم کیا گیا


ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا ڈیٹا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے یا ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کو احساس پروگرام سے 12 ہزار روپے یا اس سے کم امداد ملتی ہے ایسے تمام لوگوں کوحکومت کی جانب سے فری راشن دیا جائے گا۔

The post حکومت سے فری راشن لینے کا مکمل طریقہ 2024| رمضان نگہبان راشن پروگرام appeared first on .

]]>
پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%d9%84%db%8c%d9%be-%d9%b9%d8%a7%d9%be-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d9%81%d9%88%da%a9%d9%84-%d9%be%d8%b1%d8%b3%d9%86-%db%8c%d8%a7-%d8%af%d8%b1%d8%ae/ Fri, 14 Jul 2023 13:55:35 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25353 حکومت پاکستان کی طرف سے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کیا گیا ہے ایک لاکھ لیپ ٹاپ سٹوڈنٹ کے درمیان میں تقسیم ہوں گے۔لیپ ٹاپ سکیم کےلئے ایک سو اکتالیس 141 یونیورسٹی کے میل اور فی میل سٹوڈنٹ اہل ہیں۔ مزید پڑھیں

The post پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں appeared first on .

]]>
حکومت پاکستان کی طرف سے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کیا گیا ہے ایک لاکھ لیپ ٹاپ سٹوڈنٹ کے درمیان میں تقسیم ہوں گے۔
لیپ ٹاپ سکیم کےلئے ایک سو اکتالیس 141 یونیورسٹی کے میل اور فی میل سٹوڈنٹ اہل ہیں۔


سات قسم کے سٹوڈنٹ لیپ ٹاپ سکیم کےلئے نااہل ہیں
کسی بھی پرائیویٹ سکول اورہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوش=

(HEI) میں داخلہ لینے والے طلباء۔
کسی بھی سرکاری ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ کالجوں اور الحاق شدہ کالجوں میں داخلہ لینے والے سٹوڈنٹس=
وہ طلباء جنہوں نے پہلے ہی کسی وفاقی یا صوبائی حکومت کی اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ حاصل کر رکھا ہے۔=

آزاد جموں و کشمیر کے طلباء کے علاوہ غیر ملکی شہری جو پاکستان میں تعلیم ھاصل کر رہے ہیں=

اگر کسی طالب علم نے آن لائن درخواست نہیں دی ہے یا اس کی درخواست آن لائن پورٹل کے ذریعے موصول نہیں ہوئی ہے ایسے سٹوڈنٹ کو نا اہل کر دیا جائے گا۔
۔ لیپ ٹاپ ایوارڈ کے لیے اہلیت کا تعین بھی تقسیم کے وقت کیا جائے گا۔ اگر طالب علم (طالب علم) مطلوبہ دستاویزات اور تعلیمی کارکردگی کا ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے، اس ڈیٹا کے خلاف جس نے اسے لیپ ٹاپ کے لیے اہل بنایا، تو اسے لیپ ٹاپ نہیں دیا جائے گا۔

کوئی بھی منتخب طالب علم جو لیپ ٹاپ کی تقسیم سے پہلے ڈگری پروگرام پاس کر چکا ہے۔=

PM Laptop Scheme

ایچ ای سی کا شکایت نمبر اور آن لائن شکایت فارم

The post پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں appeared first on .

]]>
سعودی عرب میں کتنی قسم کے اقامہ جات ہوتے ہیں تفصیلات دیکھیں https://pakistanisnews.com/%d8%b3%d8%b9%d9%88%d8%af%db%8c-%d8%b9%d8%b1%d8%a8-%d9%85%db%8c%da%ba-%da%a9%d8%aa%d9%86%db%8c-%d9%82%d8%b3%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%a7%d9%82%d8%a7%d9%85%db%81-%d8%ac%d8%a7%d8%aa-%db%81%d9%88%d8%aa%db%92/ Wed, 14 Sep 2022 15:10:03 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25308 سعودی عرب میں بہت سے لوگ جاب کرنے جاتے ہیں اور بہت سے لوگ بزنس مقاصد کےلئے جاتے ہیں سعودی حکومت نے غیرملکیوں کےلئے اقامہ سسٹم بنایا ہوا ہے سات قسم کے اقامے سعودی عرب میں لوگوں کو دئے جاتے مزید پڑھیں

The post سعودی عرب میں کتنی قسم کے اقامہ جات ہوتے ہیں تفصیلات دیکھیں appeared first on .

]]>
سعودی عرب میں بہت سے لوگ جاب کرنے جاتے ہیں اور بہت سے لوگ بزنس مقاصد کےلئے جاتے ہیں سعودی حکومت نے غیرملکیوں کےلئے اقامہ سسٹم بنایا ہوا ہے سات قسم کے اقامے سعودی عرب میں لوگوں کو دئے جاتے ہیں ان کے کام کے لحاظ سے نیچے تمام اقامہ جات کی تفصیل دی گئی ہے

اقامے کی اقسام سات اقسام ہیں


نمبر ایک: ڈومیسٹک اقامہ
یہ گھر کے ملازمین کےلئے ہوتا ہے جیسے گھر کا ڈرائیور گھر کا باورچی گھر کی ہاوس میڈ جن لوگوں کے پاس ڈومسٹک اقامہ ہوتا ہے ان کو گورنمنٹ کے ہسپتال میں علاج کی سہولت ہوتی ہے یہ لوگ گورنمنٹ کے کسی بھی ہوسپیٹل میں علاج کروا سکتے ہیں
نمبر دو : لیبر اقامہ
یہ اقامہ لیبر کلاس عام لوگوں کےلئے ہوتا ہے جیسے کنسٹرکشن کا کام ۔ الیکٹریشن کا کام۔ پلمبر کا کام، صفائی کا کام،
نمبر تین : پروفیشنل اقامہ
یہ اقامہ مندرجہ ذیل لوگوں کےلئے ہوتا ہے ڈاکٹر انجئنیر اکاونٹنٹ پروفیسر
اس اقامے پرفیملی کےلئے ویزٹ ویزہ پرمنٹ ویزہ کی سہولت ہوتی ہےاس کے ساتھ ساتھ اگر آپ کا کفیل یا کمپنی آپ کو اجازت دیتی ہے تو کسی بھی ملک کا ویزہ لے سکتے ہیں گونمنٹ کے رول کے مطابق۔

نمبر چار ڈیپنڈٹ اقامہ
گر آپ کی فیملی بیوی بچے اور والدین سعودی عرب میں ہیں تو آپ کو یہ وزہ جاری ہوتا ہے اس میں اگر کفیل یا کمپنی کے کنٹرکٹ میں میڈیکل انشورنس نہیں ہوتی تو کفیل یا کمپنی اپنے ورکر کو میڈیکل انشورنس بھی دیتے ہیں

نمبر پانچ : گونمنٹ ملازمین اقامہ
یہ اقامہ گونمنٹ کے ملازمین کےلئے ہوتا ہے جو لوگ گونمنٹ کے کسی ہسپتال میں جاب کرتے ہیں یا کسی کالج یا یونیورسٹی یا سکول یا آفس یا مدرسہ میں جاب کرتے ہیں ان کو دیا جاتا ہے
ان لوگوں کو گونمنٹ کے ہسپتال میں علاج کی سہولت ہوتی ہے اور ان کی انڈپنڈٹ فیس نہیں ہوتی جیسے فیملی کی ریزڈنٹ فیس اور ان کے اقامے کا ٹیکس بھی نہیں ہوتا۔

نمبر چھ : بزنس اقامہ
یہ انوسٹر کو اقامہ دیا جاتا ہے جو لوگ سعودی عرب میں انوسٹمنٹ کرنا چاہتے ہیں اور ان لوگوں کو فیملی وزٹ ویزہ اور فیملی پرمنٹ ویزہ آسانی سے مل جاتا ہے۔

نمبر سات : گرین کارڈ
سعودی حکومت نے دو قسم کے گرین کارڈ جاری کئے ہیں
نمبر ایک : لائف ٹائم گرین کارڈ اس کو ایک ہی مرتبہ بنوانا ہے اس کی فیس ادا کر کے اس کی فیس 8 آٹھ لاکھ سعودی ریال ہے
نمبر دو : ایک سال کا گرین کارڈ اس کو پھر ہر سال رینیو کروانا ہو گا اور ہر سال رینیو فیس بھی ادا کرنا ہو گی، اس کی سالانہ فیس ایک لاکھ سعودی ریال ہے
نوٹ
گرین کارڈ ہولڈر کو تمام سہولیات سعودی شہریوں جیسی ملتی ہیں جیسے گورنمنٹ کے ہسپتال میں فری علاج کی سہولت اور کاروبار کے مواقعے
اگر کوئی گرین کارڈ ہولڈر جرم کرتا ہے تو سعودی حکومت اس کا گرین کارڈ کنسل کر دیتی ہے

اور ان کے پیسے بھی ضبط کر لئے جاتے ہیں

What are the types of iqama in Saudi Arabia?

  • Domestic Worker Iqama.
  • Labor Class Iqama.
  • Professional Class Iqama.
  • Dependents Iqama.
  • Government employees Iqama.
  • Businessmen Iqama.
  • Special Privileged Iqama or Green Card.

The post سعودی عرب میں کتنی قسم کے اقامہ جات ہوتے ہیں تفصیلات دیکھیں appeared first on .

]]>
وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%88%d8%b2%db%8c%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%d9%81%d9%84%da%88-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c%d9%81-%da%a9%db%8c%d8%b4-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d8%b3%db%92-25-%db%81%d8%b2%d8%a7/ Wed, 14 Sep 2022 09:27:51 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25296 پاکستان کے سلاب زدہ علاقاجات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے سلاب سے متاثرہ فی خاندان کو 25 ہزار کی امداد دی جائے گی۔تمام لوگوں کو بینظیر انکم سپورٹ مزید پڑھیں

The post وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ appeared first on .

]]>
پاکستان کے سلاب زدہ علاقاجات میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے سلاب سے متاثرہ فی خاندان کو 25 ہزار کی امداد دی جائے گی۔
تمام لوگوں کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پیسے تقسیم کئے جائیں گے۔
متاثرہ لوگوں کو 8171 سے کیش وصولی کا ایک میسج موصول ہو گا۔
صوبہ پنجاب سندھ اور بلوچستان کے لوگوں ایچ بی ایل HBL بنک سے پیسے حاصل کریں گے۔ اورصوبہ خیبر پختونخواہ کے لوگ بنک الفلاح سے رقم وصول کریں گے۔
نوٹ
جو خاندان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹر نہیں ہیں وہ اپنا شناختی کارڈ 8171 پر ایس ایم ایس کریں اور رقم کی وصولی کے حتمی میسج کا انتظار کریں۔

flood relief cash program 25000

متاثرہ خاندان شکایات کی صورت میں ان نمبر پر رابطہ کریں

flood relief cash program 25000 online registration

The post وزیراعظم فلڈ ریلیف کیش پروگرام سے 25 ہزار کی امداد لینے کا طریقہ appeared first on .

]]>
آپ کا موبائل پی ٹی اے میں رجسٹر ہے یا نہیں ابھی چیک کریں https://pakistanisnews.com/%d8%a2%d9%be-%da%a9%d8%a7-%d9%85%d9%88%d8%a8%d8%a7%d8%a6%d9%84-%d9%be%db%8c-%d9%b9%db%8c-%d8%a7%db%92-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%db%81%db%92-%db%8c%d8%a7-%d9%86%db%81%db%8c/ Mon, 12 Sep 2022 20:40:41 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25283 پاکستان ٹیلی کمنیوکیشن اتھارٹی پی ٹی اے سے آپ کا موبائل فون رجسٹر ہے یا نہیں ابھی دو منٹ میں چیک کریںاگر آپ پی ٹی اے ایپ سے چیک کرنا چاہتے ہیں تو ایپ کو داون لوڈ کریں اور رجسٹر مزید پڑھیں

The post آپ کا موبائل پی ٹی اے میں رجسٹر ہے یا نہیں ابھی چیک کریں appeared first on .

]]>
پاکستان ٹیلی کمنیوکیشن اتھارٹی پی ٹی اے سے آپ کا موبائل فون رجسٹر ہے یا نہیں ابھی دو منٹ میں چیک کریں
اگر آپ پی ٹی اے ایپ سے چیک کرنا چاہتے ہیں تو ایپ کو داون لوڈ کریں اور رجسٹر ہو کر چیک کر سکتے ہیں
سب سے پہلے تمام مرد اور خواتین نیچے دئے گے لنک کو اوپن کریں اور پہلا لنک پی ٹی اے ویب سائٹ کا ہے اور دوسرا لنک پی ٹی اے ایپ کا ہے
دونوں میں سے کوئی ایک لنک پر کریں

PTA Website : https://dirbs.pta.gov.pk/

اب دوستوں آپ نے اپنے موبائل کا ای ایم ای آئی کوڈ نکالنا ہے
اپنے موبائل میں *#06# ڈیل کریں آپ کے سامنے پندرہ نمبر آئیں گے
ان نمبر کو آپ نے پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر لکھنا ہے

PTA

اب دوستوں آپ کے سامنے آپ کے موبائل کا سٹیٹس آئے گا

آپ کے سامنے اگر یہ آتا ہے تو آپ کا موبائل پی ٹی اے سے رجسٹر ہے

Your mobile device (864859046679930) is Compliant (PTA Approved/Registered). This IMEI is of CPH1923 device.

اگر آپ کے سامنے یہ لکھا آتا ہے تو آپ کا موبائل رجسٹر نہیں ہے

56u678i
PTA App
PTA Mobile app

The post آپ کا موبائل پی ٹی اے میں رجسٹر ہے یا نہیں ابھی چیک کریں appeared first on .

]]>
سستا پیٹرول سستا ڈیزل اسکیم کے تحت 2 ہزار روپے لینے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%b3%d8%b3%d8%aa%d8%a7-%d9%be%db%8c%d9%b9%d8%b1%d9%88%d9%84-%d8%b3%d8%b3%d8%aa%d8%a7-%da%88%db%8c%d8%b2%d9%84-%d8%a7%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%ad%d8%aa-2-%db%81%d8%b2%d8%a7/ Sun, 12 Jun 2022 11:27:45 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25229 وزیراعظم شہباز شریف نے سستا پیٹرول سستا ڈیزل اسکیم کے تحت 2 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہےپاکستان کی تمام خواتین جن کے گھر کی آمدن ماہانہ 40 ہزار روپے سے کم ہے ان کو دو ہزار روپے دئے مزید پڑھیں

The post سستا پیٹرول سستا ڈیزل اسکیم کے تحت 2 ہزار روپے لینے کا طریقہ appeared first on .

]]>
وزیراعظم شہباز شریف نے سستا پیٹرول سستا ڈیزل اسکیم کے تحت 2 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا ہے
پاکستان کی تمام خواتین جن کے گھر کی آمدن ماہانہ 40 ہزار روپے سے کم ہے ان کو دو ہزار روپے دئے جائیں گے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 80 لاکھ خواتین کو ہر ماہ حکومت پاکستان پانچ ہزار سے 12 ہزار تک کی امداد دیتی ہے، ان 80 لاکھ خواتین کو سستا پیٹرول سستا ڈیزل اسکیم کے تحت دو ہزار کی اضافی امداد دی جائے گی۔
اس کے ساتھ ساتھ 60 لاکھ نئے لوگوں کو سستا پیٹرول سستا ڈیزل اسکیم کے تحت دو ہزار کی امداد دی جائے گی۔ٹوٹل ایک کروڑ 40 لاکھ لوگوں کو دوہزار کی امداد دی جائے گی۔

سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم میں اپلائی کرنے کا طریقہ

تمام پاکستانی جن کے گھر کی ماہانہ آمدن 40 ہزار روپے سے کم ہے اپنا شناختی کارڈ نمبرلکھ کر 786 پر میسج سینڈ کریں، میسج سینڈ کرنے کے بعددرخواست کی وصولی کا جوابی میسج آنے کا انتظار کریں

مندرجہ ذیل تمام لوگ سستا پیٹرول سستا ڈیزل اسکیم کے لئے اہل ہیں

نمبر ایک : بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ امیدوار
نمبر دو: ایک خاندان کا ایک فرد اس سکیم کےلئے اہل ہے
نمبر تین : شادی شدہ/بیوہ خواتین کو ترجیح دی جاءے گی
نمبر چار: خاندان میں شادی شدہ /بیوہ خاتون نہ ہونے پر اہل مرد کو پیسے ملے گے

سستا پیٹرول سستا ڈیزل سکیم کے پیسے کہاں سے وصول کریں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے میسج وصول ہونے کے بعد پنجاب سندھ اور بلوچستان کے رہائشی HBL ایچ بی ایل بنک سے پیسے حاصل کریں گے
اور خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے لوگ بنک الفلاح سے پیسے حاصل کریں گے

sasta petrol sasta diesel
سستا پیٹرول سستا ڈیزل اسکیم کے تحت 2 ہزار روپے لینے کا طریقہ

The post سستا پیٹرول سستا ڈیزل اسکیم کے تحت 2 ہزار روپے لینے کا طریقہ appeared first on .

]]>