قرضہ جات https://pakistanisnews.com Mon, 26 Aug 2024 15:06:15 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.7.1 https://pakistanisnews.com/wp-content/uploads/2021/05/cropped-Pakistanisnews-01-01-32x32.jpg قرضہ جات https://pakistanisnews.com 32 32 گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/ https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/#comments Mon, 26 Aug 2024 14:12:07 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25683 گورنمنٹ کی جانب سے اپنا گھر اپنے چھت سکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے کم آمدنی والے 70 ہزار خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر مزید پڑھیں

The post گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
گورنمنٹ کی جانب سے اپنا گھر اپنے چھت سکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے کم آمدنی والے 70 ہزار خاندانوں کو گھروں کی تعمیر کے لیے سود کے بغیر 15 لاکھ روپے تک کا قرضہ فراہم کر رہی ہے۔ اگر آپ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتے ہیں تو آپ اس قرضہ سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ حکومت پنجاب صوبہ پنجاب کے شہروں میں رہنے والے امیدواروں کو جن کے پاس پانچ مرحلہ تک زمین موجود ہے انہیں گھر بنانے کے لیے سود کے بغیر پندرہ لاکھ روپے کاقرضہ فراہم کر رہی ہے اور دیہاتوں میں رہنے والے امیدواروں کو جن کے پاس 10 مرلہ تک زمین موجود ہے انہیں گھر بنانے کے لیے بغیر سود کے پندرہ لاکھ روپے کا قرضہ فراہم کر رہی ہے۔

یہ قرضہ آپ کو ماہانہ سات سال کی اقساط پر واپس ادا کرنا ہوگا ماہانہ قسط 14 ہزار روپے ہوگی ۔پہلے تین ماہ آپ نے کوئی قسط ادا نہیں کرنی ہوگی ۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے اپلائی کرنے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

گورنمنٹ پنجاب نے چھ شرائط رکھی ہیں جو امیدوار ان تمام شرائط پر پورا اترتے ہیں انہیں گھر بنانے کے لیے بغیر سود کے 15 لاکھ روپے قرضہ دیا جائے گا۔

نمبر ایک : نادرہ ریکارڈ کے مطابق امیدوار اپنے خاندان کا سربراہ ہو۔

نمبر دو : امیدوار صوبہ پنجاب میں رہنے والا ہو۔

نمبر تین :امیدوار اگر شہر میں رہتا ہو تو اس کے پاس پانچ مرلہ پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کے لیےپندرہ لاکھ تک کا قرضہ لے سکتا ہے۔

اگر امید وار صوبہ پنجاب کے کسی دیہاتی علاقے میں رہتا ہے تو اس کے پاس دس مرحلہ کا پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کے لیے 15 لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتا ہے۔

، نمبر چار امیدوار کریمنل ریکارڈ میں نہ ہو،

امیدوار اینٹی سٹیٹ اور اینٹی سوشل ویسٹ نہ ہو۔

نمبر پانچ : امیدوار نے کسی اور ماریاتی ادارے سے قرضہ لیا ہوا ہے اور ابھی تک واپس نہیں کیا تو وہ اس قرضہ کے لیے اپلائی نہیں کر سکتا ۔

نمبر چھ : امیدوار کا ایم ٹی کو 60 فیصد تک ہو۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کا طریقہ

جو امیدوار اپنی چھت اپنا گھر سکیم کے لیے آ ن لائن اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں اور ان لائن فارم پر کرنا شروع کریں

Apply Online

The post گورنمنٹ اپنی چھت اپنا گھر سکیم آن لائن فارم پرکرنے کا طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d9%81/feed/ 6
اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac%d8%b3/ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac%d8%b3/#comments Wed, 21 Aug 2024 18:18:39 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25641 حکومت پنجاب کی طرف سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین اس سکیم کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ صرف آن لائن درخواستیں قبول ہوں گیحکومت مزید پڑھیں

The post اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
حکومت پنجاب کی طرف سے اپنی چھت اپنا گھر سکیم کی رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے مرد اور خواتین اس سکیم کےلئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ صرف آن لائن درخواستیں قبول ہوں گی
حکومت پنجاب کی طرف سے اپنا گھر اپنی چھت سکیم کے تحت پہلے مرحلے میں 70 ہزار لوگوں کو گھر بنانے کےلئے سود کے بغیر قرضہ فراہم کیا جائے گا
دوسرے مرحلے میں تیس 30 ہزار لوگوں کو گھر بنانے کےلئے قرضہ دیا جائے گا
اگر کوئی امیدوار شہر میں رہتا ہے تو پانچ 5مرلہ گھر بنانے کےلئے وہ سود کے بغیر قرضہ لے سکتا ہے۔
اگر کوئی امیدوار دیہات میں رہتا ہے تو وہ دس 10 مرلہ گھر بنانے کےلئے قرضہ لے سکتا ہے۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے قرضے کی تفصیل

تمام امیدوار گھر بنانے کےلئے پندرہ 15 لاکھ تک قرضہ لے سکتے ہیں۔
قرضے کی واپسی سات 7 سال میں ماہانہ قسط کے ساتھ کرنا ہو گی۔
ماہانہ قسط چودہ 14ہزار ادا کرنا ہو گی۔
نوٹ
تمام امیدواروں کو قرضہ سود کے بغیر ملے گا، سروس چارجز اور سود کی رقم حکومت پنجاب ادا کرئے گی۔

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے اہلیت کا معیار

حکومت نے چھ 6 شرطیں لازمی قرار دے دی ہیں ۔ مندرجہ ذیل شرائط کو پورا کرنے والے امیدواروں کو ہی گھر بنانے کےلئے سود کے بغیر قرضہ ملے گا۔
نمبر ایک : امیدوار اپنے خاندان کا سربرہ ہو
نمبر دو : امیدوار صوبہ پنجاب کا رہنے والا ہو
نمبر تین : امیدوار اگر شہر میں رہتا ہے اور اس کے پاس پانچ مرلہ پلاٹ موجود ہے تو وہ گھر بنانے کےلئے پندرہ لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
اگر امیدوار صوبہ پنجاب کے کسی دیہات میں رہتا ہے تو وہ دس مرلہ گھر بنانے کےلئے پندرہ لاکھ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
نمبر چار : امیدوار کا نام کرمنل ریکارڈ میں نہ ہو، امیدوار اینٹی سٹیٹ نہ ہو، امیدوار اینٹی سوشلسٹ نہ ہو
نمبر پانچ : امیدوار ڈیفالٹر نہ ہو،
یعنی امیدوار نے کسی بنک یا مالیاتی ادارے سے قرضہ لیا ہوا ہے ابھی تک واپس نہیں کیا تو آپ کو قرضہ نہیں ملے گا۔
نمبر چھ: امیدوار کا این ایس ای آر میں پی ایم ٹی سکور ساتھ فیصد تک ہو

اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ

نیچے دئیے گے لنک پر کلک کریں اور اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروایں۔

یہ لنک اوپن کریں

Apply Online

رجسٹر پر کلک کریں

لوگن پر کلک کریں

آن لائن فارم پر کریں

The post اپنی چھت اپنا گھر سکیم کےلئے آن لائن رجسٹریشن کروانے کا طریقہ appeared first on .

]]>
https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d9%be%d9%86%db%8c-%da%86%da%be%d8%aa-%d8%a7%d9%be%d9%86%d8%a7-%da%af%da%be%d8%b1-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac%d8%b3/feed/ 58
پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ دینے والے تین بڑے ادارے https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%b3%d9%88%d8%af-%da%a9%db%92-%d8%a8%d8%ba%db%8c%d8%b1-%d9%82%d8%b1%d8%b6%db%81-%d8%af%db%8c%d9%86%db%92-%d9%88%d8%a7%d9%84%db%92-%d8%aa/ Tue, 16 Jul 2024 15:52:48 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25556 اگر آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں یا کسی اور کاروباری مقاصد کے لیے آپ کو قرضہ کی ضرورت ہے تو آپ بغیر سود کے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو یہ تین بڑے ادارے ہیں جو بغیر سود کے مزید پڑھیں

The post پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ دینے والے تین بڑے ادارے appeared first on .

]]>
اگر آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں یا کسی اور کاروباری مقاصد کے لیے آپ کو قرضہ کی ضرورت ہے تو آپ بغیر سود کے قرضہ لینا چاہتے ہیں تو یہ تین بڑے ادارے ہیں جو بغیر سود کے قرضہ فراہم کرتے ہیں۔ ان اداروں کا گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں یہ بہت ہی آسان شرائط پر قرضہ دیتے ہیں۔

پہلا ادارہ

اخوت فاؤنڈیشن عوام کو بغیر سود کے قرضہ دیتی ہے۔اس فاؤنڈیشن کا گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔یہ فاؤنڈیشن بہت ہی اسان شرائط پر قرضہ دیتی ہے۔یہ دس ہزار سے لے کر ڈیڑھ لاکھ روپے تک لوگوں کو قرضہ فراہم کرتی ہے۔یہ فاؤنڈیشن نہ صرف قرضہ دیتی ہے بلکہ مختلف قسم کی سماجی خدمات بھی فراہم کرتی ہے۔

دوسرا ادارہ

طوبہ فاؤنڈیشن کاروباری مقاصد کے لیے بغیر سود کے قرضہ فراہم کرتی ہے.اس فاؤنڈیشن کا گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں.اس فاؤنڈیشن سے قرضہ لینے والا اگر خدانخواستہ وفات پا جائے تو یہ فاؤنڈیشن اس کاقرضہ معاف کر دیتی ہے۔یہ فاؤنڈیشن پانچ ہزار سے لے کر پچیس ہزار تک قرضہ فراہم کرتی ہے۔

تیسرا ادارہ

الخدمت فاؤنڈیشنٰ عوام کو بغیر سود کے قرضہ فراہم کرتی ہے۔اس فاؤنڈیشن کا گورنمنٹ سے کوئی تعلق نہیں۔یہ جماعت اسلامی کے زیر انتظام ہے۔یہ فاؤنڈیشن بہت آسان شرائط پر عوام کو قرضہ فراہم کرتی ہے۔یہ فاؤنڈیشن بیس ہزار سے پچاس ہزار روپے تک قرضہ فراہم کرتی ہے۔

The post پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ دینے والے تین بڑے ادارے appeared first on .

]]>
اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d8%a7%d8%ae%d9%88%d8%aa-%d9%81%d8%a7%d9%88%d9%86%da%88%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%a8%d8%ba%db%8c%d8%b1-%d8%b3%d9%88%d8%af-%d9%82%d8%b1%d8%b6%db%81%d8%8c-%d8%a7%db%81%d9%84%db%8c%d8%aa%d8%8c%da%a9%d8%a7/ Mon, 15 Jul 2024 21:19:30 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25553 اگر آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں اور آپ بغیر سود کے قرضہ لینا چاہتے ہیں تواخوت فاؤنڈیشن بغیر سود کے ایک ہزار سے ایک لاکھ تک قرضہ فراہم کر رہی ہے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے خواتین اور مزید پڑھیں

The post اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
اگر آپ کوئی کام شروع کرنا چاہتے ہیں اور آپ بغیر سود کے قرضہ لینا چاہتے ہیں تواخوت فاؤنڈیشن بغیر سود کے ایک ہزار سے ایک لاکھ تک قرضہ فراہم کر رہی ہے۔ پنجاب سے تعلق رکھنے والے خواتین اور مرد اپنے قریبی اخوت فاؤنڈیشن دفتر میں جا کر اپنے ڈاکومنٹس جمع کروا کے اس کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں. آپ کی رہائش اخوت فاؤنڈیشن برانچ آفس سے دو سے ڈھائی کلومیٹر کے فاصلے پر ہونی چاہیے۔

اخوت فاؤنڈیشن سے قرضہ لینے والوں کے لیے اہلیت کا معیار

لون حاصل کرنے کے لیے آپ کی عمر 18 سال سے 62 سال ہونی چاہیے.
اور اپ کسی بھی جرم میں ملوث نہ ہوں۔
قرضہ لینے کے لیے آپ کو دو گارنٹر کی ضرورت ہوگی اور وہ آپ کی فیملی ممبر نہیں ہو سکتے

اخوت فاؤنڈیشن سے قرضہ لینے کے لیے آپ کو مندر ذیل ضروری کاغذات کی ضرورت ہوگی

آپنے شناختی کارڈ کی کاپی اورضمانت فراہم کرنے والے کے شناختی کارڈ کی کاپی.
بجلی کے بل کی کاپی,اور اپنی ایک فوٹو
اگر شادی شدہ ہیں تو نکاح نامہ کی فوٹو کاپی

اخوت فاؤنڈیشن سے قرضہ لینے کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ

اپلائی کرنے کے لیے لان ایپلیکیشن فارم کو پر کریں اور اوپر بتائے گئے کاغذات کے ساتھ اٹیچ کر کے اپنے قریبی اخوت فاؤنڈیشن کے آفس میں جمع کروائیں۔جیسے ہی آپ اپنے کاغذات جمع کروائیں گے تو آپ کے فون نمبر پر آپ کو کال کے ذریعے بتا دیا جائے گا کہ آپ کا قرضہ منظور ہو چکا ہے یا نہیں۔

The post اخوت فاونڈیشن بغیر سود قرضہ، اہلیت،کاغزات، آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
پنجاب کسان کارڈ کےلئے آن لائن رجسڑیشن کروانے کا مکمل طریقہ https://pakistanisnews.com/%d9%be%d9%86%d8%ac%d8%a7%d8%a8-%da%a9%d8%b3%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%a7%d8%b1%da%88-%da%a9%db%92%d9%84%d8%a6%db%92-%d8%a2%d9%86-%d9%84%d8%a7%d8%a6%d9%86-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%da%91%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9/ Thu, 11 Jul 2024 07:51:00 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25536 حکومت پنجاب کو جانب سے صوبہ پنجاب کے پانچ لاکھ کسانوں کو 300 ارب روپے کے بلا سود قرضہ جات فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. اگر اپ کے پاس پنجاب کسان کارڈ موجود ہوگا تب اپ حکومت سے مزید پڑھیں

The post پنجاب کسان کارڈ کےلئے آن لائن رجسڑیشن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
حکومت پنجاب کو جانب سے صوبہ پنجاب کے پانچ لاکھ کسانوں کو 300 ارب روپے کے بلا سود قرضہ جات فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے. اگر اپ کے پاس پنجاب کسان کارڈ موجود ہوگا تب اپ حکومت سے بلا سود قرضہ حاصل کر سکیں گے اگر اپ کا تعلق صوبہ پنجاب سے ہے اپ میل ہیں یا فیمیل ہیں دونوں ہی قسم کے لوگ اس بلا سود قرضہ سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں.

پنجاب کسان کارڈ کے لیے اہلیت کا معیار ہے

ایک تا ساڑھے 12 ایکڑ زمین کے مالکان اسکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں
کاشتکار کی اپنے شناختی کارڈ نمبر پر ایس ائی ایم رجسٹرڈ ہو
کاشتکار کا شناختی کارڈ نادررا ریکارڈ میں وائلڈ ہو
کاشت کار کسی اور مالیاتی ادارے کا قرضہ مند نہ ہو
کاشت کار بلا سود قرضہ کو چھ ماہ کے دورانیہ میں واپس کرنے کا پابند ہو

پنجاب کسان کارڈ کے فائدے

گر اپ کے پاس کسان کارڈ موجود ہوگا تو اپ کو ڈیڑھ لاکھ روپے تک کے اسان قرضہ جات فراہم کیے جائیں گے
اپ کو کھاد اور بیج کی خریداری میں اسانی ہوگی

پنجاب کسان کارڈ کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہ

چار جون سے رجسٹریشن کا اغاز کر دیا گیا ہے
کسان کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کا طریقہ ، اپلائی کرنے کے لیے اپنے موبائل فون پہ میسج سیکشن میں جا کر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر8070 پر میسج کریں جیسے ہی اپلائی کر لیں گے اپ کو میسج ائے گا کہ اپ کی درخواست موصول کر لی گئی ہے

The post پنجاب کسان کارڈ کےلئے آن لائن رجسڑیشن کروانے کا مکمل طریقہ appeared first on .

]]>
رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%b1%d9%85%d8%b6%d8%a7%d9%86-%d8%b1%db%8c%d9%84%db%8c%d9%81-%d9%be%db%8c%da%a9%d8%ac-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d8%b1%d8%ac%d8%b3%d9%b9%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%da%a9%d8%b1%d9%88/ Sat, 16 Mar 2024 12:43:14 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25499 وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے رمضان اور ریلیف پیکج 2024 کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سے کم ہے تو وہ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور مزید پڑھیں

The post رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے رمضان اور ریلیف پیکج 2024 کا اغاز کر دیا گیا ہے۔ ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جن کے گھر کی آمدن 60 ہزار روپے سے کم ہے تو وہ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ساڑھے 12 ارب روپے یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کو فراہم کیے گئے ہیں تاکہ غریب لوگوں کو اور مزدور لوگوں کو سستا اور معیاری راشن فراہم کیا جا سکے۔

وزیراعظم رمضان نئے پیکج پروگرام کے تحت 19 بنیادی اشیاء پر خصوصی ڈسکاؤنٹ فراہم کیا جائے گا 10 کلو اٹے کا تھیلا 648 روپے کا ملے گا چینی 109 روپے کلو ملے گی گھی 335 روپے فی کلو ملے گا۔

حکومت پاکستان کی جانب سے تین کروڑ لوگوں کو سستا راشن فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے دو قسم کے لوگوں کو یوٹیلٹی سٹور کے ذریعے سستا راشن فراہم کیا جا رہا ہے

نمبر ایک پہ ایسے تمام پاکستانی مرد اور خواتین جن کا ریکارڈ بے نظر انکم سپورٹس پروگرام میں موجود ہے یا جن کا بے نظیر کارڈ بنا ہوا ہےآپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کی فرنچائز کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔


نمبر دو پہ ایسے تمام پاکستانی مرتب خواتین جن کا ریکارڈ احساس کفالت پروگرام میں موجود ہیں یا احساس کے کسی بھی پروگرام میں آپ کا اندراج موجود ہے تو آپ اپنے قریبی کسی بھی یوٹیلٹی سٹور کی فرنچائز کے اوپر جا کے سستا راشن خرید سکتے ہیں۔

آپ کو سستا راشن ملے گا یا نہیں ابھی آن لائن اہلیت چیک کریں

اگر اپ گھر بیٹھے یہ چیک کرنا چاہتے ہیں کہ آپ کو سستا راشن ملے گا یا نہیں ملے گا۔

اور یوٹیلٹی سٹور کارپوریشن کی افیشل ویب سائٹ کے اوپر جا کے آپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر
چیک ایلیجیبلٹی کے اوپر کلک کرنا ہے
اس کے بعد اپ کے سامنے رزلٹ شو ہو جائے گا

اگر آپ کا ریکارڈ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام یا احساس کفالت پروگرام میں موجود ہوگا تو آپ کے سامنے رزلٹ میں آپ کو بتا دیا جائے گا کہ اپ اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کے اوپر جا کے خریداری کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کا ریکارڈ یوٹلٹی سٹور کارپوریشن کے پاس نہیں ہے تو پھر آپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے دفتر میں جا کے اپنا ریکارڈ درست کروائیں اور اپنی رجسٹریشن کروائیں اور اس کے بعد آپ بھی اپنے قریبی یوٹیلٹی سٹور کی کسی بھی فرنچائز سے سستا راشن خرید سکتے ہیں

Ramzan Reilef Package 2024

The post رمضان ریلیف پیکج پروگرام رجسٹریشن کروانے کا مکمل طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024 https://pakistanisnews.com/%d8%a8%db%92%d9%86%d8%b8%db%8c%d8%b1-%d8%a7%d9%86%da%a9%d9%85-%d8%b3%d9%be%d9%88%d8%b1%d9%b9-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%db%81%d9%84%db%8c%d8%aa-%d8%ac%d8%a7/ Wed, 13 Mar 2024 22:34:52 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25490 بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے آپ اہل ہیں یا نہیں ہیں۔ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں یا نہیں کروا سکتے ہیں۔ چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو مزید پڑھیں

The post بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے آپ اہل ہیں یا نہیں ہیں۔ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں یا نہیں کروا سکتے ہیں۔ چیک کرنے کا مکمل طریقہ کار یہاں پہ اپ کو بتایا جائے گا۔
دوستوں اگر آپ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ تو سب سے پہلے نمبر پہ اپ نے یہ چیک کرنا ہے کہ اپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں اہل ہیں۔

Capture


بےنظیرانکم سپورٹس پروگرام میں اپنی اہلیت جاننے کے لیے نیچے آپ کو لنک دیا گیا ہےآپ نے اس کو اوپن کرنا ہے اور اپ نے اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر چیک کرنا ہے اگر آپ بےنظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہوں گے تو آپ کو بتایا جائے گا کہ اپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے دفتر میں جا کے اپنے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں اگر اپ نااہل ہوں گے تو پھر آپ کے سامنے کچھ بھی شو نہیں ہوگا

اس لنک پر کلک کریں اور شناختی کارڈ نمبر کے ذریعے آن لائن چیک کریں کہ آپ بے نظیر انکم سپورٹس پروگرام کے لیے اہل ہیں یا نہیں ہے

The post بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اہلیت جاننے کا طریقہ 2024 appeared first on .

]]>
پرامنسٹر یوتھ بزنس لون سکیم درخواست کے سٹیٹس کو چیک کریں https://pakistanisnews.com/%d9%be%d8%b1%d8%a7%d9%85%d9%86%d8%b3%d9%b9%d8%b1-%db%8c%d9%88%d8%aa%da%be-%d8%a8%d8%b2%d9%86%d8%b3-%d9%84%d9%88%d9%86-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d8%af%d8%b1%d8%ae%d9%88%d8%a7%d8%b3%d8%aa-%da%a9%db%92/ Tue, 18 Jul 2023 02:07:02 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25361 حکومت پاکستان کی طرف سے بلاسود قرضہ دینے کےلئے ایک سکیم لانچ کی گئی تھی جس کا نام پرامنسٹر بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم رکھا گیا تھا’اس سکیم کے تحت قرضے کی تین کیٹگری بنائی گئی تھی۔ ان میں سے مزید پڑھیں

The post پرامنسٹر یوتھ بزنس لون سکیم درخواست کے سٹیٹس کو چیک کریں appeared first on .

]]>
حکومت پاکستان کی طرف سے بلاسود قرضہ دینے کےلئے ایک سکیم لانچ کی گئی تھی جس کا نام پرامنسٹر بزنس اینڈ ایگریکلچر لون سکیم رکھا گیا تھا’
اس سکیم کے تحت قرضے کی تین کیٹگری بنائی گئی تھی۔ ان میں سے کسی ایک کیٹگری کے تحت امیدوار قرضہ لے سکتے ہیں
پانچ لاکھ
پندرہ لاکھ
پچھتر لاکھ
قرضے کی واپسی تین سے آٹھ سال میں کرنا ہو گی۔

بہت سے لوگوں نے قرضہ حاصل کرنے کےلئے اپلائی کیا تھا

پرامنسٹر بزنس لون سکیم میں جن لوگوں نے اپلائِ کیا تھا

گھر بیٹھے صرف پانچ منٹ میں آن لاءن اپنی درخواست کا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔

سب سے زیادہ قرضہ منظور کرنے والے بنکوں کے نام

نشنل بنک
بنک آف پبجاب
این آر ایس پی بنک
اخوت اسلامک بنک
نشنل رورل سپورٹ پروگرام
جے ایس بنک
یو بی ایل بنک
زرعی ترقیاتی بنک
بنک الفلاح
ایچ بی ایل بنک
بنک الحبیب
مندرجہ ذیل بنکوں کی طرف سے ایک لاکھ تیرا ہزار لوگوں کے قرضے منظور کر لئے گئے ہیں۔
اور آٹھارہ لاکھ لوگوں کی درخواستوں کو رجیکٹ کر دیا گیا ہے۔
آپ کا قرضہ منظور ہوا ہے یا نہیں ابھی نیچے دئے گے فارم کو پر کریں اور آن لائی چیک کریں

اپنی درخواست کے سٹیٹس کو آن لائن چیک کریں

اس لنک پر کلک کریں اور آن لائن اس فارم کو پر کرکے سبمٹ کے بٹن پر کلک کریں

Capture

The post پرامنسٹر یوتھ بزنس لون سکیم درخواست کے سٹیٹس کو چیک کریں appeared first on .

]]>
بنک الفلاح نے نئی بزنس قرضہ سکیم فنانس سکیم کا اعلان کر دیا https://pakistanisnews.com/%d8%a8%d9%86%da%a9-%d8%a7%d9%84%d9%81%d9%84%d8%a7%d8%ad-%d9%86%db%92-%d9%86%d8%a6%db%8c-%d8%a8%d8%b2%d9%86%d8%b3-%d9%82%d8%b1%d8%b6%db%81-%d8%b3%da%a9%db%8c%d9%85-%d9%81%d9%86%d8%a7%d9%86%d8%b3-%d8%b3/ Fri, 05 May 2023 14:26:31 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25349 بنک الفلاح کی طرف سے پاکستان کے مرد اور خواتین کےلئے بزنس قرضہ سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امیدوار کاروباری مقاصد کےلئے پانچ لاکھ سے تین کروڑ تک قرضہ حاصل کر سکتا ہے۔ امیدوار اپنے قریبی بنک الفلاح مزید پڑھیں

The post بنک الفلاح نے نئی بزنس قرضہ سکیم فنانس سکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
بنک الفلاح کی طرف سے پاکستان کے مرد اور خواتین کےلئے بزنس قرضہ سکیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ امیدوار کاروباری مقاصد کےلئے پانچ لاکھ سے تین کروڑ تک قرضہ حاصل کر سکتا ہے۔ امیدوار اپنے قریبی بنک الفلاح کی برانچ میں جا کر فارم پر کریں اور جمع کروایں۔ فارم جمع کروانے کے بیس دن کے اندر اندر قرضہ منظور ہو جائے گا

ہر امیدوار کو بنک افلاح سے قرضہ لینے کےلئے تین مرتبہ بنک میں آنا پڑھے گا
ایک مرتبہ فارم پر کر کے جمع کرواتے وقت اوردوسری مرتبہ ایگریمنٹ کرتے وقت اور تیسری مرتبہ قرضہ رسیو کرنے کےلئے۔

قرضہ لینے کےلئے اہلیت کا معیار

نمبر ایک : درخواست گزار کے پاس پاکستانی نیشنل ایڈنٹی کارڈ ہولڈر ہونا ضروری ہے
نمبر دو : درخواست دینے کے وقت 23 سے 60 سال کی عمر ہونی چاہئے۔
نمبر تین : امیدوار کو بزنس کرتے ہوئے تین سال کا عرصہ گزر چکا ہو۔
نمبر چار : مالیت کے حوالے سے سیکیورٹی کیساتھ فنانس حاصل کرنے کے لئے شہری رہائشی / تجارتی جائیداد (جائیدادات) ہونی چاہئیں
نمبر پانچ : سرمایہ کاری کی مدت ابتدائی طور پر ایک سال کے لئے ہوگی۔

قرضے کی رقم اور واپسی کا طریقہ کار

امیدوار کم ازکم 5 لاکھ اور زیادہ سے زیادہ 3 کروڑ تک قرضہ لے سکتا ہے۔
قرضے کی واپسی تین سال میں کرنا ہو گی۔
امیدوار سے مارکپ بھی لیا جائے گا جس کی تفصیل بنک الفلاح سے حاصل کی جا سکتی ہے

The post بنک الفلاح نے نئی بزنس قرضہ سکیم فنانس سکیم کا اعلان کر دیا appeared first on .

]]>
نیشنل انوویشن ایوارڈ پروگرام گورنمنٹ سے 20 لاکھ کی گرانٹ https://pakistanisnews.com/%d9%86%db%8c%d8%b4%d9%86%d9%84-%d8%a7%d9%86%d9%88%d9%88%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%a7%db%8c%d9%88%d8%a7%d8%b1%da%88-%d9%be%d8%b1%d9%88%da%af%d8%b1%d8%a7%d9%85-%da%af%d9%88%d8%b1%d9%86%d9%85%d9%86%d9%b9/ Mon, 02 Jan 2023 19:59:56 +0000 https://pakistanisnews.com/?p=25339 حکومت پاکستان نے نیشنل انویشن ایوارڈ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ اس پروگرام کے تحت تمام پاکستانی مرد اور خواتین بزنس مقاصد کے لئے 20 لاکھ کی گرانٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بیس لاکھ بلاسود قرضہ نہیں ہے یہ مزید پڑھیں

The post نیشنل انوویشن ایوارڈ پروگرام گورنمنٹ سے 20 لاکھ کی گرانٹ appeared first on .

]]>
حکومت پاکستان نے نیشنل انویشن ایوارڈ پروگرام کا آغاز کر دیا۔ اس پروگرام کے تحت تمام پاکستانی مرد اور خواتین بزنس مقاصد کے لئے 20 لاکھ کی گرانٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بیس لاکھ بلاسود قرضہ نہیں ہے یہ گرانٹ ہے بیس لاکھ لینے کے بعد پیسے واپس نہیں کرنے۔
گرانٹ لینے کےلئے امیدوار کی عمر 15 سے 30 سال کے درمیان میں ہونا لازمی ہے۔

مندرجہ ذیل سیکٹر میں بزنس کرنے کےلئے گرانٹ لے سکتے ہیں

کھانے کی حفاظت
زراعت اور غذائیت، پائیدار فوڈ ایکو سسٹم۔

پانی کا انتظام اور پائیداری
آبپاشی، پانی کا تحفظ، فضلہ اور پانی کا علاج۔

موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات
موسمیاتی تخفیف، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، میٹرو پیمانے پر آلودگی میں کمی، موسمیاتی ماڈلنگ۔

انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام
مصنوعی ذہانت، سائبرسیکیوریٹی، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، بگ ڈیٹا، ٹیکنالوجی تک رسائی میں تفاوت، 5G، ICT کا استعمال کرتے ہوئے صحت کی دیکھ بھال۔

سوشیالوجی اور فلسفہ
فکری ورثہ، مادی ثقافت، کام اور خاندان کا مستقبل، سیاست، جنس، آبادی۔

شہری منصوبہ بندی
شہری جگہ اور زندگی کا تحفظ، دوسرے درجے کے شہروں کی منصوبہ بندی، نقل و حمل، فضلہ جمع کرنا۔

جدید طرز حکمرانی اور اصلاحات
سٹیزن سروسز، سٹیزن سکور کارڈز کے لیے ردعمل۔

پائیدار توانائی
الیکٹرک موبلٹی، اسمارٹ انرجی، ٹرانسمیشن اور گرڈ کے مسائل۔

1= Food Security
Agriculture & Nutrition, Sustainable food eco-system.

2= Water Management & Sustainability
Irrigation, Water conservation, Waste & Water Treatment.

3= Climate Change & Environment
Climate Mitigation, Disaster Management, Metro-scale pollution reduction, climate modelling.

4= Information Technology & Telecom
Artificial Intelligence, Cybersecurity, Cloud Computing, Big Data, Disparities in access of technology, 5G, healthcare using ICT.

5= Sociology & Philosophy
Intellectual heritage, material culture, future of work and family, politics, gender, population.

6= Urban Planning
Preservation of urban space and life, Planning of Second Tier Cities, Transportation, Waste Collection.

7= Innovative Governance & Reforms
Responsiveness to Citizen Services, Citizen Scorecards.

8= Sustainable Energy
Electric mobility, Smart energy, Transmission and Grid issues.

گرانٹ لینے کا مکمل طریقہ

سب سے پہلے امیدوار آن لائن درخواست جمع کروائے گا آپ کی درخواست کو نشنل انویشن ایوارڈ پروگرام کی ٹیم چیک کرئے گی۔
جس بزنس کےلئے آپ نے گرانٹ مانگی ہے کیا وہ بزنس نشنل انویشن پروگرام کی شرئط پر اترتا ہے یا نہیں
اگر آپ تمام شرائط کو پورا کرتے ہیں تو آپ کوبیس لاکھ کی گرانٹ حکومت پاکستان کی جانب سے دی جائے گی

گرانٹ لینے کےلئے اس لنک پر کلک کریں آن لائن درخواست جمع کروایں

Click Here : Apply Online

government interest free loan scheme

The post نیشنل انوویشن ایوارڈ پروگرام گورنمنٹ سے 20 لاکھ کی گرانٹ appeared first on .

]]>