ماہانہ اقساط https://pakistanisnews.com Thu, 22 Aug 2024 21:00:08 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg ماہانہ اقساط https://pakistanisnews.com 32 32 گورنمنٹ سولر پینل سکیم 2024رجسٹریشن شروع | Govt Solar Panel Scheme https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%b3%d9%88%d9%84%d8%b1-%d9%be%db%8c%d9%86%d9%84-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-2024%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%b4%d8%b1%d9%88%d8%b9-go/ Sat, 27 Apr 2024 21:53:02 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25516 حکومت پنجاب کی جانب سے سولر سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے امیدوار اس سولر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔حکومت پنجاب نے دو ارب 60 کروڑ روپے سولر پینلز سکیم کے مزید پڑھیں

The post گورنمنٹ سولر پینل سکیم 2024رجسٹریشن شروع | Govt Solar Panel Scheme appeared first on .

]]>
حکومت پنجاب کی جانب سے سولر سکیم کا اغاز کر دیا گیا ہے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے امیدوار اس سولر سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
حکومت پنجاب نے دو ارب 60 کروڑ روپے سولر پینلز سکیم کے لیے مختص کر دیے ہیں۔ ایسے تمام پاکستانی جو صوبہ پنجاب میں رہتے ہیں جو ماہانہ 300 یونٹ بجلی استعمال کرتے ہیں۔ ایسے تمام لوگ سولر پینل سکیم کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔

حکومت پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے سولر پینل کی پلیٹیں اور سولر پینل میں استعمال ہونے والا سارا سامان امیدواروں کو فراہم کی جائیں گی جیسے انونٹر، بیٹری وغیرہ


حکومت پنجاب کی جانب سے بتایا گیا ہے جو امیدوار حکومت پنجاب سے سولر پینل لینا چاہتے ہیں۔ 25 فیصد اپ نے ایڈوانس پیمنٹ ادا کرنی ہوگی باقی پیسے آپ نے تین سال کی اقساط میں ادا کرنے ہوں گے۔
حکومت پنجاب سے دو سے تین سال کی انسٹالمنٹ کے اوپر سولر پینل حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

سولر پینل سکیم کے لیے کچھ کاغذات کی ضرورت ہوگی۔
بجلی کا بل
شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی
ایڈوانس پےمنٹ


اگر اپ حکومت پنجاب سے سولر پینل لگوانا چاہتے ہیں تو ٹو کے وی یا تھری کے وی کے سولر پینل اپ لگوا سکتے ہیں حکومت پنجاب نے یہ شرط رکھی ہے جو بھی امیدوار سولر پینل سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں اگر اپ کے پاس چھت موجود ہے جس پر آپ سولر پینل انسٹال کروانا چاہتے ہیں تو پھر آپ اس سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں

گورنمنٹ سولر پینل سکیم رجسٹریشن کیسے کروایں

ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے اگر اپ حکومت سے سولر پینل حاصل کرنا چاہتے ہیں تو انے والے کچھ دنوں بعد بینک اف پنجاب درخواستوں کی وصولی کا اغاز کرے گا تو جیسے ہی رجسٹریشن کا اغاز ہوگا اپ نے جلد از جلد اپلائی کر لینا ہے

The post گورنمنٹ سولر پینل سکیم 2024رجسٹریشن شروع | Govt Solar Panel Scheme appeared first on .

]]>
رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7%d9%86-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c%d9%81-%d9%be%db%8c%da%a9%d8%ac-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%b1%d9%88/ Sat, 16 Mar 2024 12:43:14 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25499 وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے رمضان اور ریلیف پیکج 2024 کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سے کم ہے تو وہ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور مزید پڑھیں

The post رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے رمضان اور ریلیف پیکج 2024 کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سے کم ہے تو وہ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ساڑھے 12 ارب روپے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کو فراہم کیے گئے ہیں تاکہ غریب لوگوں کو اور مزدور لوگوں کو سستا اور معیاری راشن فراہم کیا جا سکے۔

وزیراعظم رمضان نئے پیکج پروگرام کے تحت 19 بنیادی اشیاء پر خصوصی ڈسکاؤنٹ فراہم کیا جائے گا 10 کلو اٹے کا تھیلا 648 روپے کا ملے گا چینی 109 روپے کلو ملے گی گھی 335 روپے فی کلو ملے گا۔

حکومت پاکستان کی جانب سے تین کروڑ لوگوں کو سستا راشن فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے دو قسم کے لوگوں کو یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے سستا راشن فراہم کیا جا رہا ہے

نمبر ایک پہ ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جن کا ریکارڈ بے نظر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے یا جن کا بے نظیر کارڈ بنا ہوا ہےآپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کی فرنچائز کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔


نمبر دو پہ ایسے تمام پاکستانی مرتب خواتین جن کا ریکارڈ احساس کفالت پروگرام میں موجود ہیں یا احساس کے کسی بھی پروگرام میں آپ کا اندراج موجود ہے تو آپ اپنے قریبی کسی بھی یوٹیلٹی سٹور کی فرنچائز کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔

آپ کو سستا راشن ملے گا یا نہیں ابھی آن لائن اہلیت چیک کریں

اگر اپ گھر بیٹھے یہ چیک کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کو سستا راشن ملے گا یا نہیں ملے گا۔

اور یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کی افیشل ویب سائٹ کے اوپر جا کے آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر
چیک ایلیجیبلٹی کے اوپر کلک کرنا ہے
اس کے بعد اپ کے سامنے رزلٹ شو ہو جائے گا

اگر آپ کا ریکارڈ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام یا احساس کفالت پروگرام میں موجود ہوگا تو آپ کے سامنے رزلٹ میں آپ کو بتا دیا جائے گا کہ اپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کے اوپر جا کے خریداری کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کا ریکارڈ یوٹلٹی سٹور کارپوریشن کے پاس نہیں ہے تو پھر آپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے دفتر میں جا کے اپنا ریکارڈ درست کروائیں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اس کے بعد آپ بھی اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کی کسی بھی فرنچائز سے سستا راشن خرید سکتے ہیں

Ramzan Reilef Package 2024

The post رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%86%da%af%db%81%d8%a8%d8%a7%d9%86-%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7%d9%86-%d8%a7%db%8c%d9%be-%da%a9%db%92-%d8%b0%d8%b1%db%8c%d8%b9%db%92-%d8%b4%d9%86%d8%a7%d8%ae%d8%aa%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%d9%86/ Tue, 05 Mar 2024 15:43:22 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25446 وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب کے غریب مزدور لوگوں کو بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے صبح پنجاب کے 70 مزید پڑھیں

The post نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے نگہبان رمضان پیکج پروگرام کا اغاز کیا گیا ہے اس پروگرام کے تحت صوبہ پنجاب کے غریب مزدور لوگوں کو بالکل مفت راشن دینے کا اعلان کیا گیا ہے صبح پنجاب کے 70 لاکھ مستحقین خاندانوں کو بالکل مفت راشن دیا جائے گا دوستوں اگر اپ تعلق غریب ترتیب مزدور طبقے سے ہے تو اپ بھی مفت راشن کے لیے درخواست دے سکتے ہیں

نگہبان رمضان پیکج پروگرام کو 30 ارب روپے کی لاگت سے تیار کیا گیا ہے

آپ کو حکومت پنجاب سے مفت راشن ملے گا یا نہیں ان لائن شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے چیک کریں

وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے ایک ایپلیکیشن متعارف کروائی گئی ہے اس ایپلیکیشن کے اوپر شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے اپ چیک کر سکتے ہیں کہ اپ کو مفت راشن دیا جائے گا یا نہیں دیا جائے گا
سب سے سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کرنا ہے =

Click Here Ramzan Ration App
اس کے بعد اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھنا ہے =
اس کے بعد اپ نے چیک اہلیت کے اوپر کلک کرنا ہے =
اگر تو اپ کو مفت راشن ملنا ہے تو اپ کو نیچے میسج کے ذریعے بتا دیا جائے گا اگر اپ راشن پروگرام کے لیے اہل نہیں ہیں تو پھر آپ کے سامنے ناٹ اہلیت کا اپشن آ جائے گا۔

Check Eligibility Online

حکومت پنجاب کی جانب سے بالکل مفت راشن کی تقسیم کا اغاز ہو چکا ہے
راشن دو مرحلے کے اندر تقسیم کیا جائے گا
پہلے مرحلے
میں ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا اندراج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں موجود بے ان کو راشن دیا جائے گا
دوسرے مرحلے میں ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کا بے نظیر کا کارڈ نہیں بنا ہوا لیکن ان کا تعلق غریب طبقے سے ہے مزدور طبقے سے ہے ایسے تمام لوگ بھی اپنا شناختی کارڈ دکھا کر مفت راشن حاصل کر سکتے ہیں

حکومت پنجاب سے بالکل مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ

حکومت پنجاب کے پاس غریب اور مزدور لوگوں کا ایک ڈیٹا موجود ہے۔ جن لوگوں کا بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اندراج موجود ہیں اور جن لوگوں کا نادرہ میں اندراج موجود ہے اور غریب طبقے سے مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے ہیں ایسے تمام لوگوں کو حکومت پنجاب گھر کی دہلیز پر یعنی غریب لوگوں کے گھروں میں جا کر حکومت پنجاب بالکل مفت راشن تقسیم کرے گی

حکومت پنجاب سے بالکل مفت راشن لینے کا مکمل طریقہ

The post نگہبان رمضان ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ نمبر لکھ کراہلیت چیک کرنے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ۔ کاغزات اور فیس کی تفصیل دیکھیں https://pakistanisnews.com/%d9%be%db%81%d9%84%db%8c-%d8%a8%d8%a7%d8%b1-%d8%b4%d9%86%d8%a7%d8%ae%d8%aa%db%8c-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%d8%a8%d9%86%d9%88%d8%a7%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84-%d8%b7%d8%b1%db%8c/ Tue, 30 Jan 2024 15:58:45 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25420 پاکستان میں رہتے ہوئے تمام پاکستانی مرد اور خواتین اپنا شناختی کارڈ بنواسکتے ہیں۔ شناختی کارڈ بنوانے کےلئے کم از کم اٹھارہ 18سال عمر ہونا ضروری ہے۔تمام میل اور فیمیل جن کی عمر آٹھارہ سال یا اس سے زیادہ ہے مزید پڑھیں

The post پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ۔ کاغزات اور فیس کی تفصیل دیکھیں appeared first on .

]]>
پاکستان میں رہتے ہوئے تمام پاکستانی مرد اور خواتین اپنا شناختی کارڈ بنواسکتے ہیں۔ شناختی کارڈ بنوانے کےلئے کم از کم اٹھارہ 18سال عمر ہونا ضروری ہے۔
تمام میل اور فیمیل جن کی عمر آٹھارہ سال یا اس سے زیادہ ہے اپنا شناختی کارڈ اپلائی کر سکتے ہیں۔

شناختی کارڈ بنوانے کےلئے کونسے کاغزات کی ضرورت ہے؟

شناختی کارڈ بنوانے کےلئے مندرجہ ذیل شرائط پوری کریں۔
نمبر ایک : نادرا دفتر جاتے وقت یونین کونسل کا جاری کردہ برتھ سرٹفکیٹ یا میٹرک کی سند ساتھ لے کر جائیں
نمبر دو : ایک خونی رشتہ دار ساتھ لے کر جائیں، مثال والد یا والدہ ، بھائی یا بہن، چاچو یا مامو وغیرہ

Nadra CNIC Requirements

پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کی فیس کتنی ہے؟

اگر آپ اپنا شناختی کارڈ پہلی باربنوانا چاہتے ہیں تو سادہ شناختی کارڈ جس پر سم جیسا نشان نہیں ہوتا یہ شناختی کارڈ آپ کو بلکل فری میں بنا کر دیا جاتا ہے۔
اگر آپ اپنا سمارٹ شناختی کارڈ بنوانا چاہتے ہیں تو اس کی فیس

Smart CNIC Nadra
ایگزکٹیو Executiveارجنٹنارمل
25001500750
10 working days23 working days31 working days

شناختی کارڈ کہاں سے بنوا سکتے ہیں؟

شناختی کارڈ بنوانے کے دو طریقے ہیں
نمبر ایک : نادرا کی ویب سائٹ یا نادرا ایپ سے آن لائن شناختی کارڈ اپلائی کر سکتے ہیں فیس بذریعہ جاز کیش یا ایزی پیسہ کے ذریعے ادا کریں گے۔
نمبر دو : نادرا کے دفتر جا کر شناختی کارڈ کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ نادرا دفتر میں شناختی کارڈ اپلائی کرنے کا پراسس یہ ہے۔
نادرا دفتر جا کرسب سے پہلے ٹوکن حاصل کریں =
اپنی باری کا انتظار کریں =
پھر باری آنے پر کونٹر پر جائیں نادرا کا نمائیدہ آپ کی تصویر لے گا اور فیس بھی آپ نے یہاں پر ادا کرنی ہے سارا پراسس مکمل ہونے کے بعد آپ کو ایک رسید دی جائے گی اس رسید کو آپ نے محفوظ کر لینا ہے

شناختی کارڈ کیسے وصول کرنا ہے اور ٹریک کیسے کرنا ہے؟

نادرا کا نمائیدہ جو رسید آپ کو دے گا اس رسید کے اوپرلکھے نمبر کے ذریعے آپ اپنا شناختی کارڈ ٹریک بھی کر سکتے ہیں اور جب آپ نے اپنا شناختی کارڈ بنوانا نادرا دفتر سے لینا ہے تو آپ یہ رسید کونٹر پر دیکھائیں گے تو آپ کو شناختی کارڈ مل جائے گا

The post پہلی بار شناختی کارڈ بنوانے کا مکمل طریقہ۔ کاغزات اور فیس کی تفصیل دیکھیں appeared first on .

]]>
پرامنسٹر یوتھ بزنس لون سکیم درخواست کے سٹیٹس کو چیک کریں https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%b1%d8%a7%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%db%8c%d9%88%d8%aa%da%be-%d8%a8%d8%b2%d9%86%d8%b3-%d9%84%d9%88%d9%86-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%af%d8%b1%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%b3%d8%aa-%da%a9%db%92/ Tue, 18 Jul 2023 02:07:02 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25361 حکومت پاکستان کی طرف سے بلاسود قرضہ دینے کےلئے ایک سکیم لانچ کی گئی تھی جس کا نام پرامنسٹر بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم رکھا گیا تھا’اس سکیم کے تحت قرضے کی تین کیٹگری بنائی گئی تھی۔ ان میں سے مزید پڑھیں

The post پرامنسٹر یوتھ بزنس لون سکیم درخواست کے سٹیٹس کو چیک کریں appeared first on .

]]>
حکومت پاکستان کی طرف سے بلاسود قرضہ دینے کےلئے ایک سکیم لانچ کی گئی تھی جس کا نام پرامنسٹر بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم رکھا گیا تھا’
اس سکیم کے تحت قرضے کی تین کیٹگری بنائی گئی تھی۔ ان میں سے کسی ایک کیٹگری کے تحت امیدوار قرضہ لے سکتے ہیں
پانچ لاکھ
پندرہ لاکھ
پچھتر لاکھ
قرضے کی واپسی تین سے آٹھ سال میں کرنا ہو گی۔

بہت سے لوگوں نے قرضہ حاصل کرنے کےلئے اپلائی کیا تھا

پرامنسٹر بزنس لون سکیم میں جن لوگوں نے اپلائِ کیا تھا

گھر بیٹھے صرف پانچ منٹ میں آن لاءن اپنی درخواست کا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ قرضہ منظور کرنے والے بنکوں کے نام

نشنل بنک
بنک آف پبجاب
این آر ایس پی بنک
اخوت اسلامک بنک
نشنل رورل سپورٹ پروگرام
جے ایس بنک
یو بی ایل بنک
زرعی ترقیاتی بنک
بنک الفلاح
ایچ بی ایل بنک
بنک الحبیب
مندرجہ ذیل بنکوں کی طرف سے ایک لاکھ تیرا ہزار لوگوں کے قرضے منظور کر لئے گئے ہیں۔
اور آٹھارہ لاکھ لوگوں کی درخواستوں کو رجیکٹ کر دیا گیا ہے۔
آپ کا قرضہ منظور ہوا ہے یا نہیں ابھی نیچے دئے گے فارم کو پر کریں اور آن لائی چیک کریں

اپنی درخواست کے سٹیٹس کو آن لائن چیک کریں

اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن اس فارم کو پر کرکے سبمٹ کے بٹن پر کلک کریں

Capture

The post پرامنسٹر یوتھ بزنس لون سکیم درخواست کے سٹیٹس کو چیک کریں appeared first on .

]]>
پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%b1%d8%a7%d8%a6%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%d9%84%db%8c%d9%be-%d9%b9%d8%a7%d9%be-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d9%81%d9%88%da%a9%d9%84-%d9%be%d8%b1%d8%b3%d9%86-%db%8c%d8%a7-%d8%af%d8%b1%d8%ae/ Fri, 14 Jul 2023 13:55:35 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25353 حکومت پاکستان کی طرف سے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کیا گیا ہے ایک لاکھ لیپ ٹاپ سٹوڈنٹ کے درمیان میں تقسیم ہوں گے۔لیپ ٹاپ سکیم کےلئے ایک سو اکتالیس 141 یونیورسٹی کے میل اور فی میل سٹوڈنٹ اہل ہیں۔ مزید پڑھیں

The post پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں appeared first on .

]]>
حکومت پاکستان کی طرف سے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کیا گیا ہے ایک لاکھ لیپ ٹاپ سٹوڈنٹ کے درمیان میں تقسیم ہوں گے۔
لیپ ٹاپ سکیم کےلئے ایک سو اکتالیس 141 یونیورسٹی کے میل اور فی میل سٹوڈنٹ اہل ہیں۔


سات قسم کے سٹوڈنٹ لیپ ٹاپ سکیم کےلئے نااہل ہیں
کسی بھی پرائیویٹ سکول اورہائر ایجوکیشن انسٹی ٹیوش=

(HEI) میں داخلہ لینے والے طلباء۔
کسی بھی سرکاری ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ کالجوں اور الحاق شدہ کالجوں میں داخلہ لینے والے سٹوڈنٹس=
وہ طلباء جنہوں نے پہلے ہی کسی وفاقی یا صوبائی حکومت کی اسکیم کے تحت لیپ ٹاپ حاصل کر رکھا ہے۔=

آزاد جموں و کشمیر کے طلباء کے علاوہ غیر ملکی شہری جو پاکستان میں تعلیم ھاصل کر رہے ہیں=

اگر کسی طالب علم نے آن لائن درخواست نہیں دی ہے یا اس کی درخواست آن لائن پورٹل کے ذریعے موصول نہیں ہوئی ہے ایسے سٹوڈنٹ کو نا اہل کر دیا جائے گا۔
۔ لیپ ٹاپ ایوارڈ کے لیے اہلیت کا تعین بھی تقسیم کے وقت کیا جائے گا۔ اگر طالب علم (طالب علم) مطلوبہ دستاویزات اور تعلیمی کارکردگی کا ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہے، اس ڈیٹا کے خلاف جس نے اسے لیپ ٹاپ کے لیے اہل بنایا، تو اسے لیپ ٹاپ نہیں دیا جائے گا۔

کوئی بھی منتخب طالب علم جو لیپ ٹاپ کی تقسیم سے پہلے ڈگری پروگرام پاس کر چکا ہے۔=

PM Laptop Scheme

ایچ ای سی کا شکایت نمبر اور آن لائن شکایت فارم

The post پرائمنسٹر لیپ ٹاپ سکیم فوکل پرسن یا درخواست کا سٹیٹس چیک کریں appeared first on .

]]>
میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل https://pakistanisnews.com/%d9%85%db%8c%d8%b2%d8%a7%d9%86-%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%b9%d9%85%d8%b1%db%81-%d9%be%db%8c%da%a9%d8%ac-2023-%da%a9%db%92-%d8%a7%d8%ae%d8%b1%d8%a7%d8%ac%d8%a7%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d9%85%da%a9%d9%85%d9%84/ Sat, 11 Mar 2023 09:19:06 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25343 میزان بنک کی طرف سےعمرہ پیکج 2023 کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جو ماہانہ قسطوں پر عمرہ کی سعادت ھاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 22 مارچ سے پہلے میزان بنک کی کسی بھی قریبی مزید پڑھیں

The post میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل appeared first on .

]]>
میزان بنک کی طرف سےعمرہ پیکج 2023 کا اعلان کر دیا گیا ہے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جو ماہانہ قسطوں پر عمرہ کی سعادت ھاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 22 مارچ سے پہلے میزان بنک کی کسی بھی قریبی برانچ میں جا کر فارم پر کر کے جمع کروا سکتے ہیں۔
یاد رہے یہ 15 دن کا عمرہ پیکج ہے۔ 25% فیصد ڈاون پےمنٹ ادا کرنا ہو گی اور باقی پیسے واپس آ کرایک سال میں ادا کرنا ہوں گے۔ 2500 روپے پروسیسنگ فیس ادا کرنا ہو گی۔

ماہانہ قسطوں پر عمرہ کرنے والے مرد اور خواتین کےلئے اہلیت کا معیار:
نمبر ایک
: تنخواہ دار کی ماہانہ سیلری 25ہزار تک ہو اور عمر کم از کم 20 سال سے 59 سال تک ہو۔
نمبر دو : بزنس مین کی ماہانہ انکم 50 ہزار تک ہو اور عمرکم از کم 20 سال تک ہو اور زیادہ سے زیادہ 59 سال تک ہو۔
نمبر تین : تنخواہ دار کو ایک سال مسلسل کام کرتے ہوئے ہو چکا ہے تو عمرہ کےلئے درخواست دے سکتا ہے۔
نمبر چار : بزنس مین کو دو سال بزنس کرتے ہوئے ہو چکے ہیں تو وہ عمرہ کےلئے درخواست دینے کا اہل ہے۔

امیدوار کو مندرجہ ذیل کاغزات کی ضرورت ہو

تنخواہ دار۔
اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویو
چھ ماہ کا بنک سٹیٹمنٹ
سیلری سلپ
ائملائمنٹ سرٹفکیٹ
کرنسی ڈِکلریشن فارم

بزنس مین کےلئے کاغزات

اپلیکیشن فارم
شناختی کارڈ کی کاپی
ایک تصویو
ایک سال کا بنک سٹیٹمنٹ
بزنس پروف
کرنسی ڈِکلریشن فارم

عمرہ پیکج پر آنے والے اخراجات کی مکمل تفصیل دیکھیں

meezan bank umrah package 2023

Meezan bank umrah package 2023

Eligibility Criteria pdf

The post میزان بنک عمرہ پیکج 2023 کے اخراجات کی مکمل تفصیل appeared first on .

]]>
المواخات کمپنی سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل اور رکشہ حاصل کریں https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%84%d9%85%d9%88%d8%a7%d8%ae%d8%a7%d8%aa-%da%a9%d9%85%d9%be%d9%86%db%8c-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%a7%db%81%d8%a7%d9%86%db%81-%d9%82%d8%b3%d8%b7%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1/ Sat, 30 Jul 2022 08:50:08 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25260 المواخات کمپنی کی طرف سے پاکستان میں سود سے پاک اور آسان ماہانہ قسطوں پر مختلف چیزیں دی جا رہی ہیں۔المواخات کمپنی سے ان میں سے کوئی بھی چیز ماہانہ قسطوں پر لی جا سکتی ہےنمبر ایک : موٹرسائکلنمبر دو مزید پڑھیں

The post المواخات کمپنی سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل اور رکشہ حاصل کریں appeared first on .

]]>
المواخات کمپنی کی طرف سے پاکستان میں سود سے پاک اور آسان ماہانہ قسطوں پر مختلف چیزیں دی جا رہی ہیں۔
المواخات کمپنی سے ان میں سے کوئی بھی چیز ماہانہ قسطوں پر لی جا سکتی ہے
نمبر ایک : موٹرسائکل
نمبر دو : سکوٹی
نمبر تین: لیپ ٹاپ
نمبر چار: لوڈر رکشہ
نمبر پانچ : سواری رکشہ
نمبر چھ : سلائی مشین

Note:

کسٹمر جو بھی پروڈکٹ آرڈر کرئے گا اس کی کم از کم 10 فیصد ڈاون پےمنٹ جمع کروانی ہو گی اور باقی پیسے 3 تین سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ جمع کروانا ہوں گے

Al Mawakhat Microfinance

پورے پاکستان سے کوئی بھی مرد یا خواتین جس کا شناختی کارڈ بنا ہوا ہے کوئی بھی پروڈکٹ آرڈر کر سکتا ہے

امیدوار جو بھی پروڈکٹ آرڈر کرئے گا صرف پانچ سے سات دن میں کسٹمر تک ڈیلیور کر دی جائے گی۔
امیدوار کم از کم 10 فیصد ڈاون پےمنٹ ادا کرئے گا
امیدوار سے کم از کم مارکپ لیا جائے گا

شرائط و ضوابط
امیدوار مندرجہ ذیل کاغزات ضرور لے کر آئے
شناختی کارڈ کی کاپی
دو تصویریں
بزنس پروف
سیلری سلپ
دو آدمی گرنٹر اور ان شناختی کارڈ کی کاپی

Al Mawakhat Microfinance PVT

اپلیکیشن پراسس

سب سے پہلے کسٹمر ضروری کاغزات کے ساتھ اپلیکیشن جمع کروائے گا
اس کے بعد کسٹمر کی درخواست کو چیک کیا جائے گا۔
اس کے بعد درخواست کی منظوری ہو گی۔
اس کے بعد مقررہ ٹائم پر پروڈکٹ ڈیلیور کی جائے گی۔

Al-Mawakhat is a Microfinance Company Limited based in Pakistan.

Phone Number: 0325 3955558

Whatsaap Number : +92 325 3955558

Website Link: https://almawakhat.com/

Office Address : Office # 2, FB/3, 2nd floor, Awami Complex, Usman Block New Garden Town, Lahore, Pakistan.

The post المواخات کمپنی سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل اور رکشہ حاصل کریں appeared first on .

]]>
بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a7%d9%84%d9%81%d9%84%d8%a7%d8%ad-%d8%b3%db%92-%d9%85%d8%a7%db%81%d8%a7%d9%86%db%81-%d9%82%d8%b3%d8%b7%d9%88%da%ba-%d9%be%d8%b1-%d9%85%d9%88%d9%b9%d8%b1%d8%b3%d8%a7%d8%a6%da%a9/ Wed, 20 Jul 2022 06:46:47 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25248 بنک الفلاح کی طرف سے موٹرسائکل کا نیو انسٹالمنٹ پلائن جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام پاکستانی مرد خواتین بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل حاصل کر سکتے ہیں۔ تنخواہ دار لوگ بزنس مین پروفیشنل لوگ بائک کےلئے اپلائی مزید پڑھیں

The post بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
بنک الفلاح کی طرف سے موٹرسائکل کا نیو انسٹالمنٹ پلائن جاری کر دیا گیا ہے۔ تمام پاکستانی مرد خواتین بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل حاصل کر سکتے ہیں۔ تنخواہ دار لوگ بزنس مین پروفیشنل لوگ بائک کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔

تین سے چھ ماہ کے انسٹالمٹ پر موٹرسائکل سود کے بغیر مارکیٹ ریٹ پر ملے گی۔
چھ ماہ سے زیادہ وقت کے ایک سال دو سا یا تین سال کے انسٹالمنٹ پلان پر سود کے ساتھ موٹرسائکل ملے گی

بنک الفلاح سے چار قسم کی موٹرسائکل قسطوں پر لے سکتے ہیں۔
تفصیلات کےلئے یہ ٹیبل دیکھیں

NoModelTotal Price Rs3 Months6 Months12 Months18 Months24 Months36 Months
1Honda CD 70/RED102,9003430017,15010,4277,5696,1404,711
2Honda CD 70/BLACK102,9003430017,15010,4277,5696,1404,711
3Honda CG 125/RED163,5005450027,25016,56812,0269,7557,485
4Honda CG 125/BLACK163,5005450027,25016,56812,0269,7557,485

امیدوار کو پروڈکٹ کی ٹوٹل قیمت کا 2.5 %پروسیسنگ فیس بھی ادا کرنا ہو گی

شرائط و ضوابط

نمبر ایک : موٹرسائکل 28 دن کے اندراندر ڈیلیوری کسٹمر تک پہنچا دی جائے گی
نمبر دو : موٹر سائیکل کسٹمر کے شہر میں نامزد ڈیلر پر ڈیلیور کی جائے گی۔
نمبر تین : صارف کو موٹر سائیکل کی وصولی کے لیے

ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کیا جائے گا (8287 سے بھیجا گیا)
نمبر چار : اس ایس ایم ایس میں تمام مطلوبہ معلومات دستیاب ہوں گی جیسے کہ ڈیلر کا نام، پتہ، رابطہ شخص کے ساتھ رابطہ
نمبر پانچ : ۱یک خط اٹلس ہونڈا ٹیم کو بھیجا جائے گا اور وہ گاہک کو وصولی کے لیے بھی کال کریں گے۔
نمبر چھ : میسج موصول ہونے کے بعد، صارف کو اصل

CNIC کے ساتھ ڈیلر سے ملنے کی ضرورت ہو گی
نمبر سات: موٹر سائیکل صرف کارڈ ہولڈر کو دی جائے گی۔
نمبر آٹھ : رجسٹریشن کے لیے درکار انوائس اور اتھارٹی لیٹر، اٹلس ہونڈا اپنے نامزد ڈیلر کو 7 دنوں کے اندر فراہم کرے گا۔

بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ

The post بنک الفلاح سے ماہانہ قسطوں پر موٹرسائکل لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
کامیاب جوان پروگرام کے تحت گاڑی لینے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%a9%d8%a7%d9%85%db%8c%d8%a7%d8%a8-%d8%ac%d9%88%d8%a7%d9%86-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%a9%db%92-%d8%aa%d8%ad%d8%aa-%da%af%d8%a7%da%91%db%8c-%d9%84%db%8c%d9%86%db%92-%da%a9%d8%a7/ Sun, 05 Jun 2022 11:00:46 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25214 پاکستان میں یو بی ایل بنک کامیاب جوان پروگرام کے تحت گاڑی دے رہا ہے پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار بزنس مقاصد کےلئے گاڑی ماہانہ قسطوں پر لے سکتے ہیںپچاس لاکھ 50کی گاڑی ماہانہ قسطوں پر مل جائے گیامیدوار مزید پڑھیں

The post کامیاب جوان پروگرام کے تحت گاڑی لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
پاکستان میں یو بی ایل بنک کامیاب جوان پروگرام کے تحت گاڑی دے رہا ہے پاکستان کی نشنلٹی رکھنے والے امیدوار بزنس مقاصد کےلئے گاڑی ماہانہ قسطوں پر لے سکتے ہیں
پچاس لاکھ 50کی گاڑی ماہانہ قسطوں پر مل جائے گی
امیدوار فکس4 چار فیصد مارکپ دے گا
دو 2ہفتے میں گاڑی امیدوار کے ایڈرس پر ڈیلیور کی جائے گی

امیدوار کامیاب جوان پروگرام کے تحت لوڈر ٹرک پکپ وین مزدہ گاڑی ماہانہ قسطوں پر لے سکتے ہیں
امیدوار کم از کم 20 فیصد ڈاون پےمنٹ دے گا باقی پیسے ماہانہ قسطوں میں ادا کرنا ہوں گے

تمام امیدوار اپنے قریبی یو بی ایل بنک میں جا کر فارم پر کریں اور ضروری کاغزات کے ساتھ جمع کروایں

Kamyab Jawan car loan
PM Kamyab Jawan
PM kamyab jawan car loan
Kamyab jawan car loan 2

The post کامیاب جوان پروگرام کے تحت گاڑی لینے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>